شوہر سیف کی فلم رنگون کے پریمیئر میں پہنچیں کرینہ ، پڑھئے کیا کہا ؟ 

Feb 20, 2017 10:59 PM IST
1 of 5
  • زچگی کے بعد اداکارہ کرینہ کپور خان اپنے شوہر سیف علی خان کی آنے والی فلم رنگون کے پریمیئر میں پہنچیں۔ اس فلم میں سیف کے ساتھ ساتھ شاہد کپور اور کنگنا رناوت بھی ہیں۔ (تصاویر-يوگین شاہ)۔

    زچگی کے بعد اداکارہ کرینہ کپور خان اپنے شوہر سیف علی خان کی آنے والی فلم رنگون کے پریمیئر میں پہنچیں۔ اس فلم میں سیف کے ساتھ ساتھ شاہد کپور اور کنگنا رناوت بھی ہیں۔ (تصاویر-يوگین شاہ)۔

  • رنگون 24 فروری کو ریلیز ہو رہی ہے۔

    رنگون 24 فروری کو ریلیز ہو رہی ہے۔

  • کرینہ کپور نے فلم دیکھ کر اپنے شوہر کے اداکاری کی تعریف کی۔

    کرینہ کپور نے فلم دیکھ کر اپنے شوہر کے اداکاری کی تعریف کی۔

  • فلم رنگون میں سیف کے ساتھ کام کر رہے شاہد کے ساتھ ایک وقت کرینہ کے کافی قریبی تعلقات تھے، لیکن دونوں کا بریک اپ ہو گیا تھا۔

    فلم رنگون میں سیف کے ساتھ کام کر رہے شاہد کے ساتھ ایک وقت کرینہ کے کافی قریبی تعلقات تھے، لیکن دونوں کا بریک اپ ہو گیا تھا۔

  • شاہد سے بریک اپ کے بعد کرینہ نے سیف علی سے شادی کی۔

    شاہد سے بریک اپ کے بعد کرینہ نے سیف علی سے شادی کی۔

  • رنگون 24 فروری کو ریلیز ہو رہی ہے۔
  • کرینہ کپور نے فلم دیکھ کر اپنے شوہر کے اداکاری کی تعریف کی۔
  • فلم رنگون میں سیف کے ساتھ کام کر رہے شاہد کے ساتھ ایک وقت کرینہ کے کافی قریبی تعلقات تھے، لیکن دونوں کا بریک اپ ہو گیا تھا۔
  • شاہد سے بریک اپ کے بعد کرینہ نے سیف علی سے شادی کی۔

تازہ ترین تصاویر