شمالی کوریا کی طرح میانمار پر بھی پابندی عائد ہو، روہنگیا مسلمانوں کی حمایت میں جمعیۃ علما ہند کا شدید احتجاج

Sep 21, 2017 10:39 PM IST
1 of 10
  • میانمار میں روہنگیا اقلیت کے خلاف جاری نسل کشی اور قتل عام کے خلاف آج یہاں جنتر منتر نئی دہلی میں منعقد ایک مظاہرے میں تقریبا دس ہزار افراد نے شرکت کی جنھوں نے مظلوموں کی حمایت میں مختلف قسم کے بینر اٹھا رکھے تھے۔ جمعےۃ علماء ہند صوبہ دہلی کے زیر اہتمام اس مظاہرے میں مختلف ملی تنظیموں کے نمائند ے نے وہاں کے حالات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ۔ اس موقع پر جمعیۃ علماء ہند کی جانب سے یواین سکریٹری جنرل ،وزیر داخلہ حکومت ہند اورمیانمار کے سفیر نئی دہلی کو ایک میمورنڈم بھی سونپا گیا ۔

    میانمار میں روہنگیا اقلیت کے خلاف جاری نسل کشی اور قتل عام کے خلاف آج یہاں جنتر منتر نئی دہلی میں منعقد ایک مظاہرے میں تقریبا دس ہزار افراد نے شرکت کی جنھوں نے مظلوموں کی حمایت میں مختلف قسم کے بینر اٹھا رکھے تھے۔ جمعےۃ علماء ہند صوبہ دہلی کے زیر اہتمام اس مظاہرے میں مختلف ملی تنظیموں کے نمائند ے نے وہاں کے حالات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ۔ اس موقع پر جمعیۃ علماء ہند کی جانب سے یواین سکریٹری جنرل ،وزیر داخلہ حکومت ہند اورمیانمار کے سفیر نئی دہلی کو ایک میمورنڈم بھی سونپا گیا ۔

  • جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے عالمی طاقتوں بالخصوص یو این سے مطالبہ کیا کہ وہ تجاویز منظورکرنے کے بجائے عملی اقدامات کریں اور شمالی کوریا کی طرح میانمار پر بھی اقتصادی پابندی عائد کی جائے ۔

    جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے عالمی طاقتوں بالخصوص یو این سے مطالبہ کیا کہ وہ تجاویز منظورکرنے کے بجائے عملی اقدامات کریں اور شمالی کوریا کی طرح میانمار پر بھی اقتصادی پابندی عائد کی جائے ۔

  • مولانا مدنی نے اس موقع پر روہنگیا پناہ گزیں سے متعلق حکومت ہند کے موقف پر سخت تنقید کی ۔مولانا مدنی نے کہا کہ ہمارے ملک کی یہ پہچان ہے کہ مظلوم چاہے دنیا کے کسی خطے سے تعلق رکھتے ہوں، ہم ان کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں ۔ مگر آج ہم ظالموں کے ساتھ کھڑے ہیں ، اس سے ز یادہ شرمناک اور افسوس ناک اور کچھ نہیں ہو سکتا ۔

    مولانا مدنی نے اس موقع پر روہنگیا پناہ گزیں سے متعلق حکومت ہند کے موقف پر سخت تنقید کی ۔مولانا مدنی نے کہا کہ ہمارے ملک کی یہ پہچان ہے کہ مظلوم چاہے دنیا کے کسی خطے سے تعلق رکھتے ہوں، ہم ان کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں ۔ مگر آج ہم ظالموں کے ساتھ کھڑے ہیں ، اس سے ز یادہ شرمناک اور افسوس ناک اور کچھ نہیں ہو سکتا ۔

  •  انھوں نے کہا کہ شاید سرکار یہ سوچ رکھتی ہے کہ بر صغیر میں جاری اس قتل عام سے اگر وہ آنکھ موند لے تو اس کی آنچ بھار ت میں نہیں آئے گی ۔

    انھوں نے کہا کہ شاید سرکار یہ سوچ رکھتی ہے کہ بر صغیر میں جاری اس قتل عام سے اگر وہ آنکھ موند لے تو اس کی آنچ بھار ت میں نہیں آئے گی ۔

  • مولانا مدنی نے کہا کہ اس معاملے میں مرکزی سرکار اپنی منفی سوچ اور نامناسب سیاست کی وجہ سے ملک کو رسوا کرنے پر تلی ہوئی ہے ،مگر بھارت کے لوگ ایسا نہیں ہونے دیں گے ۔

    مولانا مدنی نے کہا کہ اس معاملے میں مرکزی سرکار اپنی منفی سوچ اور نامناسب سیاست کی وجہ سے ملک کو رسوا کرنے پر تلی ہوئی ہے ،مگر بھارت کے لوگ ایسا نہیں ہونے دیں گے ۔

