بنگلورو میں کشمیری پنڈتوں کا سالانہ ثقافتی پروگرام منعقد ، دیکھیں تصاویر

Dec 25, 2017 09:44 PM IST
1 of 10
  • بنگلورو میں کشمیری پنڈتوں کا سالانہ ثقافتی پروگرام منعقد ہوا۔ کشمیری بھون میں منعقدہ تقریب میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ کشمیری ہندو کلچرل ٹرسٹ ہرسال اس تقریب کا انعقاد کرتی ہے۔ بنگلورو میں مقیم کشمیری ہندو خاندان ایک جگہ جمع ہوتے ہیں اور اس جشن میں شرکت کرتے ہیں۔

    بنگلورو میں کشمیری پنڈتوں کا سالانہ ثقافتی پروگرام منعقد ہوا۔ کشمیری بھون میں منعقدہ تقریب میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ کشمیری ہندو کلچرل ٹرسٹ ہرسال اس تقریب کا انعقاد کرتی ہے۔ بنگلورو میں مقیم کشمیری ہندو خاندان ایک جگہ جمع ہوتے ہیں اور اس جشن میں شرکت کرتے ہیں۔

  •  کشمیری گیتوں کے علاوہ ہندی گیت بھی اس موقع پر پیش کئے گئے۔

    کشمیری گیتوں کے علاوہ ہندی گیت بھی اس موقع پر پیش کئے گئے۔

  •  اس ثقافتی پروگرام سےنہ صرف لوگ محظوظ ہوئے بلکہ آگے بڑھ کرڈانس کیا اور فنکاروں کی خوب حوصلہ افزائی کی۔

    اس ثقافتی پروگرام سےنہ صرف لوگ محظوظ ہوئے بلکہ آگے بڑھ کرڈانس کیا اور فنکاروں کی خوب حوصلہ افزائی کی۔

  • اس موقع پرکشمیری پنڈتوں کے مسائل کے حل کیلئے جد وجہد کرنے والی پانچ شخصیات کو اعزاز سے نوازا گیا۔

    اس موقع پرکشمیری پنڈتوں کے مسائل کے حل کیلئے جد وجہد کرنے والی پانچ شخصیات کو اعزاز سے نوازا گیا۔

  •  اعزاز پانے والوں میں کشمیری پنڈتوں کے علاوہ کرناٹک کے سماجی کارکن بھی شامل تھے۔

    اعزاز پانے والوں میں کشمیری پنڈتوں کے علاوہ کرناٹک کے سماجی کارکن بھی شامل تھے۔

  • بنگلورو میں کشمیری پنڈتوں کا سالانہ ثقافتی پروگرام منعقد

    بنگلورو میں کشمیری پنڈتوں کا سالانہ ثقافتی پروگرام منعقد

  • بنگلورو میں کشمیری پنڈتوں کا سالانہ ثقافتی پروگرام منعقد

    بنگلورو میں کشمیری پنڈتوں کا سالانہ ثقافتی پروگرام منعقد

  • بنگلورو میں کشمیری پنڈتوں کا سالانہ ثقافتی پروگرام منعقد

    بنگلورو میں کشمیری پنڈتوں کا سالانہ ثقافتی پروگرام منعقد

  • بنگلورو میں کشمیری پنڈتوں کا سالانہ ثقافتی پروگرام منعقد

    بنگلورو میں کشمیری پنڈتوں کا سالانہ ثقافتی پروگرام منعقد

  • بنگلورو میں کشمیری پنڈتوں کا سالانہ ثقافتی پروگرام منعقد

    بنگلورو میں کشمیری پنڈتوں کا سالانہ ثقافتی پروگرام منعقد

  •  کشمیری گیتوں کے علاوہ ہندی گیت بھی اس موقع پر پیش کئے گئے۔
  •  اس ثقافتی پروگرام سےنہ صرف لوگ محظوظ ہوئے بلکہ آگے بڑھ کرڈانس کیا اور فنکاروں کی خوب حوصلہ افزائی کی۔
  • اس موقع پرکشمیری پنڈتوں کے مسائل کے حل کیلئے جد وجہد کرنے والی پانچ شخصیات کو اعزاز سے نوازا گیا۔
  •  اعزاز پانے والوں میں کشمیری پنڈتوں کے علاوہ کرناٹک کے سماجی کارکن بھی شامل تھے۔
  • بنگلورو میں کشمیری پنڈتوں کا سالانہ ثقافتی پروگرام منعقد
  • بنگلورو میں کشمیری پنڈتوں کا سالانہ ثقافتی پروگرام منعقد
  • بنگلورو میں کشمیری پنڈتوں کا سالانہ ثقافتی پروگرام منعقد
  • بنگلورو میں کشمیری پنڈتوں کا سالانہ ثقافتی پروگرام منعقد
  • بنگلورو میں کشمیری پنڈتوں کا سالانہ ثقافتی پروگرام منعقد

تازہ ترین تصاویر