جمعیت علما مدھیہ پردیش کی نشہ خوری کے خلاف مہم ، تمام مذاہب سے وابستہ افراد کی شرکت

Mar 25, 2017 09:32 PM IST
1 of 10
  • مدھیہ پردیش میں بڑھتی نشہ خوری کے خلاف جمعیت علما مد ھیہ پردیش نے مہم شروع کی ہے۔ مہم کے تحت بھوپال کے اقبال میدان میں کیمپ لگا کر دستخط مہم شروع کرے گی اور حکومت سے تمام نشیلی اشیا  پر پابندی لگانے کا مطالبہ کرے گی ۔

    مدھیہ پردیش میں بڑھتی نشہ خوری کے خلاف جمعیت علما مد ھیہ پردیش نے مہم شروع کی ہے۔ مہم کے تحت بھوپال کے اقبال میدان میں کیمپ لگا کر دستخط مہم شروع کرے گی اور حکومت سے تمام نشیلی اشیا پر پابندی لگانے کا مطالبہ کرے گی ۔

  • بتایا گیا کہ نشہ خوری کے خلاف جمعیت علما کی یہ دستخطی مہم مدھیہ پردیش کے تمام اضَلاع میں چلائی جائے گی ۔

    بتایا گیا کہ نشہ خوری کے خلاف جمعیت علما کی یہ دستخطی مہم مدھیہ پردیش کے تمام اضَلاع میں چلائی جائے گی ۔

  • دستخطوں کو صدر جمہوریہ ہند، وزیر اعظم اور مد ھیہ پردیش کے وزیر اعلی کو بھیجا جائے گا۔

    دستخطوں کو صدر جمہوریہ ہند، وزیر اعظم اور مد ھیہ پردیش کے وزیر اعلی کو بھیجا جائے گا۔

  •  جمعیت علما کا ماننا ہے کہ نشہ مہذب سماج کے لیے ناسور ہے اور جب تک حکومت اس پر پوری طرح سے پابندی عائد نہیں کرتی ہے ، تب تک ان کی یہ مہم جاری رہے گی۔

    جمعیت علما کا ماننا ہے کہ نشہ مہذب سماج کے لیے ناسور ہے اور جب تک حکومت اس پر پوری طرح سے پابندی عائد نہیں کرتی ہے ، تب تک ان کی یہ مہم جاری رہے گی۔

  • جمعیت علما مد ھیہ پردیش نے بھوپال کے اقبال میدان سے نشہ خوری کے لئے دستخط مہم کا آغاز کیا ۔

    جمعیت علما مد ھیہ پردیش نے بھوپال کے اقبال میدان سے نشہ خوری کے لئے دستخط مہم کا آغاز کیا ۔

  •  دستخط مہم میں بلا لحاظ قوم و ملت تمام قوموں کے لوگوں نے شرکت کی اور نشہ خوری کے خلاف جمعیت کے اقدام کی ستائش کی ۔

    دستخط مہم میں بلا لحاظ قوم و ملت تمام قوموں کے لوگوں نے شرکت کی اور نشہ خوری کے خلاف جمعیت کے اقدام کی ستائش کی ۔

  • جمعیت نے ریاستی حکومت سے صوبہ میں بہار کی طرح  مکمل شراب بندی کے ساتھ ساتھ بیڑی ،گٹکا ،سگریٹ اور پان پربھی پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ۔

    جمعیت نے ریاستی حکومت سے صوبہ میں بہار کی طرح مکمل شراب بندی کے ساتھ ساتھ بیڑی ،گٹکا ،سگریٹ اور پان پربھی پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ۔

  •  جمعیت علما کا کہنا ہے کہ وزیر اعلی شیوراج سنگھ نے صرف نرمدا کے کنارے سے شراب کی دکانوں کو ہٹانے کی بات کہی ہے ، جو نا کافی ہے ۔

    جمعیت علما کا کہنا ہے کہ وزیر اعلی شیوراج سنگھ نے صرف نرمدا کے کنارے سے شراب کی دکانوں کو ہٹانے کی بات کہی ہے ، جو نا کافی ہے ۔

  • پورے صوبہ میں شراب کی فروخت پابندی لگائی جانی  چاہئے۔

    پورے صوبہ میں شراب کی فروخت پابندی لگائی جانی چاہئے۔

  • جمعیت علما کی مہم میں مسلمانوں کے ساتھ ،عیسانی ،سکھ اور ہندو سماج کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔

    جمعیت علما کی مہم میں مسلمانوں کے ساتھ ،عیسانی ،سکھ اور ہندو سماج کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔

  • بتایا گیا کہ نشہ خوری کے خلاف جمعیت علما کی یہ دستخطی مہم مدھیہ پردیش کے تمام اضَلاع میں چلائی جائے گی ۔
  • دستخطوں کو صدر جمہوریہ ہند، وزیر اعظم اور مد ھیہ پردیش کے وزیر اعلی کو بھیجا جائے گا۔
  •  جمعیت علما کا ماننا ہے کہ نشہ مہذب سماج کے لیے ناسور ہے اور جب تک حکومت اس پر پوری طرح سے پابندی عائد نہیں کرتی ہے ، تب تک ان کی یہ مہم جاری رہے گی۔
  • جمعیت علما مد ھیہ پردیش نے بھوپال کے اقبال میدان سے نشہ خوری کے لئے دستخط مہم کا آغاز کیا ۔
  •  دستخط مہم میں بلا لحاظ قوم و ملت تمام قوموں کے لوگوں نے شرکت کی اور نشہ خوری کے خلاف جمعیت کے اقدام کی ستائش کی ۔
  • جمعیت نے ریاستی حکومت سے صوبہ میں بہار کی طرح  مکمل شراب بندی کے ساتھ ساتھ بیڑی ،گٹکا ،سگریٹ اور پان پربھی پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ۔
  •  جمعیت علما کا کہنا ہے کہ وزیر اعلی شیوراج سنگھ نے صرف نرمدا کے کنارے سے شراب کی دکانوں کو ہٹانے کی بات کہی ہے ، جو نا کافی ہے ۔
  • پورے صوبہ میں شراب کی فروخت پابندی لگائی جانی  چاہئے۔
  • جمعیت علما کی مہم میں مسلمانوں کے ساتھ ،عیسانی ،سکھ اور ہندو سماج کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔

تازہ ترین تصاویر