سرینگر ضمنی انتخابات میں تشدد، الیکشن کمیشن نے اننت ناگ لوک سبھا سیٹ پر الیکشن ملتوی کیا ، اب 25 مئی کو ووٹنگ

Apr 10, 2017 07:20 PM IST
1 of 10
  • جموں و کشمیر کے اننت ناگ میں 12 اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخابات کو الیکشن کمیشن نے ٹال دیا ہے۔ اب یہاں 25 مئی کو پولنگ ہوگی۔ اس سے پہلے ایسی خبریں آئی تھیں کہ جموں و کشمیر میں  دو لوک سبھا سیٹ پر ضمنی انتخاب کی تاریخ کو لے کر وزارت داخلہ اور الیکشن کمیشن میں اختلافات تھے۔ پیر کو وزارت داخلہ نے کشمیر میں بڑے پیمانے پر تشدد کے بعد اس کا ٹھیکرا کمیشن پر پھوڑا تھا۔ علاوہ ازیں اس سیٹ سے پی ڈی پی کے امیدوار نے بھی ووٹنگ ملتوی کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ ادھر وسطی کشمیر کے دو اضلاع بڈگام اور گاندربل میں پیر کو دفعہ 144 سی آر پی سی کے تحت چار یا اس سے زیادہ افراد کے ایک جگہ جمع ہونے پر پابندیاں عائد کردی گئی تھیں ۔

    جموں و کشمیر کے اننت ناگ میں 12 اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخابات کو الیکشن کمیشن نے ٹال دیا ہے۔ اب یہاں 25 مئی کو پولنگ ہوگی۔ اس سے پہلے ایسی خبریں آئی تھیں کہ جموں و کشمیر میں دو لوک سبھا سیٹ پر ضمنی انتخاب کی تاریخ کو لے کر وزارت داخلہ اور الیکشن کمیشن میں اختلافات تھے۔ پیر کو وزارت داخلہ نے کشمیر میں بڑے پیمانے پر تشدد کے بعد اس کا ٹھیکرا کمیشن پر پھوڑا تھا۔ علاوہ ازیں اس سیٹ سے پی ڈی پی کے امیدوار نے بھی ووٹنگ ملتوی کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ ادھر وسطی کشمیر کے دو اضلاع بڈگام اور گاندربل میں پیر کو دفعہ 144 سی آر پی سی کے تحت چار یا اس سے زیادہ افراد کے ایک جگہ جمع ہونے پر پابندیاں عائد کردی گئی تھیں ۔

  • پولیس ذرائع نے بتایا کہ اگرچہ وادی کے کسی علاقہ میں کرفیو نافذ نہیں کیا گیا ہے، تاہم بڈگام اور گاندربل اضلاع میں امن وامان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لئے دفعہ 144 کے تحت پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔

    پولیس ذرائع نے بتایا کہ اگرچہ وادی کے کسی علاقہ میں کرفیو نافذ نہیں کیا گیا ہے، تاہم بڈگام اور گاندربل اضلاع میں امن وامان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لئے دفعہ 144 کے تحت پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔

  •  وادی میں جہاں تمام مواصلاتی کمپنیوں بشمول بی ایس این ایل کی موبائیل و براڈ بینڈ انٹرنیٹ خدمات ہفتہ اور اتوار کی نصب شب کو معطل کردی گئی تھیں، وہیں پیر کی صبح قریب ساڑھے نو بجے وادی میں بیشتر میڈیا اداروں کو انٹرنیٹ خدمات فراہم کرنے والی کمپنی سی این ایس نے بھی اپنی خدمات منقطع کردیں۔

    وادی میں جہاں تمام مواصلاتی کمپنیوں بشمول بی ایس این ایل کی موبائیل و براڈ بینڈ انٹرنیٹ خدمات ہفتہ اور اتوار کی نصب شب کو معطل کردی گئی تھیں، وہیں پیر کی صبح قریب ساڑھے نو بجے وادی میں بیشتر میڈیا اداروں کو انٹرنیٹ خدمات فراہم کرنے والی کمپنی سی این ایس نے بھی اپنی خدمات منقطع کردیں۔

