یروشلم اسرائیل کی راجدھانی : امریکی صدر ٹرمپ کے اعلان کے بعد دنیا بھر میں احتجاج شروع ، دیکھیں تصاویر

Dec 07, 2017 02:59 PM IST
1 of 14
  • امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے اعلان کے بعد جہاں بین الاقوامی سطح پر اس کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے، وہیں دنیا کے متعدد ممالک میں ہزاروں افراد سڑکوں پر بھی اتر آئےہیں اور اس فیصلہ کے خلاف احتجاج کررہے ہیں ۔ فلسطین کے غزہ پٹی ، غرب اردن ، جرمنی اور ترکی میں ہزاروں افراد نے احتجاج کیا ۔

    امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے اعلان کے بعد جہاں بین الاقوامی سطح پر اس کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے، وہیں دنیا کے متعدد ممالک میں ہزاروں افراد سڑکوں پر بھی اتر آئےہیں اور اس فیصلہ کے خلاف احتجاج کررہے ہیں ۔ فلسطین کے غزہ پٹی ، غرب اردن ، جرمنی اور ترکی میں ہزاروں افراد نے احتجاج کیا ۔

  • فلسطین میں امریکہ کے فیصلہ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے لوگ

    فلسطین میں امریکہ کے فیصلہ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے لوگ

  • ترکی کے شہر استنبول میں واقع فتح مسجد کے باہر خواتین امریکہ اور اسرائیل کے خلاف مظاہرے میں شریک ہیں۔

    ترکی کے شہر استنبول میں واقع فتح مسجد کے باہر خواتین امریکہ اور اسرائیل کے خلاف مظاہرے میں شریک ہیں۔

  • جرمنی کے شہر برلن میں واقع امریکی سفارت خانے کے باہر فلسطینیوں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مظاہرہ کیا۔تصویر :ای پی اے ۔

    جرمنی کے شہر برلن میں واقع امریکی سفارت خانے کے باہر فلسطینیوں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مظاہرہ کیا۔تصویر :ای پی اے ۔

  • فلسطین مظاہرین جرمنی میں واقع امریکی سفارت خانے کے سامنے مسجد الاقصیٰ کی تصاویر اٹھا کر مظاہرہ کر رہے ہیں۔تصویر :ای پی اے ۔

    فلسطین مظاہرین جرمنی میں واقع امریکی سفارت خانے کے سامنے مسجد الاقصیٰ کی تصاویر اٹھا کر مظاہرہ کر رہے ہیں۔تصویر :ای پی اے ۔

  • ترکی کے متعدد شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے جارہے ہیں ۔ استنبول میں بھی مظاہرے کئے گئے۔ تصویر : اے ایف پی ۔

    ترکی کے متعدد شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے جارہے ہیں ۔ استنبول میں بھی مظاہرے کئے گئے۔ تصویر : اے ایف پی ۔

  • فلسطین میں رہنے والے مسیحی باشندوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مغربی کنارے میں واقع ایک کرسمس ٹری کی بتیاں بجھا کر مظاہرہ کیا۔ تصویر :ای پی اے ۔

    فلسطین میں رہنے والے مسیحی باشندوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مغربی کنارے میں واقع ایک کرسمس ٹری کی بتیاں بجھا کر مظاہرہ کیا۔ تصویر :ای پی اے ۔

  • مظاہرین عالمی برادری سے امریکہ پر دباو ڈالنے کا مطالبہ کررہے ہیں ۔

    مظاہرین عالمی برادری سے امریکہ پر دباو ڈالنے کا مطالبہ کررہے ہیں ۔

  • امریکی صدر ٹرمپ کی تصاویر کور نذر آتش کرکے احتجاج کیا گیا ہے۔

    امریکی صدر ٹرمپ کی تصاویر کور نذر آتش کرکے احتجاج کیا گیا ہے۔

  • عالمی برادری کی جانب سے صدر ٹرمپ کے فیصلے کی مذمت کی جا رہی ہے ۔ تصویر : اے ایف پی ۔

    عالمی برادری کی جانب سے صدر ٹرمپ کے فیصلے کی مذمت کی جا رہی ہے ۔ تصویر : اے ایف پی ۔

  • غرب اردن کے شہر نابلوس میں شٹرڈاون ہڑتال کی گئی۔تصویر : اے ایف پی ۔

    غرب اردن کے شہر نابلوس میں شٹرڈاون ہڑتال کی گئی۔تصویر : اے ایف پی ۔

  • دنیا کے مختلف شہروں میں مظاہرے شروع ہوگئے ہیں ۔ تصویر :ای پی اے ۔

    دنیا کے مختلف شہروں میں مظاہرے شروع ہوگئے ہیں ۔ تصویر :ای پی اے ۔

  • فلسطین میں امریکہ کے فیصلہ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے لوگ
  • فلسطین میں امریکہ کے فیصلہ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے لوگ
  • فلسطین میں امریکہ کے فیصلہ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے لوگ
  • ترکی کے شہر استنبول میں واقع فتح مسجد کے باہر خواتین امریکہ اور اسرائیل کے خلاف مظاہرے میں شریک ہیں۔
  • جرمنی کے شہر برلن میں واقع امریکی سفارت خانے کے باہر فلسطینیوں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مظاہرہ کیا۔تصویر :ای پی اے ۔
  • فلسطین مظاہرین جرمنی میں واقع امریکی سفارت خانے کے سامنے مسجد الاقصیٰ کی تصاویر اٹھا کر مظاہرہ کر رہے ہیں۔تصویر :ای پی اے ۔
  • ترکی کے متعدد شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے جارہے ہیں ۔ استنبول میں بھی مظاہرے کئے گئے۔ تصویر : اے ایف پی ۔
  • فلسطین میں رہنے والے مسیحی باشندوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مغربی کنارے میں واقع ایک کرسمس ٹری کی بتیاں بجھا کر مظاہرہ کیا۔ تصویر :ای پی اے ۔
  • مظاہرین عالمی برادری سے امریکہ پر دباو ڈالنے کا مطالبہ کررہے ہیں ۔
  • امریکی صدر ٹرمپ کی تصاویر کور نذر آتش کرکے احتجاج کیا گیا ہے۔
  • عالمی برادری کی جانب سے صدر ٹرمپ کے فیصلے کی مذمت کی جا رہی ہے ۔ تصویر : اے ایف پی ۔
  • غرب اردن کے شہر نابلوس میں شٹرڈاون ہڑتال کی گئی۔تصویر : اے ایف پی ۔
  • دنیا کے مختلف شہروں میں مظاہرے شروع ہوگئے ہیں ۔ تصویر :ای پی اے ۔

تازہ ترین تصاویر