قطار الحرمین میٹرو ٹرین : حجاج کرام وزائرین کیلئے ایک عظیم تحفہ، جانیں کیا ہیں اس کی خصوصیات

Nov 10, 2017 10:06 PM IST
1 of 11
  • خادم الحرمين الشريفين سلمان بن عبدالعزيز آل سعود  نے گزشتہ منگل کو حرمین ریلوے کا افتتاح کیا ۔ یہ مٹرو ٹرین جس کا نام قطار الحرمین ہے ،  جدہ ہوتے ہوئے مکہ مکرمہ صرف 90 منٹ میں پہنچ جائے گی۔ اس ریلوے نظام کا واحد مقصد حجاج کرام اور حرمین کے زائرین کیلئے عمدہ سہولیات فراہم کرنا ہے۔

    خادم الحرمين الشريفين سلمان بن عبدالعزيز آل سعود نے گزشتہ منگل کو حرمین ریلوے کا افتتاح کیا ۔ یہ مٹرو ٹرین جس کا نام قطار الحرمین ہے ، جدہ ہوتے ہوئے مکہ مکرمہ صرف 90 منٹ میں پہنچ جائے گی۔ اس ریلوے نظام کا واحد مقصد حجاج کرام اور حرمین کے زائرین کیلئے عمدہ سہولیات فراہم کرنا ہے۔

  • haramain metro (2)

    haramain metro (2)

  • haramain metro (3)

    haramain metro (3)

  • haramain metro (4)

    haramain metro (4)

  • haramain metro (5)

    haramain metro (5)

  • haramain metro (6)

    haramain metro (6)

  • بالکل اسی طرح جیسے منی اور عرفات کے درمیان حجاج کرام کے آمد ورفت کیلئے 2010 ء میں بہتر ریلوے کا انتظام کیا گیاتھا ،  تاکہ حجاج کرام میں خصوصا عورتوں، بچوں اور بزرگوں کو کسی قسم کی پریشانیوں کا سامنا نہہو۔

    بالکل اسی طرح جیسے منی اور عرفات کے درمیان حجاج کرام کے آمد ورفت کیلئے 2010 ء میں بہتر ریلوے کا انتظام کیا گیاتھا ، تاکہ حجاج کرام میں خصوصا عورتوں، بچوں اور بزرگوں کو کسی قسم کی پریشانیوں کا سامنا نہہو۔

  • واضح رہے کہ مملکت کے مشرقی شہر دمام سے راجدھانی ریاض کے ما بین 1966ء سے ہی ریلوے نظام بڑی کامیابی سے چل رہا ہے۔

    واضح رہے کہ مملکت کے مشرقی شہر دمام سے راجدھانی ریاض کے ما بین 1966ء سے ہی ریلوے نظام بڑی کامیابی سے چل رہا ہے۔

  •  نیز مستقبل قریب میں ریاض شہر کو مدینہ منورہ سے حرمین مٹرو ٹرین پروجیکٹ کے تحت جوڑنے کی تیاری بھی ہو رہی ہے۔

    نیز مستقبل قریب میں ریاض شہر کو مدینہ منورہ سے حرمین مٹرو ٹرین پروجیکٹ کے تحت جوڑنے کی تیاری بھی ہو رہی ہے۔

  • اس طرح جلد ہی مملکت سعودی عرب ریلوے ٹریک کے ذریعہ مشرق میں خلیج عربی کو مغرب میں بحر احمر سے جوڑ دے گا۔

    اس طرح جلد ہی مملکت سعودی عرب ریلوے ٹریک کے ذریعہ مشرق میں خلیج عربی کو مغرب میں بحر احمر سے جوڑ دے گا۔

  • شاہ سلمان کی طرف سے حدیث کمپلیکس کی طرح اہل مدینہ کیلئے قطار الحرمین مٹرو ٹرین اس سال کا دوسرا بڑا تحفہ ہے ، جو خود ان کے لئے اور تمام سعودیوں نیز مسلمانان عالم کیلئے بھی باعث شرف اور لائق فخرہے۔(تصویر اور رپورٹ محمد اجمل المدنی)۔

    شاہ سلمان کی طرف سے حدیث کمپلیکس کی طرح اہل مدینہ کیلئے قطار الحرمین مٹرو ٹرین اس سال کا دوسرا بڑا تحفہ ہے ، جو خود ان کے لئے اور تمام سعودیوں نیز مسلمانان عالم کیلئے بھی باعث شرف اور لائق فخرہے۔(تصویر اور رپورٹ محمد اجمل المدنی)۔

  • haramain metro (2)
  • haramain metro (3)
  • haramain metro (4)
  • haramain metro (5)
  • haramain metro (6)
  • بالکل اسی طرح جیسے منی اور عرفات کے درمیان حجاج کرام کے آمد ورفت کیلئے 2010 ء میں بہتر ریلوے کا انتظام کیا گیاتھا ،  تاکہ حجاج کرام میں خصوصا عورتوں، بچوں اور بزرگوں کو کسی قسم کی پریشانیوں کا سامنا نہہو۔
  • واضح رہے کہ مملکت کے مشرقی شہر دمام سے راجدھانی ریاض کے ما بین 1966ء سے ہی ریلوے نظام بڑی کامیابی سے چل رہا ہے۔
  •  نیز مستقبل قریب میں ریاض شہر کو مدینہ منورہ سے حرمین مٹرو ٹرین پروجیکٹ کے تحت جوڑنے کی تیاری بھی ہو رہی ہے۔
  • اس طرح جلد ہی مملکت سعودی عرب ریلوے ٹریک کے ذریعہ مشرق میں خلیج عربی کو مغرب میں بحر احمر سے جوڑ دے گا۔
  • شاہ سلمان کی طرف سے حدیث کمپلیکس کی طرح اہل مدینہ کیلئے قطار الحرمین مٹرو ٹرین اس سال کا دوسرا بڑا تحفہ ہے ، جو خود ان کے لئے اور تمام سعودیوں نیز مسلمانان عالم کیلئے بھی باعث شرف اور لائق فخرہے۔(تصویر اور رپورٹ محمد اجمل المدنی)۔

تازہ ترین تصاویر