سلاٹر ہاوس پر پابندی سے کانپور کی چمڑہ صنعت بربادی کے دہانے پر

Mar 29, 2017 11:41 PM IST
1 of 9
  • کانپورشہرکو شمالی ہندوستان کا کبھی مانچسٹر سمجھا جاتا تھا ۔ یہاں کبھی ملک کی بڑی اور نامور کپڑے اور سوت ملس ہوا کرتی تھیں ، وہ تو اب رہی نہیں،  لیکن یہاں بننے والا چمڑا ضرور کانپور شہر کے نام کو پوری دنیا میں مشہور کرتا رہا ہے ، لیکن موجودہ حالات اور نئی حكومت کے ذریعہ سلاٹر ہاوس پر پابندی کی وجہ سے اب یہ بھی بند ہونے کی کگار پر کھڑا ہے ۔

    کانپورشہرکو شمالی ہندوستان کا کبھی مانچسٹر سمجھا جاتا تھا ۔ یہاں کبھی ملک کی بڑی اور نامور کپڑے اور سوت ملس ہوا کرتی تھیں ، وہ تو اب رہی نہیں، لیکن یہاں بننے والا چمڑا ضرور کانپور شہر کے نام کو پوری دنیا میں مشہور کرتا رہا ہے ، لیکن موجودہ حالات اور نئی حكومت کے ذریعہ سلاٹر ہاوس پر پابندی کی وجہ سے اب یہ بھی بند ہونے کی کگار پر کھڑا ہے ۔

  • ریاست میں جس طرح سے سلاٹر ہاوسوں پرکارروائی کی جا رہی ہے، اس سے چمڑا کاروبارگوشت کھالیں نہ ملنے کی وجہ سے مکمل طور پر بربادی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے۔

    ریاست میں جس طرح سے سلاٹر ہاوسوں پرکارروائی کی جا رہی ہے، اس سے چمڑا کاروبارگوشت کھالیں نہ ملنے کی وجہ سے مکمل طور پر بربادی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے۔

  • کانپور شہر کے جاج مئو علاقہ میں خام چمڑا بنانے سے لے کر چمڑے سے بننے والی سبھی اشیا کو بنانے کی چھوٹی اور بڑی سینکڑوں فیکٹریاں موجود ہیں ، جہاں سے دنیا بھر میں سپلائی کا کام کیا جاتا ہے

    کانپور شہر کے جاج مئو علاقہ میں خام چمڑا بنانے سے لے کر چمڑے سے بننے والی سبھی اشیا کو بنانے کی چھوٹی اور بڑی سینکڑوں فیکٹریاں موجود ہیں ، جہاں سے دنیا بھر میں سپلائی کا کام کیا جاتا ہے

  • کانپور کے چمڑوں کی مانگ پوری دنیاں بھر کافی زیادہ  ہے۔

    کانپور کے چمڑوں کی مانگ پوری دنیاں بھر کافی زیادہ ہے۔

  • خیال رہے کہ پہلے ہی این جی ٹی کی جانب سے گنگا کو آلودہ کرنے  کے الزام میں ٹرینریز کو سیل کئے جانے سے چمڑہ کا کاروبار کافی متاثر تھا ۔

    خیال رہے کہ پہلے ہی این جی ٹی کی جانب سے گنگا کو آلودہ کرنے کے الزام میں ٹرینریز کو سیل کئے جانے سے چمڑہ کا کاروبار کافی متاثر تھا ۔

  • تاہم موجودہ حکومت کے ذریعہ سلاٹر ہاوسوں پر پابندی کے فیصلہ کے بعد سے  بالکل ہی بند ہو گیا ہے اور کاروباری پریشان ہیں ۔

    تاہم موجودہ حکومت کے ذریعہ سلاٹر ہاوسوں پر پابندی کے فیصلہ کے بعد سے بالکل ہی بند ہو گیا ہے اور کاروباری پریشان ہیں ۔

