دہلی پولیس کی کوششوں سے جاٹوں کی تحریک ختم، اب 20 مارچ کو پھر دکھائیں گے طاقت

Mar 02, 2017 05:55 PM IST
1 of 14
  • اپنے مطالبات کو لے کر جنتر منتر پر دھرنا دے رہے جاٹ اب پارلیمنٹ کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ ان کی قیادت جاٹ ریزرویشن سنگھرش سمیتی کے قومی صدر یشپال ملک کر رہے ہیں۔ملک نے پولیس سے کہا کہ یا تو 50 ہزار لوگوں کی گرفتاری دکھائیں ،یا پھر شام کی روٹی جاٹ تھانے کے باہر ہی کھائیں گے۔ تاہم کافی دیر تک بات چیت کے بعد جاٹ لیڈروں نے دھرنا ختم کر دیا۔ اب جاٹوں نے 20 مارچ کو دھرنے دینے کا اعلان کیا ہے۔

    اپنے مطالبات کو لے کر جنتر منتر پر دھرنا دے رہے جاٹ اب پارلیمنٹ کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ ان کی قیادت جاٹ ریزرویشن سنگھرش سمیتی کے قومی صدر یشپال ملک کر رہے ہیں۔ملک نے پولیس سے کہا کہ یا تو 50 ہزار لوگوں کی گرفتاری دکھائیں ،یا پھر شام کی روٹی جاٹ تھانے کے باہر ہی کھائیں گے۔ تاہم کافی دیر تک بات چیت کے بعد جاٹ لیڈروں نے دھرنا ختم کر دیا۔ اب جاٹوں نے 20 مارچ کو دھرنے دینے کا اعلان کیا ہے۔

  •  قبل ازیں گرفتاری نہ دکھانے سے ناراض جاٹ پارلیمنٹ اسٹریٹ تھانے کے باہر سڑک پر بیٹھے گئے تھے۔

    قبل ازیں گرفتاری نہ دکھانے سے ناراض جاٹ پارلیمنٹ اسٹریٹ تھانے کے باہر سڑک پر بیٹھے گئے تھے۔

  • جاٹ لیڈران پولیس سے 50 ہزار لوگوں کی گرفتاری تحریری طور پر ظاہر کرنے کا مطالبہ کر رہے تھے ۔ ملک نے کہا کہ کچھ لوگ جنتر منتر پر رہیں گے جبکہ کچھ لوگ ان کے ساتھ جائیں گے۔

    جاٹ لیڈران پولیس سے 50 ہزار لوگوں کی گرفتاری تحریری طور پر ظاہر کرنے کا مطالبہ کر رہے تھے ۔ ملک نے کہا کہ کچھ لوگ جنتر منتر پر رہیں گے جبکہ کچھ لوگ ان کے ساتھ جائیں گے۔

  • اپنی آئندہ کی حکمت عملی کے بارے میں بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 20 مارچ کو تمام جاٹ اپنے ٹریکٹر ٹرالی اور دیگر گاڑیوں سے صبح 8 بجے دہلی کے ارد گرد ہائی وے سے کوچ کریں گے۔

    اپنی آئندہ کی حکمت عملی کے بارے میں بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 20 مارچ کو تمام جاٹ اپنے ٹریکٹر ٹرالی اور دیگر گاڑیوں سے صبح 8 بجے دہلی کے ارد گرد ہائی وے سے کوچ کریں گے۔

  • وہ دہلی آنے جانے والے راستے کو بلاک کریں گے۔ تاکہ دہلی سے باہر جہاں کوئی روکے گا ، وہیں سڑک پر جاٹ بیٹھ جائیں گے۔

    وہ دہلی آنے جانے والے راستے کو بلاک کریں گے۔ تاکہ دہلی سے باہر جہاں کوئی روکے گا ، وہیں سڑک پر جاٹ بیٹھ جائیں گے۔

  • انہوں نے کہا کہ جاٹ غیر معینہ مدت کیلئے کے لئے دھرنے پر بیٹھ جائیں گے۔ پھر معاملہ خواہ 10 دن چلے ، یا 10 سال چلے۔

