کپل شرما کے شو میں بچے کے ساتھ نظر آئے کنگنا- شاہد

Feb 10, 2017 02:27 PM IST
1 of 11
  • بالی ووڈ اداکار شاہد کپور اور کنگنا رنوت اپنی آنے والی فلم رنگون کے پروموشن کے لئے کپل شرما کے شو میں پہنچے۔ دونوں اس شو میں الگ ہی انداز میں نظر آئے۔ (تصویریں۔ یوگین شاہ)۔

    بالی ووڈ اداکار شاہد کپور اور کنگنا رنوت اپنی آنے والی فلم رنگون کے پروموشن کے لئے کپل شرما کے شو میں پہنچے۔ دونوں اس شو میں الگ ہی انداز میں نظر آئے۔ (تصویریں۔ یوگین شاہ)۔

  • کپل کے شو میں کنگنا اور شاہد ایک بچے کے ساتھ نظر آئے۔

    کپل کے شو میں کنگنا اور شاہد ایک بچے کے ساتھ نظر آئے۔

  • کنگنا نے ایک بچے کو اپنی گود میں لیا اور اس کے ساتھ خوب مستی کی۔

    کنگنا نے ایک بچے کو اپنی گود میں لیا اور اس کے ساتھ خوب مستی کی۔

  • کنگنا اور شاہد پہلی بار کسی فلم میں ساتھ نظر آئیں گے۔

    کنگنا اور شاہد پہلی بار کسی فلم میں ساتھ نظر آئیں گے۔

  • شو کے پروموشن کے دوران دونوں الگ ہی انداز میں نظر آئے۔

    شو کے پروموشن کے دوران دونوں الگ ہی انداز میں نظر آئے۔

  • کچھ دن پہلے خبر آئی تھی کہ فلم کو لے کر کنگنا اور شاہد میں ان بن چل رہی ہے، لیکن دونوں کو یہ دیکھ کر تو ایسا کچھ بھی نہیں لگا۔

    کچھ دن پہلے خبر آئی تھی کہ فلم کو لے کر کنگنا اور شاہد میں ان بن چل رہی ہے، لیکن دونوں کو یہ دیکھ کر تو ایسا کچھ بھی نہیں لگا۔

  • کنگنا اور شاہد ایک ساتھ مستی مذاق کرتے نظر آئے۔

    کنگنا اور شاہد ایک ساتھ مستی مذاق کرتے نظر آئے۔

  • رنگون 24 فروری کو ریلیز ہو رہی ہے۔

    رنگون 24 فروری کو ریلیز ہو رہی ہے۔

  • رنگون ایک لو اسٹوری ہے، اس فلم میں سیف علی خان بھی ہیں۔

    رنگون ایک لو اسٹوری ہے، اس فلم میں سیف علی خان بھی ہیں۔

  • یہ فلم دوسری جنگ عظیم کے پس منظر پر بنی ہے۔

    یہ فلم دوسری جنگ عظیم کے پس منظر پر بنی ہے۔

  • شو میں شاہد ایک کتے کے ساتھ كھیلتے ہوئے بھی نظر آئے۔

    شو میں شاہد ایک کتے کے ساتھ كھیلتے ہوئے بھی نظر آئے۔

  • کپل کے شو میں کنگنا اور شاہد ایک بچے کے ساتھ نظر آئے۔
  • کنگنا نے ایک بچے کو اپنی گود میں لیا اور اس کے ساتھ خوب مستی کی۔
  • کنگنا اور شاہد پہلی بار کسی فلم میں ساتھ نظر آئیں گے۔
  • شو کے پروموشن کے دوران دونوں الگ ہی انداز میں نظر آئے۔
  • کچھ دن پہلے خبر آئی تھی کہ فلم کو لے کر کنگنا اور شاہد میں ان بن چل رہی ہے، لیکن دونوں کو یہ دیکھ کر تو ایسا کچھ بھی نہیں لگا۔
  • کنگنا اور شاہد ایک ساتھ مستی مذاق کرتے نظر آئے۔
  • رنگون 24 فروری کو ریلیز ہو رہی ہے۔
  • رنگون ایک لو اسٹوری ہے، اس فلم میں سیف علی خان بھی ہیں۔
  • یہ فلم دوسری جنگ عظیم کے پس منظر پر بنی ہے۔
  • شو میں شاہد ایک کتے کے ساتھ كھیلتے ہوئے بھی نظر آئے۔

تازہ ترین تصاویر