جیکی چین پیر کو ممبئی پہنچے، ممبئی ایئر پورٹ پر ان کا شاندار استقبال ہوا

Jan 24, 2017 01:57 PM IST
1 of 10
  • سپر اسٹار جیکی چین آج کل ہندوستان میں ہیں۔ اپنی فلم 'کنگ فو یوگا' کے پروموشن کے لیے وہ ممبئی پہنچ گئے ہیں۔ جیکی اپنی فلم کے پروموشن کے لئے کپل شرما کے شو میں بھی خاص مہمان بننے والے ہیں، شو میں جیکی چین نے الگ انداز میں انٹری لی اور وہ اداکار سونو سود کے ساتھ سائیکل سے پہنچے۔ (تصویریں-يوگین شاہ)۔

    سپر اسٹار جیکی چین آج کل ہندوستان میں ہیں۔ اپنی فلم 'کنگ فو یوگا' کے پروموشن کے لیے وہ ممبئی پہنچ گئے ہیں۔ جیکی اپنی فلم کے پروموشن کے لئے کپل شرما کے شو میں بھی خاص مہمان بننے والے ہیں، شو میں جیکی چین نے الگ انداز میں انٹری لی اور وہ اداکار سونو سود کے ساتھ سائیکل سے پہنچے۔ (تصویریں-يوگین شاہ)۔

  • جیکی چین پیر کو ممبئی پہنچے، ممبئی ایئر پورٹ پر ان کا شاندار استقبال ہوا۔

    جیکی چین پیر کو ممبئی پہنچے، ممبئی ایئر پورٹ پر ان کا شاندار استقبال ہوا۔

  • کپل کے شو میں اداکار سونو سود سائیکل چلا رہے تھے اور جیکی چین پیچھے بیٹھے تھے۔

    کپل کے شو میں اداکار سونو سود سائیکل چلا رہے تھے اور جیکی چین پیچھے بیٹھے تھے۔

  • کنگ فو یوگا' 27 جنوری کو ریلیز ہوگی۔

    کنگ فو یوگا' 27 جنوری کو ریلیز ہوگی۔

  • کہا تو یہ بھی جاتا ہے کہ جیکی چین کو بالی ووڈ کی فلمیں بہت پسند ہیں۔

    کہا تو یہ بھی جاتا ہے کہ جیکی چین کو بالی ووڈ کی فلمیں بہت پسند ہیں۔

  • کنگ فو یوگا' میں بالی وڈ اداکار سونو سود بھی خاص کردار میں ہیں۔

    کنگ فو یوگا' میں بالی وڈ اداکار سونو سود بھی خاص کردار میں ہیں۔

  • کپل کے شو میں جیکی چین نے خوب مستی کی۔

    کپل کے شو میں جیکی چین نے خوب مستی کی۔

  • شو کے اس ایپی سوڈ کا ٹیلی کاسٹ ہفتہ کو ہوگا۔

    شو کے اس ایپی سوڈ کا ٹیلی کاسٹ ہفتہ کو ہوگا۔

  • کپل کے شو میں بالی ووڈ اداکارہ روینا ٹنڈن بھی پہنچی تھیں۔ جیکی چین روینا سے مل کر انتہائی خوش ہوئے۔

    کپل کے شو میں بالی ووڈ اداکارہ روینا ٹنڈن بھی پہنچی تھیں۔ جیکی چین روینا سے مل کر انتہائی خوش ہوئے۔

  • سونو سود کی فلم کی شوٹنگ کے دوران ہوئے کئی قصوں کو سنایا۔

    سونو سود کی فلم کی شوٹنگ کے دوران ہوئے کئی قصوں کو سنایا۔

  • جیکی چین پیر کو ممبئی پہنچے، ممبئی ایئر پورٹ پر ان کا شاندار استقبال ہوا۔
  • کپل کے شو میں اداکار سونو سود سائیکل چلا رہے تھے اور جیکی چین پیچھے بیٹھے تھے۔
  • کنگ فو یوگا' 27 جنوری کو ریلیز ہوگی۔
  • کہا تو یہ بھی جاتا ہے کہ جیکی چین کو بالی ووڈ کی فلمیں بہت پسند ہیں۔
  • کنگ فو یوگا' میں بالی وڈ اداکار سونو سود بھی خاص کردار میں ہیں۔
  • کپل کے شو میں جیکی چین نے خوب مستی کی۔
  • شو کے اس ایپی سوڈ کا ٹیلی کاسٹ ہفتہ کو ہوگا۔
  • کپل کے شو میں بالی ووڈ اداکارہ روینا ٹنڈن بھی پہنچی تھیں۔ جیکی چین روینا سے مل کر انتہائی خوش ہوئے۔
  • سونو سود کی فلم کی شوٹنگ کے دوران ہوئے کئی قصوں کو سنایا۔

تازہ ترین تصاویر