    انہوں نے کہا کہ جاٹ غیر معینہ مدت کیلئے کے لئے دھرنے پر بیٹھ جائیں گے۔ پھر معاملہ خواہ 10 دن چلے ، یا 10 سال چلے۔

  • انہوں نے بتایا کہ 20 مارچ کے بعد ہریانہ میں احتجاج خواتین سنبھالیں گی جبکہ مرد دہلی میں رہیں گے اور اس کے چاروں طرف ہائی وے جام کریں گے۔

    انہوں نے بتایا کہ 20 مارچ کے بعد ہریانہ میں احتجاج خواتین سنبھالیں گی جبکہ مرد دہلی میں رہیں گے اور اس کے چاروں طرف ہائی وے جام کریں گے۔

  • مدھیہ پردیش اور راجستھان کے جاٹ بھی ریزرویشن کی تحریک سے وابستہ ہوں گے۔

    مدھیہ پردیش اور راجستھان کے جاٹ بھی ریزرویشن کی تحریک سے وابستہ ہوں گے۔

  • ادھرجمعرات کو ٹریفک انتظامات بنائے رکھنے کے لئے مظاہرین کو دہلی پولیس نے دھولاکنوں  میں روکنے کی کوشش کی ، لیکن تعداد زیادہ ہونے کی وجہ سے ان کی ایک نہ چلی اور انہیں آنے دینا پڑا۔

    ادھرجمعرات کو ٹریفک انتظامات بنائے رکھنے کے لئے مظاہرین کو دہلی پولیس نے دھولاکنوں میں روکنے کی کوشش کی ، لیکن تعداد زیادہ ہونے کی وجہ سے ان کی ایک نہ چلی اور انہیں آنے دینا پڑا۔

  • جمعرات کو جنتر منتر پر ایک دن کے دھرنےے میں دہلی اور یوپی کے علاوہ پورے ہریانہ سے جاٹ پہنچے تھے ۔

    جمعرات کو جنتر منتر پر ایک دن کے دھرنےے میں دہلی اور یوپی کے علاوہ پورے ہریانہ سے جاٹ پہنچے تھے ۔

  • جاٹ ریزرویشن سنگھرش سمیتی کے قومی جنرل سکریٹری قاری محمد حسن باليان نے اس موقع پر کہا کہ دھرنے کے بعد بھی حکومت نہیں مانی ، تو تو پارلیمنٹ کا گھیراؤ کریں گے۔

    جاٹ ریزرویشن سنگھرش سمیتی کے قومی جنرل سکریٹری قاری محمد حسن باليان نے اس موقع پر کہا کہ دھرنے کے بعد بھی حکومت نہیں مانی ، تو تو پارلیمنٹ کا گھیراؤ کریں گے۔

  • انہوں نے کہا کہ اگر ہریانہ میں مظاہرین کے ساتھ حکومت کوئی سختی کی جاتی ہے، تو راجستھان، پنجاب، یوپی اور دہلی کے جاٹ دہلی جام کردیں گے۔

    انہوں نے کہا کہ اگر ہریانہ میں مظاہرین کے ساتھ حکومت کوئی سختی کی جاتی ہے، تو راجستھان، پنجاب، یوپی اور دہلی کے جاٹ دہلی جام کردیں گے۔

  • وہیں ہریانہ کے تمام اضلاع میں بھی دھرنا جاری ہے۔

    وہیں ہریانہ کے تمام اضلاع میں بھی دھرنا جاری ہے۔

  • واضح رہے ہو کہ ہریانہ میں جاٹوں کا دھرنا اور تحریک 3 دن سے جاری ہے۔ قبل ازیں جاٹ ریزرویشن سنگھرش سمیتی کے قومی صدر یشپال ملک نے اعلان کیا تھا کہ دہلی پولیس جس جگہ مظاہرین کو روكےگي وہ سڑک ہماری ہوگی  اور وہیں پر دھرنے پر بیٹھ جائیں گے، اس لئے انہیں روکنے کی کوشش نہ کی جائے۔