  • کانپورشہر سے موجودہ بی جے پی کے ممبر اسمبلی ستیش مهانا کو حکومت نے کابینہ وزیر بنانے کے ساتھ ہی انڈسٹریئل ڈیولپمنٹ کی وزارت کی ذمہ داری بھی سونپی ہے۔

    کانپورشہر سے موجودہ بی جے پی کے ممبر اسمبلی ستیش مهانا کو حکومت نے کابینہ وزیر بنانے کے ساتھ ہی انڈسٹریئل ڈیولپمنٹ کی وزارت کی ذمہ داری بھی سونپی ہے۔

  • لیکن چمڑا کاروباریوں کا کہنا ہے کہ جلد ہی جاج مئو علاقہ سے چمڑا ٹرینریز کو دوسری جگہ منتقل کرنے پر کانپور کے چمڑا کاروبار پر بڑا اثر پڑے گا اور اس کا اثر ملک کی اقتصادی صورتحال پر بھی نظر آئے گا۔

    لیکن چمڑا کاروباریوں کا کہنا ہے کہ جلد ہی جاج مئو علاقہ سے چمڑا ٹرینریز کو دوسری جگہ منتقل کرنے پر کانپور کے چمڑا کاروبار پر بڑا اثر پڑے گا اور اس کا اثر ملک کی اقتصادی صورتحال پر بھی نظر آئے گا۔

  • ساتھ ہی موجودہ وقت میں چمڑا كارو بار سے وابستہ شہر کے ہزاروں خاندان بھی کافی متاثر ہوئے ہیں۔

    ساتھ ہی موجودہ وقت میں چمڑا كارو بار سے وابستہ شہر کے ہزاروں خاندان بھی کافی متاثر ہوئے ہیں۔

  • ریاست میں جس طرح سے سلاٹر ہاوسوں پرکارروائی کی جا رہی ہے، اس سے چمڑا کاروبارگوشت کھالیں نہ ملنے کی وجہ سے مکمل طور پر بربادی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے۔
  • کانپور شہر کے جاج مئو علاقہ میں خام چمڑا بنانے سے لے کر چمڑے سے بننے والی سبھی اشیا کو بنانے کی چھوٹی اور بڑی سینکڑوں فیکٹریاں موجود ہیں ، جہاں سے دنیا بھر میں سپلائی کا کام کیا جاتا ہے
  • کانپور کے چمڑوں کی مانگ پوری دنیاں بھر کافی زیادہ  ہے۔
  • خیال رہے کہ پہلے ہی این جی ٹی کی جانب سے گنگا کو آلودہ کرنے  کے الزام میں ٹرینریز کو سیل کئے جانے سے چمڑہ کا کاروبار کافی متاثر تھا ۔
  • تاہم موجودہ حکومت کے ذریعہ سلاٹر ہاوسوں پر پابندی کے فیصلہ کے بعد سے  بالکل ہی بند ہو گیا ہے اور کاروباری پریشان ہیں ۔
  • کانپورشہر سے موجودہ بی جے پی کے ممبر اسمبلی ستیش مهانا کو حکومت نے کابینہ وزیر بنانے کے ساتھ ہی انڈسٹریئل ڈیولپمنٹ کی وزارت کی ذمہ داری بھی سونپی ہے۔
  • لیکن چمڑا کاروباریوں کا کہنا ہے کہ جلد ہی جاج مئو علاقہ سے چمڑا ٹرینریز کو دوسری جگہ منتقل کرنے پر کانپور کے چمڑا کاروبار پر بڑا اثر پڑے گا اور اس کا اثر ملک کی اقتصادی صورتحال پر بھی نظر آئے گا۔
  • ساتھ ہی موجودہ وقت میں چمڑا كارو بار سے وابستہ شہر کے ہزاروں خاندان بھی کافی متاثر ہوئے ہیں۔

تازہ ترین تصاویر