  • انھوں نے سرکار کو متنبہ کیا کہ اس ملک کے مسلمانوں نے وطن کی آزادی میں قائدانہ کردار ادیا کیا تھا، آج وہ اس کی عزت و وقار بچانے کے لیے اپنے حصے کا کردار ادا کرنے کو تیار ہیں ۔

    انھوں نے سرکار کو متنبہ کیا کہ اس ملک کے مسلمانوں نے وطن کی آزادی میں قائدانہ کردار ادیا کیا تھا، آج وہ اس کی عزت و وقار بچانے کے لیے اپنے حصے کا کردار ادا کرنے کو تیار ہیں ۔

  • مولانا مدنی نے کہا کہ روہنگیا معاملے میں ملک کی شناخت متاثر ہو رہی ہے، آپ ایک طرف ہم سیکورٹی کونسل کا مستقل ممبر بننے کے خواہاں ہیں اور دوسری طرف ناک کے نیچے انسانیت کا خون ہو رہا ہے ا ور آپ مظلوموں کے بجائے ظالموں کے ساتھ ہیں، توبھلا ایک ایسا ملک جو ظالمو ں کے ساتھ کھڑا ہو وہ سیکوریٹی کونسل کا ممبر کیسے بن سکے گا؟ میں سرکار سے کہتاہوں کہ ابھی بھی موقع ہے ، ہوش کے ناخن لے اور مظلوموں کو انصاف دلانے کے لیے کام کرے۔

    مولانا مدنی نے کہا کہ روہنگیا معاملے میں ملک کی شناخت متاثر ہو رہی ہے، آپ ایک طرف ہم سیکورٹی کونسل کا مستقل ممبر بننے کے خواہاں ہیں اور دوسری طرف ناک کے نیچے انسانیت کا خون ہو رہا ہے ا ور آپ مظلوموں کے بجائے ظالموں کے ساتھ ہیں، توبھلا ایک ایسا ملک جو ظالمو ں کے ساتھ کھڑا ہو وہ سیکوریٹی کونسل کا ممبر کیسے بن سکے گا؟ میں سرکار سے کہتاہوں کہ ابھی بھی موقع ہے ، ہوش کے ناخن لے اور مظلوموں کو انصاف دلانے کے لیے کام کرے۔

  • مولانا مدنی نے مجمع سے کہا کہ آپ یہاں تکالیف برداشت کرکے آئے ہیں ، اللہ جزائے خیر دے، جس طرح آپ یہاں آئے ہیں، اسی طرح ان مظلومین کے لیے دعاء بھی کریں ۔ ہم کسی قیمت پر جوش و جذبات میں آکر کوئی غلط کام نہیں کریں گے ، لیکن کسی اور کو بھی غلط کرنے کی اجازت نہیں دیں گے ۔

    مولانا مدنی نے مجمع سے کہا کہ آپ یہاں تکالیف برداشت کرکے آئے ہیں ، اللہ جزائے خیر دے، جس طرح آپ یہاں آئے ہیں، اسی طرح ان مظلومین کے لیے دعاء بھی کریں ۔ ہم کسی قیمت پر جوش و جذبات میں آکر کوئی غلط کام نہیں کریں گے ، لیکن کسی اور کو بھی غلط کرنے کی اجازت نہیں دیں گے ۔

  • انھوں نے مسلمانوں کو تلقین کی کہ وہ حسن اخلاق ، شرافت اور خیر خواہی کا نمونہ دنیا کے سامنے پیش کریں اوراپنے اندر تبدیلی پیدا کریں ۔یاد رکھیں کہ سرکار کے بدلنے سے نہیں بلکہ خود کو بدلنے سے حالات بدلیں گے۔انھوں نے کہا کہ اگر ہم نے اپنے اندرتبدیلی پیدا نہیں کی تو زمانہ ہمیں روند کر گزر جائے گا۔

    انھوں نے مسلمانوں کو تلقین کی کہ وہ حسن اخلاق ، شرافت اور خیر خواہی کا نمونہ دنیا کے سامنے پیش کریں اوراپنے اندر تبدیلی پیدا کریں ۔یاد رکھیں کہ سرکار کے بدلنے سے نہیں بلکہ خود کو بدلنے سے حالات بدلیں گے۔انھوں نے کہا کہ اگر ہم نے اپنے اندرتبدیلی پیدا نہیں کی تو زمانہ ہمیں روند کر گزر جائے گا۔

  • اس موقع پر ڈاکٹر ظفر الاسلام خاں چیئرمین اقلیتی کمیشن حکومت دہلی ، مولانا نیاز احمد فاروقی رکن مجلس عاملہ جمعیۃ علماء ہند، مولانا عابد قاسمی صدر جمعیۃ علماء صوبہ دہلی ،نوید حامد صدر آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت، شیعہ عالم دین مولانا حسن علی گجراتی،مولانا رئیس خان نوری صدر غازی فاؤنڈیشن، حازق خاں دیوبند، فیروز احمد بخت وغیرہ نے بھی خطاب کیا ۔

