کشمیری طالبہ عرفت جان نے جینیٹکس اینڈ پلانٹ بریڈنگ سے ایم فل میں کیا ٹاپ

Mar 15, 2017 11:32 AM IST
1 of 12
  • حالات کی پروا نہ کرتے ہوئے کشمیری طلبا اور طالبات نے ہر شعبہ میں ہمیشہ خود کو ثابت کیا ہے ۔ تعلیم کے شعبہ میں بھی  لڑکوں سے کندھے سے کندھا ملا کر کشمیری  لڑکیاں بھی نہ صرف اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کر رہی ہیں بلکہ اپنے علاقے اور سماج کی لڑکیوں کے لیے ایک نظیر بھی پیش کر رہی ہیں۔ دیکھیں تصویریں۔

    حالات کی پروا نہ کرتے ہوئے کشمیری طلبا اور طالبات نے ہر شعبہ میں ہمیشہ خود کو ثابت کیا ہے ۔ تعلیم کے شعبہ میں بھی لڑکوں سے کندھے سے کندھا ملا کر کشمیری لڑکیاں بھی نہ صرف اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کر رہی ہیں بلکہ اپنے علاقے اور سماج کی لڑکیوں کے لیے ایک نظیر بھی پیش کر رہی ہیں۔ دیکھیں تصویریں۔

  •  کشمیر سے تعلق رکھنے والی ایسی ہی ایک طالبہ عرفت جان ہیں جو میرٹھ کی چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی کے بایو ٹیکنالوجی کے شعبہ کی ریسرچ اسکالر ہیں اور ایم فل میں ٹاپ کرنے اور خصوصی تحقیق کے لیے عرفت جان کو اس سال کے ڈاکٹر شنکر دیال شرما گولڈ میڈل اور  وائس چانسلر میڈل سے نوازا گیا ہے ۔

    کشمیر سے تعلق رکھنے والی ایسی ہی ایک طالبہ عرفت جان ہیں جو میرٹھ کی چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی کے بایو ٹیکنالوجی کے شعبہ کی ریسرچ اسکالر ہیں اور ایم فل میں ٹاپ کرنے اور خصوصی تحقیق کے لیے عرفت جان کو اس سال کے ڈاکٹر شنکر دیال شرما گولڈ میڈل اور وائس چانسلر میڈل سے نوازا گیا ہے ۔

  • مشکل حالات میں ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد اعلیٰ تعلیم کے لیے عرفت جان نے میرٹھ کا رخ کیا ۔

    مشکل حالات میں ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد اعلیٰ تعلیم کے لیے عرفت جان نے میرٹھ کا رخ کیا ۔

  • سائنسداں بننے کی خواہش رکھنے والی عرفت نے بی ایس سی کے بعد اعلیٰ تعلیم کے سلسلے کو آگے بڑھانے کے لیے میرٹھ یونیورسٹی سے  بایو ٹیکنالوجی میں ایم ایس سی کیا اور پھر تحقیق کے لیے ایم فل میں داخلہ لیا ۔

    سائنسداں بننے کی خواہش رکھنے والی عرفت نے بی ایس سی کے بعد اعلیٰ تعلیم کے سلسلے کو آگے بڑھانے کے لیے میرٹھ یونیورسٹی سے بایو ٹیکنالوجی میں ایم ایس سی کیا اور پھر تحقیق کے لیے ایم فل میں داخلہ لیا ۔

  • جینیٹکس اینڈ پلانٹ بریڈنگ ریسرچ میں عرفت نے نہ صرف خصوصی تحقیق کی بلکہ شعبہ میں ٹاپ کرکے ڈاکٹر شنکر دیال شرما گولڈ میڈل اور وائس چانسلر میڈل بھی حاصل کیا ہے ۔

    جینیٹکس اینڈ پلانٹ بریڈنگ ریسرچ میں عرفت نے نہ صرف خصوصی تحقیق کی بلکہ شعبہ میں ٹاپ کرکے ڈاکٹر شنکر دیال شرما گولڈ میڈل اور وائس چانسلر میڈل بھی حاصل کیا ہے ۔

  • عرفت مانتی ہیں کہ حالات کتنے بھی مشکل کیوں نہ ہوں لیکن انسان میں اگر جذبہ اور لگن ہے تو کامیابی ضرور حاصل ہوتی ہے۔

    عرفت مانتی ہیں کہ حالات کتنے بھی مشکل کیوں نہ ہوں لیکن انسان میں اگر جذبہ اور لگن ہے تو کامیابی ضرور حاصل ہوتی ہے۔

