مسلم لڑکیوں کو حجاب کے ساتھ ملازمت اختیار کرنے کا مشورہ

Jan 08, 2017 08:25 PM IST
1 of 12
  • بنگلورومیں اسلامک بیت المال کےتحت قائم کمپیوٹر ٹریننگ سینٹر مسلم لڑکیوں کے لیےتربیت اورروزگارکا ذریعہ بن گیا ہے۔ اس ادارے نےشادی محلوں سے ہونےوالی آمدنی سےکمپیوٹرسینٹرقائم کرتے ہوئے ملت کو فائدہ پہنچانے کی کوشش کی ہے۔

    بنگلورومیں اسلامک بیت المال کےتحت قائم کمپیوٹر ٹریننگ سینٹر مسلم لڑکیوں کے لیےتربیت اورروزگارکا ذریعہ بن گیا ہے۔ اس ادارے نےشادی محلوں سے ہونےوالی آمدنی سےکمپیوٹرسینٹرقائم کرتے ہوئے ملت کو فائدہ پہنچانے کی کوشش کی ہے۔

  • اس موقع پر وزیرحج وشہری ترقیات آرروشن بیگ نے کہاکہ مسلم خواتین حجاب میں رہ کر سرکاری اور نجی کمپنیوں میں ملازمت اختیارکریں،  اس سے ملک اور ملت کی ترقی میں اضافہ ہوگا۔

    اس موقع پر وزیرحج وشہری ترقیات آرروشن بیگ نے کہاکہ مسلم خواتین حجاب میں رہ کر سرکاری اور نجی کمپنیوں میں ملازمت اختیارکریں، اس سے ملک اور ملت کی ترقی میں اضافہ ہوگا۔

  • بنگلورو کے شیواجی نگر علاقہ میں مسلمانوں کی کثیرتعداد آباد ہے۔

    بنگلورو کے شیواجی نگر علاقہ میں مسلمانوں کی کثیرتعداد آباد ہے۔

  • اس علاقہ کی مسلم لڑکیوں کوکمپیوٹرکی تعلیم سےآراستہ کرنے کیلئے اسلامک بیت المال نے کمپیوٹرسینٹرقائم کیا ہے۔

    اس علاقہ کی مسلم لڑکیوں کوکمپیوٹرکی تعلیم سےآراستہ کرنے کیلئے اسلامک بیت المال نے کمپیوٹرسینٹرقائم کیا ہے۔

  • یہاں سے ایک ہی سال میں 100  لڑکیوں نے کمپیوٹرکی مفت میں ٹریننگ حاصل کی ہے۔

    یہاں سے ایک ہی سال میں 100 لڑکیوں نے کمپیوٹرکی مفت میں ٹریننگ حاصل کی ہے۔

  •  ادارے کے پہلےسالانہ اجلاس کےموقع پرکورس مکمل کرنے والی لڑکیوں کوسرٹیفکیٹ سے نوازاگیا۔

    ادارے کے پہلےسالانہ اجلاس کےموقع پرکورس مکمل کرنے والی لڑکیوں کوسرٹیفکیٹ سے نوازاگیا۔

  • شیواجی نگر علاقہ کےبزرگوں نے1953میں اسلامک بیت المال کی بنیاد رکھی تھی۔ ادارے کےتحت  دو شادی محل تعمیر کئے گئے۔

    شیواجی نگر علاقہ کےبزرگوں نے1953میں اسلامک بیت المال کی بنیاد رکھی تھی۔ ادارے کےتحت دو شادی محل تعمیر کئے گئے۔

  • شادی محلوں کی آمدنی سےادارہ اب تک غریب طلبہ میں اسکالرشپ اور چند دیگر فلاحی کام انجام دیتارہاہے۔

    شادی محلوں کی آمدنی سےادارہ اب تک غریب طلبہ میں اسکالرشپ اور چند دیگر فلاحی کام انجام دیتارہاہے۔

  • لیکن اس قدیم ادارے نےایک سال قبل کمپیوٹرسینٹرقائم کرکے مسلم لڑکیوں کو روزگار سے جوڑنے کی کوشش کی ہے۔

    لیکن اس قدیم ادارے نےایک سال قبل کمپیوٹرسینٹرقائم کرکے مسلم لڑکیوں کو روزگار سے جوڑنے کی کوشش کی ہے۔

  • مسلم لڑکیوں کو حجاب کے ساتھ ملازمت اختیار کرنے کا مشورہ

    مسلم لڑکیوں کو حجاب کے ساتھ ملازمت اختیار کرنے کا مشورہ

  • مسلم لڑکیوں کو حجاب کے ساتھ ملازمت اختیار کرنے کا مشورہ

    مسلم لڑکیوں کو حجاب کے ساتھ ملازمت اختیار کرنے کا مشورہ

  • مسلم لڑکیوں کو حجاب کے ساتھ ملازمت اختیار کرنے کا مشورہ

    مسلم لڑکیوں کو حجاب کے ساتھ ملازمت اختیار کرنے کا مشورہ

  • اس موقع پر وزیرحج وشہری ترقیات آرروشن بیگ نے کہاکہ مسلم خواتین حجاب میں رہ کر سرکاری اور نجی کمپنیوں میں ملازمت اختیارکریں،  اس سے ملک اور ملت کی ترقی میں اضافہ ہوگا۔
  • بنگلورو کے شیواجی نگر علاقہ میں مسلمانوں کی کثیرتعداد آباد ہے۔
  • اس علاقہ کی مسلم لڑکیوں کوکمپیوٹرکی تعلیم سےآراستہ کرنے کیلئے اسلامک بیت المال نے کمپیوٹرسینٹرقائم کیا ہے۔
  • یہاں سے ایک ہی سال میں 100  لڑکیوں نے کمپیوٹرکی مفت میں ٹریننگ حاصل کی ہے۔
  •  ادارے کے پہلےسالانہ اجلاس کےموقع پرکورس مکمل کرنے والی لڑکیوں کوسرٹیفکیٹ سے نوازاگیا۔
  • شیواجی نگر علاقہ کےبزرگوں نے1953میں اسلامک بیت المال کی بنیاد رکھی تھی۔ ادارے کےتحت  دو شادی محل تعمیر کئے گئے۔
  • شادی محلوں کی آمدنی سےادارہ اب تک غریب طلبہ میں اسکالرشپ اور چند دیگر فلاحی کام انجام دیتارہاہے۔
  • لیکن اس قدیم ادارے نےایک سال قبل کمپیوٹرسینٹرقائم کرکے مسلم لڑکیوں کو روزگار سے جوڑنے کی کوشش کی ہے۔
  • مسلم لڑکیوں کو حجاب کے ساتھ ملازمت اختیار کرنے کا مشورہ
  • مسلم لڑکیوں کو حجاب کے ساتھ ملازمت اختیار کرنے کا مشورہ
  • مسلم لڑکیوں کو حجاب کے ساتھ ملازمت اختیار کرنے کا مشورہ

تازہ ترین تصاویر