اسکول میں مسلم طلبہ کو انجکشن کی سرپرستوں نے کی شدید مخالفت ، بچوں کی قوت تولید ختم کرنے کی سازش قرار دیا

Mar 09, 2017 09:33 PM IST
1 of 6
  • رانچی کے ایک اسکول میں مسلم طلبہ کو انجکشن دیئے جانے کے معاملہ میں سرپرستوں نے اسکول انتظامیہ کے ساتھ جم کر بحث و مباحثہ کیا ۔ انہوں نے اسکول انتظامیہ پرالزام لگایا کہ کسی اطلاع کے بغیر ان کے بچوں کی  قوت تولید ختم کرنے یعنی انہیں نامرد بنانے کیلئے ٹیکے لگائے گئے ہیں ۔

    رانچی کے ایک اسکول میں مسلم طلبہ کو انجکشن دیئے جانے کے معاملہ میں سرپرستوں نے اسکول انتظامیہ کے ساتھ جم کر بحث و مباحثہ کیا ۔ انہوں نے اسکول انتظامیہ پرالزام لگایا کہ کسی اطلاع کے بغیر ان کے بچوں کی قوت تولید ختم کرنے یعنی انہیں نامرد بنانے کیلئے ٹیکے لگائے گئے ہیں ۔

  • خیال رہے کہ کئی دنوں سے سوشل میڈیا میں ایک خبر گردش کر رہی ہے جس میں کہا جارہا ہے کہ مودی حکومت کے ذریعہ ایک سازش کے تحت مسلم بچوں کو نامرد بنانے والے ٹیکے لگائے جانے کا منصوبہ ہے۔

    خیال رہے کہ کئی دنوں سے سوشل میڈیا میں ایک خبر گردش کر رہی ہے جس میں کہا جارہا ہے کہ مودی حکومت کے ذریعہ ایک سازش کے تحت مسلم بچوں کو نامرد بنانے والے ٹیکے لگائے جانے کا منصوبہ ہے۔

  • تاہم رانچی کے سول سرجن اور علمانے اسے محض افواہ اور سیاست قرار دیا کیا ہے۔

    تاہم رانچی کے سول سرجن اور علمانے اسے محض افواہ اور سیاست قرار دیا کیا ہے۔

  • رانچی کے مختلف اسکولوں میں سرکاری حکم کے تحت ڈی پی ٹی بوسٹر اور ٹیٹنس یعنی ٹی ٹی کے انجکشن لگائے جا رہے ہیں۔ اس مہم کے تحت شہر کے ڈورنڈہ نامی علاقہ میں واقع سیٹھ سیتہ رام وجئے ورگیہ ہائی اسکول میں بھی بچوں کو ٹیکے لگائے گئے۔

    رانچی کے مختلف اسکولوں میں سرکاری حکم کے تحت ڈی پی ٹی بوسٹر اور ٹیٹنس یعنی ٹی ٹی کے انجکشن لگائے جا رہے ہیں۔ اس مہم کے تحت شہر کے ڈورنڈہ نامی علاقہ میں واقع سیٹھ سیتہ رام وجئے ورگیہ ہائی اسکول میں بھی بچوں کو ٹیکے لگائے گئے۔

  • اس خبر کے بعد مسلم بچوں کے سرپرستوں نے اسکول پہنچ کر شدید ہنگامہ کیا اور الزام لگایا کہ ان کے بچوں کو نامرد بنانے والے ٹیکے لگائے جا رہےہیں ۔

    اس خبر کے بعد مسلم بچوں کے سرپرستوں نے اسکول پہنچ کر شدید ہنگامہ کیا اور الزام لگایا کہ ان کے بچوں کو نامرد بنانے والے ٹیکے لگائے جا رہےہیں ۔

  • تاہم ماہرین صحت اورعلمانے واضح کیا ہےکہ پلس پولیو کی مہم کے تعلق سے بھی کچھ اسی طرح کے افواہ پھیلائی گئی تھی  ۔

    تاہم ماہرین صحت اورعلمانے واضح کیا ہےکہ پلس پولیو کی مہم کے تعلق سے بھی کچھ اسی طرح کے افواہ پھیلائی گئی تھی ۔

  • خیال رہے کہ کئی دنوں سے سوشل میڈیا میں ایک خبر گردش کر رہی ہے جس میں کہا جارہا ہے کہ مودی حکومت کے ذریعہ ایک سازش کے تحت مسلم بچوں کو نامرد بنانے والے ٹیکے لگائے جانے کا منصوبہ ہے۔
  • تاہم رانچی کے سول سرجن اور علمانے اسے محض افواہ اور سیاست قرار دیا کیا ہے۔
  • رانچی کے مختلف اسکولوں میں سرکاری حکم کے تحت ڈی پی ٹی بوسٹر اور ٹیٹنس یعنی ٹی ٹی کے انجکشن لگائے جا رہے ہیں۔ اس مہم کے تحت شہر کے ڈورنڈہ نامی علاقہ میں واقع سیٹھ سیتہ رام وجئے ورگیہ ہائی اسکول میں بھی بچوں کو ٹیکے لگائے گئے۔
  • اس خبر کے بعد مسلم بچوں کے سرپرستوں نے اسکول پہنچ کر شدید ہنگامہ کیا اور الزام لگایا کہ ان کے بچوں کو نامرد بنانے والے ٹیکے لگائے جا رہےہیں ۔
  • تاہم ماہرین صحت اورعلمانے واضح کیا ہےکہ پلس پولیو کی مہم کے تعلق سے بھی کچھ اسی طرح کے افواہ پھیلائی گئی تھی  ۔

تازہ ترین تصاویر