نقد کے بغیر خرید و فروخت کو آسان بنانے کیلئے غوث محی الدین نے بنایا خدرہ ایپ ، جانیں کیا ہیں فیچرس ؟

May 07, 2017 09:03 PM IST
1 of 6
  • کرنسی نوٹ کے بغیرخرید و فروخت کو آسان ترین بنانے کے لئے حیدرآباد کی ایک سافٹ وئیر کمپنی کے مالک غوث محی الدین نے ایک ایسا ایپ تیار کیا ہے جو نیٹ بینکنگ اور ڈیجیٹل منی ٹرانسفر دونوں کا کام انجام دے گا ۔ اس ایپ کو بڑے تجارتی مراکز کے علاوہ چھوٹے کاروباریوں کی ضرورتوں کو پیش نظر رکھتے ہوئے تیار کیا گیا ہے ۔

    کرنسی نوٹ کے بغیرخرید و فروخت کو آسان ترین بنانے کے لئے حیدرآباد کی ایک سافٹ وئیر کمپنی کے مالک غوث محی الدین نے ایک ایسا ایپ تیار کیا ہے جو نیٹ بینکنگ اور ڈیجیٹل منی ٹرانسفر دونوں کا کام انجام دے گا ۔ اس ایپ کو بڑے تجارتی مراکز کے علاوہ چھوٹے کاروباریوں کی ضرورتوں کو پیش نظر رکھتے ہوئے تیار کیا گیا ہے ۔

  •  غوث محی الدین ایک کمپیوٹر سافٹ ویئر انجینئر ہیں ۔ 15 سالوں تک مختلف ملٹی نیشنل کمپنیوں میں اپنی خدمات انجام دینے کے بعد انہوں نے 2015 میں  اپنی سافٹ ویئر کمپنی خدرہ سافٹ قائم کی ۔

    غوث محی الدین ایک کمپیوٹر سافٹ ویئر انجینئر ہیں ۔ 15 سالوں تک مختلف ملٹی نیشنل کمپنیوں میں اپنی خدمات انجام دینے کے بعد انہوں نے 2015 میں اپنی سافٹ ویئر کمپنی خدرہ سافٹ قائم کی ۔

  •  اس کمپنی نے ایک ایسا ایپ تیارکرنے میں کامیابی حاصل کی ،جو آن لائن ادائیگی کے طریقہ کو آسان سے آسان تر بنا ئے گا۔  اس ایپ کو خدرہ پے کا نام دیا گیا ہے۔

    اس کمپنی نے ایک ایسا ایپ تیارکرنے میں کامیابی حاصل کی ،جو آن لائن ادائیگی کے طریقہ کو آسان سے آسان تر بنا ئے گا۔ اس ایپ کو خدرہ پے کا نام دیا گیا ہے۔

  • غوث محی الدین کا کہنا ہے کہ یہ ایپ آج کل نقدی کے بغیر ادائیگی کے لئے استعمال ہونے والے دیگر ایپس سے زیادہ سہولتبخش ہوگا ، کیونکہ یہ آج کل کے دونوں مقبول طریقہ کار نیٹ بینکنگ اور ڈیجیٹل منی ٹرانسفر کےامتزاج کی شکل میں ہوگا ۔

    غوث محی الدین کا کہنا ہے کہ یہ ایپ آج کل نقدی کے بغیر ادائیگی کے لئے استعمال ہونے والے دیگر ایپس سے زیادہ سہولتبخش ہوگا ، کیونکہ یہ آج کل کے دونوں مقبول طریقہ کار نیٹ بینکنگ اور ڈیجیٹل منی ٹرانسفر کےامتزاج کی شکل میں ہوگا ۔

  •  اس کے ذریعہ صارفین نقدی کے بغیراپنے پیسوں کو کسی بھی ایپ میں ٹرانسفر کرکے بازار میں خرید و فروخت کر سکتے ہیں ۔

    اس کے ذریعہ صارفین نقدی کے بغیراپنے پیسوں کو کسی بھی ایپ میں ٹرانسفر کرکے بازار میں خرید و فروخت کر سکتے ہیں ۔

  • حال ہی میں خدرہ پے کو پرکھنے کا آخری تجرباتی مرحلہ بھی مکمل ہو چکا ہے ۔غوث محی الدین کو یقین ہے بہت جلد ایپ کا لانچ کردیا جائے گا۔

    حال ہی میں خدرہ پے کو پرکھنے کا آخری تجرباتی مرحلہ بھی مکمل ہو چکا ہے ۔غوث محی الدین کو یقین ہے بہت جلد ایپ کا لانچ کردیا جائے گا۔

  •  غوث محی الدین ایک کمپیوٹر سافٹ ویئر انجینئر ہیں ۔ 15 سالوں تک مختلف ملٹی نیشنل کمپنیوں میں اپنی خدمات انجام دینے کے بعد انہوں نے 2015 میں  اپنی سافٹ ویئر کمپنی خدرہ سافٹ قائم کی ۔
  •  اس کمپنی نے ایک ایسا ایپ تیارکرنے میں کامیابی حاصل کی ،جو آن لائن ادائیگی کے طریقہ کو آسان سے آسان تر بنا ئے گا۔  اس ایپ کو خدرہ پے کا نام دیا گیا ہے۔
  • غوث محی الدین کا کہنا ہے کہ یہ ایپ آج کل نقدی کے بغیر ادائیگی کے لئے استعمال ہونے والے دیگر ایپس سے زیادہ سہولتبخش ہوگا ، کیونکہ یہ آج کل کے دونوں مقبول طریقہ کار نیٹ بینکنگ اور ڈیجیٹل منی ٹرانسفر کےامتزاج کی شکل میں ہوگا ۔
  •  اس کے ذریعہ صارفین نقدی کے بغیراپنے پیسوں کو کسی بھی ایپ میں ٹرانسفر کرکے بازار میں خرید و فروخت کر سکتے ہیں ۔
  • حال ہی میں خدرہ پے کو پرکھنے کا آخری تجرباتی مرحلہ بھی مکمل ہو چکا ہے ۔غوث محی الدین کو یقین ہے بہت جلد ایپ کا لانچ کردیا جائے گا۔

تازہ ترین تصاویر