Live Results Assembly Elections 2018

کرناٹک اسمبلی انتخابات : برقع پہن کر آئی تو نہیں ملی ووٹ ڈالنے کی اجازت ، رو پڑی خاتون

May 12, 2018 02:26 PM IST
1 of 5
  • کرناٹک میں اسمبلی انتخابات کیلئے ووٹنگ جاری ہے۔ الیکشن کیلئے ہر پولنگ بوتھ پر پختہ انتظامات کئے گئے ہیں ۔ حالانکہ بیلگاوی اسمبلی سیٹ کے پولنگ بوتھ سے ایک مسلم خاتون کا برقع اترانے کی خبر آئی ہے۔ (فوٹو : اے این آئی)۔

    کرناٹک میں اسمبلی انتخابات کیلئے ووٹنگ جاری ہے۔ الیکشن کیلئے ہر پولنگ بوتھ پر پختہ انتظامات کئے گئے ہیں ۔ حالانکہ بیلگاوی اسمبلی سیٹ کے پولنگ بوتھ سے ایک مسلم خاتون کا برقع اترانے کی خبر آئی ہے۔ (فوٹو : اے این آئی)۔

  • در اصل ووٹ ڈالنے پہنچی مسلم خاتون سے برقع اتارنے کیلئے کہا گیا ، جس کی خاتون نے شدید مخالفت کی ۔ اس کے بعد وہاں بھیڑ جمع ہوگئی ۔  (فوٹو : اے این آئی)۔

    در اصل ووٹ ڈالنے پہنچی مسلم خاتون سے برقع اتارنے کیلئے کہا گیا ، جس کی خاتون نے شدید مخالفت کی ۔ اس کے بعد وہاں بھیڑ جمع ہوگئی ۔ (فوٹو : اے این آئی)۔

  • حالات کو بے قابو ہوتے ہوئے دیکھ کر وہاں موجود سیکورٹی اہلکاروں متحرک ہوگئے ۔ وہیں پولنگ بوتھ پر تعینات ملازمین کا کہنا ہے کہ خاتون سے اس کی شناخت کی تصدیق کیلئے برقع اتارنے کو کہا گیا تھا ۔  (فوٹو : اے پی)۔

    حالات کو بے قابو ہوتے ہوئے دیکھ کر وہاں موجود سیکورٹی اہلکاروں متحرک ہوگئے ۔ وہیں پولنگ بوتھ پر تعینات ملازمین کا کہنا ہے کہ خاتون سے اس کی شناخت کی تصدیق کیلئے برقع اتارنے کو کہا گیا تھا ۔ (فوٹو : اے پی)۔

  • کرناٹک کی 224 اسمبلی سیٹوں میں سے 65 پر مسلم رائے دہندگان فیصلہ کن حیثیت رکھتے ہیں۔ ریاست میں تقریبا 13 فیصد مسلم آبادی ہے۔ (فوٹو : اے پی)۔

    کرناٹک کی 224 اسمبلی سیٹوں میں سے 65 پر مسلم رائے دہندگان فیصلہ کن حیثیت رکھتے ہیں۔ ریاست میں تقریبا 13 فیصد مسلم آبادی ہے۔ (فوٹو : اے پی)۔

  • مردم شماری کے مطابق بیدر ، کلبرگی اور بھٹکل جیسے علاقوں کی اسمبلی سیٹوں پر 30-50 فیصد مسلم رائے دہندگان ہیں ۔ وہیں بنگلورو کی 20 سیٹوں پر ان کی تعداد 10-50 فیصد تک ہے۔ (فوٹو : اے پی)۔

    مردم شماری کے مطابق بیدر ، کلبرگی اور بھٹکل جیسے علاقوں کی اسمبلی سیٹوں پر 30-50 فیصد مسلم رائے دہندگان ہیں ۔ وہیں بنگلورو کی 20 سیٹوں پر ان کی تعداد 10-50 فیصد تک ہے۔ (فوٹو : اے پی)۔

  • در اصل ووٹ ڈالنے پہنچی مسلم خاتون سے برقع اتارنے کیلئے کہا گیا ، جس کی خاتون نے شدید مخالفت کی ۔ اس کے بعد وہاں بھیڑ جمع ہوگئی ۔  (فوٹو : اے این آئی)۔
  • حالات کو بے قابو ہوتے ہوئے دیکھ کر وہاں موجود سیکورٹی اہلکاروں متحرک ہوگئے ۔ وہیں پولنگ بوتھ پر تعینات ملازمین کا کہنا ہے کہ خاتون سے اس کی شناخت کی تصدیق کیلئے برقع اتارنے کو کہا گیا تھا ۔  (فوٹو : اے پی)۔
  • کرناٹک کی 224 اسمبلی سیٹوں میں سے 65 پر مسلم رائے دہندگان فیصلہ کن حیثیت رکھتے ہیں۔ ریاست میں تقریبا 13 فیصد مسلم آبادی ہے۔ (فوٹو : اے پی)۔
  • مردم شماری کے مطابق بیدر ، کلبرگی اور بھٹکل جیسے علاقوں کی اسمبلی سیٹوں پر 30-50 فیصد مسلم رائے دہندگان ہیں ۔ وہیں بنگلورو کی 20 سیٹوں پر ان کی تعداد 10-50 فیصد تک ہے۔ (فوٹو : اے پی)۔

تازہ ترین تصاویر