کشمیر کے پولی ٹیکنیک کالج میں طلباء اور سیکورٹی فورسز کے درمیان جھڑپیں

Apr 29, 2017 06:28 PM IST
1 of 6
  • سیکورٹی فورسز نے ہفتہ کے روز گرمائی دارالحکومت سری نگر میں واقع کشمیر گورنمنٹ پولی ٹیکنیک کالج کے طالب علموں کو منتشر کرنے کے لئے لاٹھی چارج اور آنسو گیس کا استعمال کیا۔ کالج کے عملے نے الزام لگایا کہ کالج احاطے کے باہر سیکورٹی فورسز اور کچھ طلباء کے مابین ہفتہ کو دوپہر کے وقت اُس وقت زبانی تکرار شروع ہوگئی جب کالج کے اندر امتحانات لئے جارہے تھے۔

    سیکورٹی فورسز نے ہفتہ کے روز گرمائی دارالحکومت سری نگر میں واقع کشمیر گورنمنٹ پولی ٹیکنیک کالج کے طالب علموں کو منتشر کرنے کے لئے لاٹھی چارج اور آنسو گیس کا استعمال کیا۔ کالج کے عملے نے الزام لگایا کہ کالج احاطے کے باہر سیکورٹی فورسز اور کچھ طلباء کے مابین ہفتہ کو دوپہر کے وقت اُس وقت زبانی تکرار شروع ہوگئی جب کالج کے اندر امتحانات لئے جارہے تھے۔

  • انہوں نے بتایا ’زبانی تکرار کے شدت اختیار کئے جانے کے بعد سیکورٹی فورسز نے کالج احاطے کے اندر داخل ہوکر پارکنگ میں کھڑی گاڑیوں کو نقصان پہنچانے کے علاوہ طالب علموں کو زدوکوب کیا‘۔

    انہوں نے بتایا ’زبانی تکرار کے شدت اختیار کئے جانے کے بعد سیکورٹی فورسز نے کالج احاطے کے اندر داخل ہوکر پارکنگ میں کھڑی گاڑیوں کو نقصان پہنچانے کے علاوہ طالب علموں کو زدوکوب کیا‘۔

  •  کالج عملہ نے الزام لگایا کہ جب کالج کی آٹو موبائل ونگ کے صدر شعبہ نے صورتحال کو ٹھنڈا کرنے کی کوشش کی تو سیکورٹی فورسز نے انہیں بھی مارا پیٹا۔

    کالج عملہ نے الزام لگایا کہ جب کالج کی آٹو موبائل ونگ کے صدر شعبہ نے صورتحال کو ٹھنڈا کرنے کی کوشش کی تو سیکورٹی فورسز نے انہیں بھی مارا پیٹا۔

  • انہوں نے بتایا ’زخمی صدر شعبہ کو ایس ایم ایچ ایس اسپتال منتقل کیا گیا ہے‘۔ کالج عملے نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے مبینہ طور پر کالج کی خاتون پرنسپل کو بھی زدوکوب کیا۔

    انہوں نے بتایا ’زخمی صدر شعبہ کو ایس ایم ایچ ایس اسپتال منتقل کیا گیا ہے‘۔ کالج عملے نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے مبینہ طور پر کالج کی خاتون پرنسپل کو بھی زدوکوب کیا۔

  •  موصولہ اطلاعات کے مطابق کالج میں زیر طلباء نے بعدازاں سیکورٹی فورسز کی جانب سے طلباء اور اساتذہ کے خلاف طاقت کے استعمال کے خلاف احتجاج شروع کیا۔ تاہم سیکورٹی فورسز نے احتجاجیوں کو منتشر کرنے کے لئے آنسو گیس کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں طلباء مشتعل ہوئے اور سیکورٹی فورسز پر پتھراو کرنے لگے۔

    موصولہ اطلاعات کے مطابق کالج میں زیر طلباء نے بعدازاں سیکورٹی فورسز کی جانب سے طلباء اور اساتذہ کے خلاف طاقت کے استعمال کے خلاف احتجاج شروع کیا۔ تاہم سیکورٹی فورسز نے احتجاجیوں کو منتشر کرنے کے لئے آنسو گیس کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں طلباء مشتعل ہوئے اور سیکورٹی فورسز پر پتھراو کرنے لگے۔

  •  سیکورٹی فورسز اور احتجاجی طلباء کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ کچھ دیر تک جاری رہا۔ نوٹ: یہ سبھی تصویریں یو این آئی کی ہیں۔

    سیکورٹی فورسز اور احتجاجی طلباء کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ کچھ دیر تک جاری رہا۔ نوٹ: یہ سبھی تصویریں یو این آئی کی ہیں۔

  • انہوں نے بتایا ’زبانی تکرار کے شدت اختیار کئے جانے کے بعد سیکورٹی فورسز نے کالج احاطے کے اندر داخل ہوکر پارکنگ میں کھڑی گاڑیوں کو نقصان پہنچانے کے علاوہ طالب علموں کو زدوکوب کیا‘۔
  •  کالج عملہ نے الزام لگایا کہ جب کالج کی آٹو موبائل ونگ کے صدر شعبہ نے صورتحال کو ٹھنڈا کرنے کی کوشش کی تو سیکورٹی فورسز نے انہیں بھی مارا پیٹا۔
  • انہوں نے بتایا ’زخمی صدر شعبہ کو ایس ایم ایچ ایس اسپتال منتقل کیا گیا ہے‘۔ کالج عملے نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے مبینہ طور پر کالج کی خاتون پرنسپل کو بھی زدوکوب کیا۔
  •  موصولہ اطلاعات کے مطابق کالج میں زیر طلباء نے بعدازاں سیکورٹی فورسز کی جانب سے طلباء اور اساتذہ کے خلاف طاقت کے استعمال کے خلاف احتجاج شروع کیا۔ تاہم سیکورٹی فورسز نے احتجاجیوں کو منتشر کرنے کے لئے آنسو گیس کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں طلباء مشتعل ہوئے اور سیکورٹی فورسز پر پتھراو کرنے لگے۔
  •  سیکورٹی فورسز اور احتجاجی طلباء کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ کچھ دیر تک جاری رہا۔ نوٹ: یہ سبھی تصویریں یو این آئی کی ہیں۔

تازہ ترین تصاویر