  • کشمیری عوام  کے لیے ان کے بنیادی مسائل کو لیکر حالات جب کبھی  بھی کشیدہ ہوتے رہتے ہیں تو اسکا براہ راست اثر یہاں کے عوام کی معمولات زندگی کے ساتھ طالب علم کی تعلیم پر بھی پڑتا ہے ۔

    کشمیری عوام کے لیے ان کے بنیادی مسائل کو لیکر حالات جب کبھی بھی کشیدہ ہوتے رہتے ہیں تو اسکا براہ راست اثر یہاں کے عوام کی معمولات زندگی کے ساتھ طالب علم کی تعلیم پر بھی پڑتا ہے ۔

  • گزشتہ دنوں کشمیر میں تین مہینے سے زیادہ کے وقفے تک کرفیو کے حالات رہے ۔

    گزشتہ دنوں کشمیر میں تین مہینے سے زیادہ کے وقفے تک کرفیو کے حالات رہے ۔

  •  کشیدگی کے ماحول میں تعلیم گاہوں کو بھی نشانہ بنائے جانے کے  واقعات نے عرفت کو بھی بے چین اور مایوس کیا ۔

    کشیدگی کے ماحول میں تعلیم گاہوں کو بھی نشانہ بنائے جانے کے واقعات نے عرفت کو بھی بے چین اور مایوس کیا ۔

  •   تاہم، دل میں جذبہ اور کچھ کرنے کا حوصلہ ہو تو ہر منزل آسان ہو جاتی ہے.

    تاہم، دل میں جذبہ اور کچھ کرنے کا حوصلہ ہو تو ہر منزل آسان ہو جاتی ہے.

  • عرفت کی کامیابی سماج کے لئے ایک ایسا ہی نظیر پیش کرتی ہے۔

    عرفت کی کامیابی سماج کے لئے ایک ایسا ہی نظیر پیش کرتی ہے۔

  • dr. aslam jamshed puri

    dr. aslam jamshed puri

  •  کشمیر سے تعلق رکھنے والی ایسی ہی ایک طالبہ عرفت جان ہیں جو میرٹھ کی چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی کے بایو ٹیکنالوجی کے شعبہ کی ریسرچ اسکالر ہیں اور ایم فل میں ٹاپ کرنے اور خصوصی تحقیق کے لیے عرفت جان کو اس سال کے ڈاکٹر شنکر دیال شرما گولڈ میڈل اور  وائس چانسلر میڈل سے نوازا گیا ہے ۔
  • مشکل حالات میں ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد اعلیٰ تعلیم کے لیے عرفت جان نے میرٹھ کا رخ کیا ۔
  • سائنسداں بننے کی خواہش رکھنے والی عرفت نے بی ایس سی کے بعد اعلیٰ تعلیم کے سلسلے کو آگے بڑھانے کے لیے میرٹھ یونیورسٹی سے  بایو ٹیکنالوجی میں ایم ایس سی کیا اور پھر تحقیق کے لیے ایم فل میں داخلہ لیا ۔
  • جینیٹکس اینڈ پلانٹ بریڈنگ ریسرچ میں عرفت نے نہ صرف خصوصی تحقیق کی بلکہ شعبہ میں ٹاپ کرکے ڈاکٹر شنکر دیال شرما گولڈ میڈل اور وائس چانسلر میڈل بھی حاصل کیا ہے ۔
  • عرفت مانتی ہیں کہ حالات کتنے بھی مشکل کیوں نہ ہوں لیکن انسان میں اگر جذبہ اور لگن ہے تو کامیابی ضرور حاصل ہوتی ہے۔
  • کشمیری عوام  کے لیے ان کے بنیادی مسائل کو لیکر حالات جب کبھی  بھی کشیدہ ہوتے رہتے ہیں تو اسکا براہ راست اثر یہاں کے عوام کی معمولات زندگی کے ساتھ طالب علم کی تعلیم پر بھی پڑتا ہے ۔
  • گزشتہ دنوں کشمیر میں تین مہینے سے زیادہ کے وقفے تک کرفیو کے حالات رہے ۔
  •  کشیدگی کے ماحول میں تعلیم گاہوں کو بھی نشانہ بنائے جانے کے  واقعات نے عرفت کو بھی بے چین اور مایوس کیا ۔
  •   تاہم، دل میں جذبہ اور کچھ کرنے کا حوصلہ ہو تو ہر منزل آسان ہو جاتی ہے.
  • عرفت کی کامیابی سماج کے لئے ایک ایسا ہی نظیر پیش کرتی ہے۔
  • dr. aslam jamshed puri

تازہ ترین تصاویر