جب اچانک کرن جوہر کے سامنے آ گیا ان کا جڑوا بھائی، دیکھ کر کرن بھی ہو گئے حیران

Aug 31, 2018 12:33 PM IST
1 of 5
  • آپ نے فلموں میں بہت ڈوپلیکیٹ دیکھے ہوں گے۔ شاہ رخ ، سلمان، ریتک سب کی کاپی دیکھی ہوگی۔ لیکن اب جو سامنے آئے گا اسے دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے۔ کیوں کہ بیچارے کرن جوہر کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوا۔ انہوں نے ٹیوٹر پر اپنا ایک ایسا جڑوا ملا کہ وہ کچھ بول ہی نہیں پائے۔

    آپ نے فلموں میں بہت ڈوپلیکیٹ دیکھے ہوں گے۔ شاہ رخ ، سلمان، ریتک سب کی کاپی دیکھی ہوگی۔ لیکن اب جو سامنے آئے گا اسے دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے۔ کیوں کہ بیچارے کرن جوہر کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوا۔ انہوں نے ٹیوٹر پر اپنا ایک ایسا جڑوا ملا کہ وہ کچھ بول ہی نہیں پائے۔

  •  عثمان خان نام کے ایک شخص نے کرن جوہر کو ٹیگ کرتے ہوئے ٹویٹر پر ایک تصویر شیئر کی تھی۔ اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے عثمان نے لکھا، لوگ کہتے ہیں کہ میں کرن جوہر کی طرح دکھتا ہوں۔

     عثمان خان نام کے ایک شخص نے کرن جوہر کو ٹیگ کرتے ہوئے ٹویٹر پر ایک تصویر شیئر کی تھی۔ اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے عثمان نے لکھا، لوگ کہتے ہیں کہ میں کرن جوہر کی طرح دکھتا ہوں۔

  • سوشل میڈیا پر سرگرم کرن نے جب یہ تصویر دیکھی تو وہ حیران رہ گئے۔ انہوں نے اسے ری ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا، کچھ ٹویٹس مجھے کچھ کہنے لائق نہیں چھوڑتے۔ یہ ان میں سے ایک ہے۔

    سوشل میڈیا پر سرگرم کرن نے جب یہ تصویر دیکھی تو وہ حیران رہ گئے۔ انہوں نے اسے ری ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا، کچھ ٹویٹس مجھے کچھ کہنے لائق نہیں چھوڑتے۔ یہ ان میں سے ایک ہے۔

  • اب کرن نے یہ تصویر کیا ری ٹویٹ کی۔ اس پر صارفین کے طرح طرح کے درعمل آنے لگے۔ عادل محمد نام کے ایک صارف نے لکھا، مجھے سچ میں لگا کہ یہ آپ کی پرانی تصویر ہے۔ کیا یہ آپ کا کھویا ہوا بھائی ہے؟

    اب کرن نے یہ تصویر کیا ری ٹویٹ کی۔ اس پر صارفین کے طرح طرح کے درعمل آنے لگے۔ عادل محمد نام کے ایک صارف نے لکھا، مجھے سچ میں لگا کہ یہ آپ کی پرانی تصویر ہے۔ کیا یہ آپ کا کھویا ہوا بھائی ہے؟

  • آرین نے اس تصویر پر ردعمل دیتے ہوئے لکھا ’سیم سیم‘ ، نکھل مہتا نے لکھا ’یہ آپ کی جوانی کی تصویر لگتی ہے‘۔ وہیں رابعہ رانا نے تو نکلی کرن کو اصلی سے بہتر بتا دیا۔

    آرین نے اس تصویر پر ردعمل دیتے ہوئے لکھا ’سیم سیم‘ ، نکھل مہتا نے لکھا ’یہ آپ کی جوانی کی تصویر لگتی ہے‘۔ وہیں رابعہ رانا نے تو نکلی کرن کو اصلی سے بہتر بتا دیا۔

  •  عثمان خان نام کے ایک شخص نے کرن جوہر کو ٹیگ کرتے ہوئے ٹویٹر پر ایک تصویر شیئر کی تھی۔ اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے عثمان نے لکھا، لوگ کہتے ہیں کہ میں کرن جوہر کی طرح دکھتا ہوں۔
  • سوشل میڈیا پر سرگرم کرن نے جب یہ تصویر دیکھی تو وہ حیران رہ گئے۔ انہوں نے اسے ری ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا، کچھ ٹویٹس مجھے کچھ کہنے لائق نہیں چھوڑتے۔ یہ ان میں سے ایک ہے۔
  • اب کرن نے یہ تصویر کیا ری ٹویٹ کی۔ اس پر صارفین کے طرح طرح کے درعمل آنے لگے۔ عادل محمد نام کے ایک صارف نے لکھا، مجھے سچ میں لگا کہ یہ آپ کی پرانی تصویر ہے۔ کیا یہ آپ کا کھویا ہوا بھائی ہے؟
  • آرین نے اس تصویر پر ردعمل دیتے ہوئے لکھا ’سیم سیم‘ ، نکھل مہتا نے لکھا ’یہ آپ کی جوانی کی تصویر لگتی ہے‘۔ وہیں رابعہ رانا نے تو نکلی کرن کو اصلی سے بہتر بتا دیا۔

تازہ ترین تصاویر