جھارکھنڈ کے گورنر ہاؤس کا دروازہ عام لوگوں کے لئے کھول دیا گیا: دیکھیں تصویریں

Feb 09, 2017 05:45 PM IST
1 of 11
  • جھارکھنڈ کے گورنر ہاؤس کا دروازہ ان دنوں عام لوگوں کے لئے کھلا ہوا ہے۔ ہزاروں کی تعداد میں لوگ گورنر ہاؤس پہنچ رہے ہیں اور باغوں کا دیدار کرکے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ دیکھیں تصویریں۔

    جھارکھنڈ کے گورنر ہاؤس کا دروازہ ان دنوں عام لوگوں کے لئے کھلا ہوا ہے۔ ہزاروں کی تعداد میں لوگ گورنر ہاؤس پہنچ رہے ہیں اور باغوں کا دیدار کرکے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ دیکھیں تصویریں۔

  • واضح رہے کہ تقریباً دس سال قبل اس وقت کے گورنر سید سبط رضی کے زمانہ میں اس روایت کی شروعات کی گئی تھی ۔ تب سے عوام کے لئے گورنر ہاؤس کے باغوں کے دیدار کی یہ روایت برقرار ہے۔

    واضح رہے کہ تقریباً دس سال قبل اس وقت کے گورنر سید سبط رضی کے زمانہ میں اس روایت کی شروعات کی گئی تھی ۔ تب سے عوام کے لئے گورنر ہاؤس کے باغوں کے دیدار کی یہ روایت برقرار ہے۔

  • عوام کو رانچی واقع گورنر ہائوس کے باغوں کے دیدار کا موقع فراہم کیا گیا ہے۔

    عوام کو رانچی واقع گورنر ہائوس کے باغوں کے دیدار کا موقع فراہم کیا گیا ہے۔

  • یکم فروری سے ہزاروں کی تعداد میں لوگ اپنے بچوں اور اہل خانہ کے ساتھ گورنر ہاؤس پہنچ رہے ہیں اور اس کے احاطہ میں خوبصورت پھولوں کے باغوں اور فواروں کا دیدار کرکے لطف اندوز ہو رہے ہیں ۔

    یکم فروری سے ہزاروں کی تعداد میں لوگ اپنے بچوں اور اہل خانہ کے ساتھ گورنر ہاؤس پہنچ رہے ہیں اور اس کے احاطہ میں خوبصورت پھولوں کے باغوں اور فواروں کا دیدار کرکے لطف اندوز ہو رہے ہیں ۔

  •  گورنر ہاؤس کے احاطے میں دل کو بیحد خوشی کا احساس دلانے والے پھولوں کے باغات ہیں۔

    گورنر ہاؤس کے احاطے میں دل کو بیحد خوشی کا احساس دلانے والے پھولوں کے باغات ہیں۔

  • ان باغوں میں ایک سے بڑھ کر ایک پھولوں کے درخت ہیں۔

    ان باغوں میں ایک سے بڑھ کر ایک پھولوں کے درخت ہیں۔

  • خاص طور پر گلاب کے ایک سو اقسام ہیں ساتھ ہی ہزاروں کی تعداد میں پھلدار درخت بھی ہیں ۔

    خاص طور پر گلاب کے ایک سو اقسام ہیں ساتھ ہی ہزاروں کی تعداد میں پھلدار درخت بھی ہیں ۔

  • اتنا ہی نہیں کئی فوارے اور تالاب بھی ہیں ۔

    اتنا ہی نہیں کئی فوارے اور تالاب بھی ہیں ۔

  • ان نظاروں کو دیکھ کر عوام کو بیحد خوشی کا احساس ہوتا ہے۔ 65 مزدور ان باغوں کی خوبصورتی برقرار رکھنے میں کڑی مشقت کرتے ہیں ۔

    ان نظاروں کو دیکھ کر عوام کو بیحد خوشی کا احساس ہوتا ہے۔ 65 مزدور ان باغوں کی خوبصورتی برقرار رکھنے میں کڑی مشقت کرتے ہیں ۔

  • 10

    10

  • 11

    11

  • واضح رہے کہ تقریباً دس سال قبل اس وقت کے گورنر سید سبط رضی کے زمانہ میں اس روایت کی شروعات کی گئی تھی ۔ تب سے عوام کے لئے گورنر ہاؤس کے باغوں کے دیدار کی یہ روایت برقرار ہے۔
  • عوام کو رانچی واقع گورنر ہائوس کے باغوں کے دیدار کا موقع فراہم کیا گیا ہے۔
  • یکم فروری سے ہزاروں کی تعداد میں لوگ اپنے بچوں اور اہل خانہ کے ساتھ گورنر ہاؤس پہنچ رہے ہیں اور اس کے احاطہ میں خوبصورت پھولوں کے باغوں اور فواروں کا دیدار کرکے لطف اندوز ہو رہے ہیں ۔
  •  گورنر ہاؤس کے احاطے میں دل کو بیحد خوشی کا احساس دلانے والے پھولوں کے باغات ہیں۔
  • ان باغوں میں ایک سے بڑھ کر ایک پھولوں کے درخت ہیں۔
  • خاص طور پر گلاب کے ایک سو اقسام ہیں ساتھ ہی ہزاروں کی تعداد میں پھلدار درخت بھی ہیں ۔
  • اتنا ہی نہیں کئی فوارے اور تالاب بھی ہیں ۔
  • ان نظاروں کو دیکھ کر عوام کو بیحد خوشی کا احساس ہوتا ہے۔ 65 مزدور ان باغوں کی خوبصورتی برقرار رکھنے میں کڑی مشقت کرتے ہیں ۔
  • 10
  • 11

تازہ ترین تصاویر