    اس موقع پر ڈاکٹر ظفر الاسلام خاں چیئرمین اقلیتی کمیشن حکومت دہلی ، مولانا نیاز احمد فاروقی رکن مجلس عاملہ جمعیۃ علماء ہند، مولانا عابد قاسمی صدر جمعیۃ علماء صوبہ دہلی ،نوید حامد صدر آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت، شیعہ عالم دین مولانا حسن علی گجراتی،مولانا رئیس خان نوری صدر غازی فاؤنڈیشن، حازق خاں دیوبند، فیروز احمد بخت وغیرہ نے بھی خطاب کیا ۔

  • جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے عالمی طاقتوں بالخصوص یو این سے مطالبہ کیا کہ وہ تجاویز منظورکرنے کے بجائے عملی اقدامات کریں اور شمالی کوریا کی طرح میانمار پر بھی اقتصادی پابندی عائد کی جائے ۔
  • مولانا مدنی نے اس موقع پر روہنگیا پناہ گزیں سے متعلق حکومت ہند کے موقف پر سخت تنقید کی ۔مولانا مدنی نے کہا کہ ہمارے ملک کی یہ پہچان ہے کہ مظلوم چاہے دنیا کے کسی خطے سے تعلق رکھتے ہوں، ہم ان کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں ۔ مگر آج ہم ظالموں کے ساتھ کھڑے ہیں ، اس سے ز یادہ شرمناک اور افسوس ناک اور کچھ نہیں ہو سکتا ۔
  •  انھوں نے کہا کہ شاید سرکار یہ سوچ رکھتی ہے کہ بر صغیر میں جاری اس قتل عام سے اگر وہ آنکھ موند لے تو اس کی آنچ بھار ت میں نہیں آئے گی ۔
  • مولانا مدنی نے کہا کہ اس معاملے میں مرکزی سرکار اپنی منفی سوچ اور نامناسب سیاست کی وجہ سے ملک کو رسوا کرنے پر تلی ہوئی ہے ،مگر بھارت کے لوگ ایسا نہیں ہونے دیں گے ۔
  • انھوں نے سرکار کو متنبہ کیا کہ اس ملک کے مسلمانوں نے وطن کی آزادی میں قائدانہ کردار ادیا کیا تھا، آج وہ اس کی عزت و وقار بچانے کے لیے اپنے حصے کا کردار ادا کرنے کو تیار ہیں ۔
  • مولانا مدنی نے کہا کہ روہنگیا معاملے میں ملک کی شناخت متاثر ہو رہی ہے، آپ ایک طرف ہم سیکورٹی کونسل کا مستقل ممبر بننے کے خواہاں ہیں اور دوسری طرف ناک کے نیچے انسانیت کا خون ہو رہا ہے ا ور آپ مظلوموں کے بجائے ظالموں کے ساتھ ہیں، توبھلا ایک ایسا ملک جو ظالمو ں کے ساتھ کھڑا ہو وہ سیکوریٹی کونسل کا ممبر کیسے بن سکے گا؟ میں سرکار سے کہتاہوں کہ ابھی بھی موقع ہے ، ہوش کے ناخن لے اور مظلوموں کو انصاف دلانے کے لیے کام کرے۔
  • مولانا مدنی نے مجمع سے کہا کہ آپ یہاں تکالیف برداشت کرکے آئے ہیں ، اللہ جزائے خیر دے، جس طرح آپ یہاں آئے ہیں، اسی طرح ان مظلومین کے لیے دعاء بھی کریں ۔ ہم کسی قیمت پر جوش و جذبات میں آکر کوئی غلط کام نہیں کریں گے ، لیکن کسی اور کو بھی غلط کرنے کی اجازت نہیں دیں گے ۔
  • انھوں نے مسلمانوں کو تلقین کی کہ وہ حسن اخلاق ، شرافت اور خیر خواہی کا نمونہ دنیا کے سامنے پیش کریں اوراپنے اندر تبدیلی پیدا کریں ۔یاد رکھیں کہ سرکار کے بدلنے سے نہیں بلکہ خود کو بدلنے سے حالات بدلیں گے۔انھوں نے کہا کہ اگر ہم نے اپنے اندرتبدیلی پیدا نہیں کی تو زمانہ ہمیں روند کر گزر جائے گا۔
  • اس موقع پر ڈاکٹر ظفر الاسلام خاں چیئرمین اقلیتی کمیشن حکومت دہلی ، مولانا نیاز احمد فاروقی رکن مجلس عاملہ جمعیۃ علماء ہند، مولانا عابد قاسمی صدر جمعیۃ علماء صوبہ دہلی ،نوید حامد صدر آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت، شیعہ عالم دین مولانا حسن علی گجراتی،مولانا رئیس خان نوری صدر غازی فاؤنڈیشن، حازق خاں دیوبند، فیروز احمد بخت وغیرہ نے بھی خطاب کیا ۔

تازہ ترین تصاویر