شراب پینے کی لت نے تباہ کردیا اس طوفانی کھلاڑی کا کیرئیر ، دوست کے گھر پر چھوڑ کر بھاگ گئے تھے والد

Aug 07, 2018 09:53 AM IST
1 of 6
  • جیسی  رائیڈر نیوزی لینڈ کرکٹ کے سب سے جارح بلے بازوں میں سے ایک ہیں ۔ کریز پر اترتے وہ مخالف گیند بازوں کے خلاف چھکے اور چوکوں کی بارش کردیتے تھے ، لیکن اس باصلاحیت بلے باز کو شراب پینے کی عادت تھی ، جس کی وجہ سے ان کا کیریئر برباد ہوگیا اور وہ نیوزی لینڈ کی ٹیم سے ہی نہیں بلکہ سبھی کاونٹی ٹیموں سے بھی باہر ہوگئے ۔

    جیسی رائیڈر نیوزی لینڈ کرکٹ کے سب سے جارح بلے بازوں میں سے ایک ہیں ۔ کریز پر اترتے وہ مخالف گیند بازوں کے خلاف چھکے اور چوکوں کی بارش کردیتے تھے ، لیکن اس باصلاحیت بلے باز کو شراب پینے کی عادت تھی ، جس کی وجہ سے ان کا کیریئر برباد ہوگیا اور وہ نیوزی لینڈ کی ٹیم سے ہی نہیں بلکہ سبھی کاونٹی ٹیموں سے بھی باہر ہوگئے ۔

  • جیسی  رائیڈر کے والد انہیں دوست کے گھر پر چھوڑ کر آسٹریلیا بھاگ گئے تھے ۔ اس وقت رائیڈر کی عمر صرف 14 سال تھی ۔ والد کے گھر چھوڑ کر جانے کے بعد رائیڈر دوستوں کے گھر پر سوتے تھے اور یہیں سے انہیں شراب پینے کی بری لت لگ گئی ۔

    جیسی رائیڈر کے والد انہیں دوست کے گھر پر چھوڑ کر آسٹریلیا بھاگ گئے تھے ۔ اس وقت رائیڈر کی عمر صرف 14 سال تھی ۔ والد کے گھر چھوڑ کر جانے کے بعد رائیڈر دوستوں کے گھر پر سوتے تھے اور یہیں سے انہیں شراب پینے کی بری لت لگ گئی ۔

  • سولہ سال کی عمر میں رائیڈر سینٹرل ڈسٹرکٹس کی جانب سے کھیلنے لگے ۔ جلد ہی انہیں نیوزی لینڈ کی انڈر 19 ورلڈ کپ ٹیم کیلئے بھی سلیکٹ کرلیا گیا ۔ 2002 انڈر 19 ورلڈ کپ میں انہوں نے نیوزی لینڈ کی جانب س سب سے زیادہ پانچ اننگز میں 178 رن بنائے تھے ۔

    سولہ سال کی عمر میں رائیڈر سینٹرل ڈسٹرکٹس کی جانب سے کھیلنے لگے ۔ جلد ہی انہیں نیوزی لینڈ کی انڈر 19 ورلڈ کپ ٹیم کیلئے بھی سلیکٹ کرلیا گیا ۔ 2002 انڈر 19 ورلڈ کپ میں انہوں نے نیوزی لینڈ کی جانب س سب سے زیادہ پانچ اننگز میں 178 رن بنائے تھے ۔

  • سال 2008 میں انہیں نیوزی لینڈ کی یک روزہ ٹیم میں جگہ ملی اور انہوں نے دوسرے میچ میں انگلینڈ کے خلاف 62 گیندوں پر 79 رن کی اننگز کھیلی ۔

    سال 2008 میں انہیں نیوزی لینڈ کی یک روزہ ٹیم میں جگہ ملی اور انہوں نے دوسرے میچ میں انگلینڈ کے خلاف 62 گیندوں پر 79 رن کی اننگز کھیلی ۔

  • انگلینڈ کے خلاف ونڈے سیریز کے بعد رائیڈر نے بار میں شراب پینے کے بعد مار پیٹ کی اور اس دوران ان کے ہاتھ میں چوٹ لگ گئی ۔ رائیڈر نے اسپتال میں بھی مار پیٹ کی ، جس کے بعد انہیں نیوزی لینڈ کی ٹیم سے باہر کردیا گیا ۔

    انگلینڈ کے خلاف ونڈے سیریز کے بعد رائیڈر نے بار میں شراب پینے کے بعد مار پیٹ کی اور اس دوران ان کے ہاتھ میں چوٹ لگ گئی ۔ رائیڈر نے اسپتال میں بھی مار پیٹ کی ، جس کے بعد انہیں نیوزی لینڈ کی ٹیم سے باہر کردیا گیا ۔

  •  حالانکہ اس کے بعد رائیڈر کو ٹیسٹ ٹیم میں جگہ ملی ۔ ہندوستان کے خلاف رائیڈر نے پہلی 3 ٹیسٹ اننگز میں ایک سنچری اور ایک ڈبل سنچری بنائی تھی ۔

    حالانکہ اس کے بعد رائیڈر کو ٹیسٹ ٹیم میں جگہ ملی ۔ ہندوستان کے خلاف رائیڈر نے پہلی 3 ٹیسٹ اننگز میں ایک سنچری اور ایک ڈبل سنچری بنائی تھی ۔

  • جیسی  رائیڈر کے والد انہیں دوست کے گھر پر چھوڑ کر آسٹریلیا بھاگ گئے تھے ۔ اس وقت رائیڈر کی عمر صرف 14 سال تھی ۔ والد کے گھر چھوڑ کر جانے کے بعد رائیڈر دوستوں کے گھر پر سوتے تھے اور یہیں سے انہیں شراب پینے کی بری لت لگ گئی ۔
  • سولہ سال کی عمر میں رائیڈر سینٹرل ڈسٹرکٹس کی جانب سے کھیلنے لگے ۔ جلد ہی انہیں نیوزی لینڈ کی انڈر 19 ورلڈ کپ ٹیم کیلئے بھی سلیکٹ کرلیا گیا ۔ 2002 انڈر 19 ورلڈ کپ میں انہوں نے نیوزی لینڈ کی جانب س سب سے زیادہ پانچ اننگز میں 178 رن بنائے تھے ۔
  • سال 2008 میں انہیں نیوزی لینڈ کی یک روزہ ٹیم میں جگہ ملی اور انہوں نے دوسرے میچ میں انگلینڈ کے خلاف 62 گیندوں پر 79 رن کی اننگز کھیلی ۔
  • انگلینڈ کے خلاف ونڈے سیریز کے بعد رائیڈر نے بار میں شراب پینے کے بعد مار پیٹ کی اور اس دوران ان کے ہاتھ میں چوٹ لگ گئی ۔ رائیڈر نے اسپتال میں بھی مار پیٹ کی ، جس کے بعد انہیں نیوزی لینڈ کی ٹیم سے باہر کردیا گیا ۔
  •  حالانکہ اس کے بعد رائیڈر کو ٹیسٹ ٹیم میں جگہ ملی ۔ ہندوستان کے خلاف رائیڈر نے پہلی 3 ٹیسٹ اننگز میں ایک سنچری اور ایک ڈبل سنچری بنائی تھی ۔

تازہ ترین تصاویر