Live Results Assembly Elections 2018

کرناٹک اسمبلی انتخابات : ووٹنگ سے پہلے لیڈروں کے انوکھے انداز ، کسی نے گئو پوجا کی تو کوئی پہنچا مٹھ

May 12, 2018 01:30 PM IST
1 of 11
  • ہفتہ کو کرناٹک میں 222 اسمبلی حلقوں کیلئے ووٹنگ ہورہی ہے ۔ ووٹنگ صبح سات بجے شروع ہوئی اور شام چھ بجے تک چلے گی۔ ایک سیٹ پر بی جے پی امیدوار کی موت کے بعد ووٹنگ رد کردی گئی ہے ۔ بی جے پی کے بی شرراملو نے ووٹ ڈالنے سے پہلے گئو پوجا کی ۔ وہ وزیر اعلی سدا رمیا کے خلاف بادامی سیٹ سے الیکشن لڑرہے ہیں۔

    ہفتہ کو کرناٹک میں 222 اسمبلی حلقوں کیلئے ووٹنگ ہورہی ہے ۔ ووٹنگ صبح سات بجے شروع ہوئی اور شام چھ بجے تک چلے گی۔ ایک سیٹ پر بی جے پی امیدوار کی موت کے بعد ووٹنگ رد کردی گئی ہے ۔ بی جے پی کے بی شرراملو نے ووٹ ڈالنے سے پہلے گئو پوجا کی ۔ وہ وزیر اعلی سدا رمیا کے خلاف بادامی سیٹ سے الیکشن لڑرہے ہیں۔

  • جنتادل سیکولر کے وزیر اعلی عہدہ کے امیدوار ایچ ڈی کمار سوامی کو سیاست اپنے والد ایچ ڈی دیوگوڑا سے وراثت میں ملی ہے۔ الیکشن سے پہلے کمار سوامی نے ایک مٹھ کے مہاسوامی سے ملاقات کی۔

    جنتادل سیکولر کے وزیر اعلی عہدہ کے امیدوار ایچ ڈی کمار سوامی کو سیاست اپنے والد ایچ ڈی دیوگوڑا سے وراثت میں ملی ہے۔ الیکشن سے پہلے کمار سوامی نے ایک مٹھ کے مہاسوامی سے ملاقات کی۔

  • ٹیم انڈیا کے سابق کرکٹ کھلاڑی انل کمبلے نے اپنے اہل خانہ کے ساتھ ووٹ ڈالا۔ (فوٹو : انل کمبلے انسٹا گرام )۔

    ٹیم انڈیا کے سابق کرکٹ کھلاڑی انل کمبلے نے اپنے اہل خانہ کے ساتھ ووٹ ڈالا۔ (فوٹو : انل کمبلے انسٹا گرام )۔

  • کرناٹک حکومت کے وزیر کے جے جارج نے بنگلورو میں اپنا ووٹ ڈالا۔

    کرناٹک حکومت کے وزیر کے جے جارج نے بنگلورو میں اپنا ووٹ ڈالا۔

  • سابق وزیر اعظم ایچ ڈی دیوگوڑا نے ہاسن ضلع کے ہول نرسی پورہ میں اپنا ووٹ ڈالا۔

    سابق وزیر اعظم ایچ ڈی دیوگوڑا نے ہاسن ضلع کے ہول نرسی پورہ میں اپنا ووٹ ڈالا۔

  • بی جے پی ممبر پارلیمنٹ چندر شیکھر نے کرناٹک کے بنگلورو میں ریڈی جنا سنگھ کے کورمنگلا میں اپنا ووٹ ڈالا۔

    بی جے پی ممبر پارلیمنٹ چندر شیکھر نے کرناٹک کے بنگلورو میں ریڈی جنا سنگھ کے کورمنگلا میں اپنا ووٹ ڈالا۔

  • بی جے پی لیڈر اور مرکزی وزیر سدا نند گوڑا نے بھی اپنا ووٹ ڈالا ۔

    بی جے پی لیڈر اور مرکزی وزیر سدا نند گوڑا نے بھی اپنا ووٹ ڈالا ۔

  • یدی یورپا نے ووٹنگ شروع ہونے سے پہلے اپنے گھر میں پوجا ارچنا کی۔

    یدی یورپا نے ووٹنگ شروع ہونے سے پہلے اپنے گھر میں پوجا ارچنا کی۔

  • روحانی پیشوا شری شری روی شنکر نے کنک پورہ میں ووٹ ڈالا۔

    روحانی پیشوا شری شری روی شنکر نے کنک پورہ میں ووٹ ڈالا۔

  • ملک ارجن کھڑگے نے بھی ووٹ ڈالا۔

    ملک ارجن کھڑگے نے بھی ووٹ ڈالا۔

  • میسور کے شاہی کنبہ کے کرشن دت چامراجا واڈیار نے میسور میں اپنا ووٹ ڈالا۔ ( سبھی تصاویر اے این آئی کی ہیں)۔

    میسور کے شاہی کنبہ کے کرشن دت چامراجا واڈیار نے میسور میں اپنا ووٹ ڈالا۔ ( سبھی تصاویر اے این آئی کی ہیں)۔

  • جنتادل سیکولر کے وزیر اعلی عہدہ کے امیدوار ایچ ڈی کمار سوامی کو سیاست اپنے والد ایچ ڈی دیوگوڑا سے وراثت میں ملی ہے۔ الیکشن سے پہلے کمار سوامی نے ایک مٹھ کے مہاسوامی سے ملاقات کی۔
  • ٹیم انڈیا کے سابق کرکٹ کھلاڑی انل کمبلے نے اپنے اہل خانہ کے ساتھ ووٹ ڈالا۔ (فوٹو : انل کمبلے انسٹا گرام )۔
  • کرناٹک حکومت کے وزیر کے جے جارج نے بنگلورو میں اپنا ووٹ ڈالا۔
  • سابق وزیر اعظم ایچ ڈی دیوگوڑا نے ہاسن ضلع کے ہول نرسی پورہ میں اپنا ووٹ ڈالا۔
  • بی جے پی ممبر پارلیمنٹ چندر شیکھر نے کرناٹک کے بنگلورو میں ریڈی جنا سنگھ کے کورمنگلا میں اپنا ووٹ ڈالا۔
  • بی جے پی لیڈر اور مرکزی وزیر سدا نند گوڑا نے بھی اپنا ووٹ ڈالا ۔
  • یدی یورپا نے ووٹنگ شروع ہونے سے پہلے اپنے گھر میں پوجا ارچنا کی۔
  • روحانی پیشوا شری شری روی شنکر نے کنک پورہ میں ووٹ ڈالا۔
  • ملک ارجن کھڑگے نے بھی ووٹ ڈالا۔
  • میسور کے شاہی کنبہ کے کرشن دت چامراجا واڈیار نے میسور میں اپنا ووٹ ڈالا۔ ( سبھی تصاویر اے این آئی کی ہیں)۔

تازہ ترین تصاویر