  • سرکاری ذرائع نے بتایا کہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر انٹرنیٹ خدمات کو 12 اپریل تک بند رکھنے کا فیصلہ لیا گیا ہے۔ وادی میں شمالی کشمیر کے بارہمولہ اور خطہ کے بانہال کے درمیان چلنے والی ریل سروس بھی معطل کردی گئی ہے۔

    سرکاری ذرائع نے بتایا کہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر انٹرنیٹ خدمات کو 12 اپریل تک بند رکھنے کا فیصلہ لیا گیا ہے۔ وادی میں شمالی کشمیر کے بارہمولہ اور خطہ کے بانہال کے درمیان چلنے والی ریل سروس بھی معطل کردی گئی ہے۔

  • موصولہ اطلاعات کے مطابق علیحدگی پسند قیادت سید علی گیلانی، میرواعظ مولوی عمر فاروق اور محمد یاسین ملک کی جانب سے بڈگام اور گاندربل ہلاکتوں کے خلاف دی گئی دو روزہ ہڑتال کال پر پیر کو وادی کے سبھی دس اضلاع میں مکمل ہڑتال رہی۔

    موصولہ اطلاعات کے مطابق علیحدگی پسند قیادت سید علی گیلانی، میرواعظ مولوی عمر فاروق اور محمد یاسین ملک کی جانب سے بڈگام اور گاندربل ہلاکتوں کے خلاف دی گئی دو روزہ ہڑتال کال پر پیر کو وادی کے سبھی دس اضلاع میں مکمل ہڑتال رہی۔

  • دریں اثنا پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر غلام احمد میر نے وسطی کشمیر کے دو اضلاع بڈگام اور گاندربل میں پولنگ کے دوران سیکورٹی فورسز کی کاروائی میں ہونے والی 8 شہری ہلاکتوں سے پیدا شدہ صورتحال کے پیش نظر جنوبی کشمیر میں پیر کو اپنی دو انتخابی ریلیاں منسوخ کردیں۔

    دریں اثنا پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر غلام احمد میر نے وسطی کشمیر کے دو اضلاع بڈگام اور گاندربل میں پولنگ کے دوران سیکورٹی فورسز کی کاروائی میں ہونے والی 8 شہری ہلاکتوں سے پیدا شدہ صورتحال کے پیش نظر جنوبی کشمیر میں پیر کو اپنی دو انتخابی ریلیاں منسوخ کردیں۔

  • انہوں نے سیکورٹی فورسز کی کاروائی میں قیمتی جانوں کے اتلاف پر اپنے گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔ غلام احمد میر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ انہوں نے آج جنوبی کشمیر کے ڈورو اور قاضی گنڈ میں منعقد کی جانے والی انتخابی ریلیاں منسوخ کئی ہیں۔

    انہوں نے سیکورٹی فورسز کی کاروائی میں قیمتی جانوں کے اتلاف پر اپنے گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔ غلام احمد میر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ انہوں نے آج جنوبی کشمیر کے ڈورو اور قاضی گنڈ میں منعقد کی جانے والی انتخابی ریلیاں منسوخ کئی ہیں۔

  • ادھر پی ڈی پی  امیدوار تصدق حسین مفتی نے پیر کے روز الیکشن کمیشن سے 12 اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخابات ملتوی کرنے کی اپیل کردی۔ انہوں نے انتخابات ملتوی کرانے کی یہ اپیل وسطی کشمیر میں اتوار کو پولنگ کے دوران ہونے والے بڑے پیمانے کے تشدد کے تناظر میں کی ہے۔

    ادھر پی ڈی پی امیدوار تصدق حسین مفتی نے پیر کے روز الیکشن کمیشن سے 12 اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخابات ملتوی کرنے کی اپیل کردی۔ انہوں نے انتخابات ملتوی کرانے کی یہ اپیل وسطی کشمیر میں اتوار کو پولنگ کے دوران ہونے والے بڑے پیمانے کے تشدد کے تناظر میں کی ہے۔

  • انہوں نے کہا کہ اُن کی پارٹی پی ڈی پی نے الیکشن کمیشن کو ایک مکتوب بھیجا ہے جس میں اننت ناگ کی پارلیمانی نشست پر ہونے والے ضمنی انتخابات ملتوی کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔

    انہوں نے کہا کہ اُن کی پارٹی پی ڈی پی نے الیکشن کمیشن کو ایک مکتوب بھیجا ہے جس میں اننت ناگ کی پارلیمانی نشست پر ہونے والے ضمنی انتخابات ملتوی کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔

  •  تصدق حسین مفتی جو کہ ریاستی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کے بھائی ہیں، نے یہاں اپنی رہائش گاہ پر ایک پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ’موجودہ صورتحال انتخابات کے لئے سازگار نہیں ہے‘۔

    تصدق حسین مفتی جو کہ ریاستی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کے بھائی ہیں، نے یہاں اپنی رہائش گاہ پر ایک پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ’موجودہ صورتحال انتخابات کے لئے سازگار نہیں ہے‘۔

  • پولیس ذرائع نے بتایا کہ اگرچہ وادی کے کسی علاقہ میں کرفیو نافذ نہیں کیا گیا ہے، تاہم بڈگام اور گاندربل اضلاع میں امن وامان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لئے دفعہ 144 کے تحت پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔
  •  وادی میں جہاں تمام مواصلاتی کمپنیوں بشمول بی ایس این ایل کی موبائیل و براڈ بینڈ انٹرنیٹ خدمات ہفتہ اور اتوار کی نصب شب کو معطل کردی گئی تھیں، وہیں پیر کی صبح قریب ساڑھے نو بجے وادی میں بیشتر میڈیا اداروں کو انٹرنیٹ خدمات فراہم کرنے والی کمپنی سی این ایس نے بھی اپنی خدمات منقطع کردیں۔
  • سرکاری ذرائع نے بتایا کہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر انٹرنیٹ خدمات کو 12 اپریل تک بند رکھنے کا فیصلہ لیا گیا ہے۔ وادی میں شمالی کشمیر کے بارہمولہ اور خطہ کے بانہال کے درمیان چلنے والی ریل سروس بھی معطل کردی گئی ہے۔
  • موصولہ اطلاعات کے مطابق علیحدگی پسند قیادت سید علی گیلانی، میرواعظ مولوی عمر فاروق اور محمد یاسین ملک کی جانب سے بڈگام اور گاندربل ہلاکتوں کے خلاف دی گئی دو روزہ ہڑتال کال پر پیر کو وادی کے سبھی دس اضلاع میں مکمل ہڑتال رہی۔
  • دریں اثنا پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر غلام احمد میر نے وسطی کشمیر کے دو اضلاع بڈگام اور گاندربل میں پولنگ کے دوران سیکورٹی فورسز کی کاروائی میں ہونے والی 8 شہری ہلاکتوں سے پیدا شدہ صورتحال کے پیش نظر جنوبی کشمیر میں پیر کو اپنی دو انتخابی ریلیاں منسوخ کردیں۔
  • انہوں نے سیکورٹی فورسز کی کاروائی میں قیمتی جانوں کے اتلاف پر اپنے گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔ غلام احمد میر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ انہوں نے آج جنوبی کشمیر کے ڈورو اور قاضی گنڈ میں منعقد کی جانے والی انتخابی ریلیاں منسوخ کئی ہیں۔
  • ادھر پی ڈی پی  امیدوار تصدق حسین مفتی نے پیر کے روز الیکشن کمیشن سے 12 اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخابات ملتوی کرنے کی اپیل کردی۔ انہوں نے انتخابات ملتوی کرانے کی یہ اپیل وسطی کشمیر میں اتوار کو پولنگ کے دوران ہونے والے بڑے پیمانے کے تشدد کے تناظر میں کی ہے۔
  • انہوں نے کہا کہ اُن کی پارٹی پی ڈی پی نے الیکشن کمیشن کو ایک مکتوب بھیجا ہے جس میں اننت ناگ کی پارلیمانی نشست پر ہونے والے ضمنی انتخابات ملتوی کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔
  •  تصدق حسین مفتی جو کہ ریاستی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کے بھائی ہیں، نے یہاں اپنی رہائش گاہ پر ایک پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ’موجودہ صورتحال انتخابات کے لئے سازگار نہیں ہے‘۔

تازہ ترین تصاویر