Live Results Assembly Elections 2018

گنتی سے عین قبل کرناٹک میں لیڈروں کو آئی بھگوان کی یاد ، کسی نے چڑھایا دودھ تو کسی نے کرایا ہون

May 15, 2018 08:57 AM IST
1 of 5
  • کرناٹک انتخابات میں ووٹوں کی گنتی شروع ہوگئی ہے۔ دوپہر بعد نتائج آنے کا اندازہ لگایا جارہا ہے۔ نتائج کو لے کر کرناٹک کے لیڈروں کے دھڑکنیں تیز ہوگئی ہیںاور وہ اس الیکشن کو لے کر کوئی جوکھم نہیں اتھانا چاہتے ہیں ۔ اسی وجہ سے گنتی شروع ہونے سے پہلے ہی کرناٹک کے سینئر لیڈروں نے پوجا ارچنا کا سہارا لیا ہے۔ جے ڈی ایس کے وزیر اعلی عہدہ کے امیدوار کمارسوامی نے اپنے گھر صبح صبح ہون کا انعقاد کیا۔

    کرناٹک انتخابات میں ووٹوں کی گنتی شروع ہوگئی ہے۔ دوپہر بعد نتائج آنے کا اندازہ لگایا جارہا ہے۔ نتائج کو لے کر کرناٹک کے لیڈروں کے دھڑکنیں تیز ہوگئی ہیںاور وہ اس الیکشن کو لے کر کوئی جوکھم نہیں اتھانا چاہتے ہیں ۔ اسی وجہ سے گنتی شروع ہونے سے پہلے ہی کرناٹک کے سینئر لیڈروں نے پوجا ارچنا کا سہارا لیا ہے۔ جے ڈی ایس کے وزیر اعلی عہدہ کے امیدوار کمارسوامی نے اپنے گھر صبح صبح ہون کا انعقاد کیا۔

  • وہیں بادامی سے بی جے پی امیدوار بی شرامولو بھی ووٹوں کی گنتی سے پہلے پوجا ارچنا کرتے نظر آئے ۔ بادامی میں ان کا مقابلہ سدا رمیا سے ہے۔

    وہیں بادامی سے بی جے پی امیدوار بی شرامولو بھی ووٹوں کی گنتی سے پہلے پوجا ارچنا کرتے نظر آئے ۔ بادامی میں ان کا مقابلہ سدا رمیا سے ہے۔

  • کانگریس امیدوار بی منجے گوڑا نے ہاسن میں سانپ کو دودھ پلایا۔

    کانگریس امیدوار بی منجے گوڑا نے ہاسن میں سانپ کو دودھ پلایا۔

  • دہلی میں کانگریس دفتر کے باہر کارکنان ہون کررہے ہیں۔

    دہلی میں کانگریس دفتر کے باہر کارکنان ہون کررہے ہیں۔

  • بی شری رامولو نے ووٹنگ سے قبل بھی گئو پوجا کی تھی۔

    بی شری رامولو نے ووٹنگ سے قبل بھی گئو پوجا کی تھی۔

  • وہیں بادامی سے بی جے پی امیدوار بی شرامولو بھی ووٹوں کی گنتی سے پہلے پوجا ارچنا کرتے نظر آئے ۔ بادامی میں ان کا مقابلہ سدا رمیا سے ہے۔
  • کانگریس امیدوار بی منجے گوڑا نے ہاسن میں سانپ کو دودھ پلایا۔
  • دہلی میں کانگریس دفتر کے باہر کارکنان ہون کررہے ہیں۔
  • بی شری رامولو نے ووٹنگ سے قبل بھی گئو پوجا کی تھی۔

تازہ ترین تصاویر