    واضح رہے ہو کہ ہریانہ میں جاٹوں کا دھرنا اور تحریک 3 دن سے جاری ہے۔ قبل ازیں جاٹ ریزرویشن سنگھرش سمیتی کے قومی صدر یشپال ملک نے اعلان کیا تھا کہ دہلی پولیس جس جگہ مظاہرین کو روكےگي وہ سڑک ہماری ہوگی اور وہیں پر دھرنے پر بیٹھ جائیں گے، اس لئے انہیں روکنے کی کوشش نہ کی جائے۔

  •  قبل ازیں گرفتاری نہ دکھانے سے ناراض جاٹ پارلیمنٹ اسٹریٹ تھانے کے باہر سڑک پر بیٹھے گئے تھے۔
  • جاٹ لیڈران پولیس سے 50 ہزار لوگوں کی گرفتاری تحریری طور پر ظاہر کرنے کا مطالبہ کر رہے تھے ۔ ملک نے کہا کہ کچھ لوگ جنتر منتر پر رہیں گے جبکہ کچھ لوگ ان کے ساتھ جائیں گے۔
  • اپنی آئندہ کی حکمت عملی کے بارے میں بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 20 مارچ کو تمام جاٹ اپنے ٹریکٹر ٹرالی اور دیگر گاڑیوں سے صبح 8 بجے دہلی کے ارد گرد ہائی وے سے کوچ کریں گے۔
  • وہ دہلی آنے جانے والے راستے کو بلاک کریں گے۔ تاکہ دہلی سے باہر جہاں کوئی روکے گا ، وہیں سڑک پر جاٹ بیٹھ جائیں گے۔
  • انہوں نے کہا کہ جاٹ غیر معینہ مدت کیلئے کے لئے دھرنے پر بیٹھ جائیں گے۔ پھر معاملہ خواہ 10 دن چلے ، یا 10 سال چلے۔
  • انہوں نے بتایا کہ 20 مارچ کے بعد ہریانہ میں احتجاج خواتین سنبھالیں گی جبکہ مرد دہلی میں رہیں گے اور اس کے چاروں طرف ہائی وے جام کریں گے۔
  • مدھیہ پردیش اور راجستھان کے جاٹ بھی ریزرویشن کی تحریک سے وابستہ ہوں گے۔
  • ادھرجمعرات کو ٹریفک انتظامات بنائے رکھنے کے لئے مظاہرین کو دہلی پولیس نے دھولاکنوں  میں روکنے کی کوشش کی ، لیکن تعداد زیادہ ہونے کی وجہ سے ان کی ایک نہ چلی اور انہیں آنے دینا پڑا۔
  • جمعرات کو جنتر منتر پر ایک دن کے دھرنےے میں دہلی اور یوپی کے علاوہ پورے ہریانہ سے جاٹ پہنچے تھے ۔
  • جاٹ ریزرویشن سنگھرش سمیتی کے قومی جنرل سکریٹری قاری محمد حسن باليان نے اس موقع پر کہا کہ دھرنے کے بعد بھی حکومت نہیں مانی ، تو تو پارلیمنٹ کا گھیراؤ کریں گے۔
  • انہوں نے کہا کہ اگر ہریانہ میں مظاہرین کے ساتھ حکومت کوئی سختی کی جاتی ہے، تو راجستھان، پنجاب، یوپی اور دہلی کے جاٹ دہلی جام کردیں گے۔
  • وہیں ہریانہ کے تمام اضلاع میں بھی دھرنا جاری ہے۔
  • واضح رہے ہو کہ ہریانہ میں جاٹوں کا دھرنا اور تحریک 3 دن سے جاری ہے۔ قبل ازیں جاٹ ریزرویشن سنگھرش سمیتی کے قومی صدر یشپال ملک نے اعلان کیا تھا کہ دہلی پولیس جس جگہ مظاہرین کو روكےگي وہ سڑک ہماری ہوگی  اور وہیں پر دھرنے پر بیٹھ جائیں گے، اس لئے انہیں روکنے کی کوشش نہ کی جائے۔

تازہ ترین تصاویر