لاس ویگاس : میوزک کنسرٹ کے دوران گونجی چیخ و پکار ، دیکھیں کیسے جان بچاکر بھاگے لوگ

Oct 02, 2017 03:07 PM IST
1 of 11
  • امریکہ کے لاس ویگاس میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے ، جس میں20 افراد کی موت ہوگئی ہے او ر 100سے زیادہ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ایک مشتبہ حملہ آور بھی مارا گیا ہے۔ شدید گولہ باری کے بعد زخمی افراد کو اسپتال میں بھرتی کرادیاگیا ہے۔

    امریکہ کے لاس ویگاس میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے ، جس میں20 افراد کی موت ہوگئی ہے او ر 100سے زیادہ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ایک مشتبہ حملہ آور بھی مارا گیا ہے۔ شدید گولہ باری کے بعد زخمی افراد کو اسپتال میں بھرتی کرادیاگیا ہے۔

  • فائرنگیہاں منعقدہ تین روزہ میوزک کنسرٹ روٹ 91 ہارویسٹ فیسٹول کے دوران ہوئی ہے۔

    فائرنگیہاں منعقدہ تین روزہ میوزک کنسرٹ روٹ 91 ہارویسٹ فیسٹول کے دوران ہوئی ہے۔

  •  اس فیسٹول میں سیم ہنٹ اور ایرک چرچ جیسے معروف فنکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔

    اس فیسٹول میں سیم ہنٹ اور ایرک چرچ جیسے معروف فنکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔

  •  یہ کنسرٹ منڈلے بے ہوٹل کے سامنے ہو رہا تھا۔

    یہ کنسرٹ منڈلے بے ہوٹل کے سامنے ہو رہا تھا۔

  • جس وقت فائرنگ ہوئی اس ووقت جیسن ایلڈین پرفارم کررہے تھے۔

    جس وقت فائرنگ ہوئی اس ووقت جیسن ایلڈین پرفارم کررہے تھے۔

  • یونیورسٹی میڈیکل سینٹر کی خاتون ترجمان دنیتا کوہین کے مطابق لاس ویگا کے اسپتالوں میں گولی کے زخم کے ساتھ کئی افراد کو داخل کرایا گیا ہے۔

    یونیورسٹی میڈیکل سینٹر کی خاتون ترجمان دنیتا کوہین کے مطابق لاس ویگا کے اسپتالوں میں گولی کے زخم کے ساتھ کئی افراد کو داخل کرایا گیا ہے۔

  • واقعہ کے بعد علاقہ میں سیکورٹی کے انتظامات مزید سخت کردئے گئے ہیں۔

    واقعہ کے بعد علاقہ میں سیکورٹی کے انتظامات مزید سخت کردئے گئے ہیں۔

  • لاس ویگاس اسٹریپ کے حصوں کو بند کردیا گیا ہے۔

    لاس ویگاس اسٹریپ کے حصوں کو بند کردیا گیا ہے۔

  •  منڈالے بے ہوٹل اورکسینو کے نزدیک پولیس افسران پہنچ چکے ہیں۔

    منڈالے بے ہوٹل اورکسینو کے نزدیک پولیس افسران پہنچ چکے ہیں۔

  •  واقعہ کے بعد علاقہ کے سبھی ریستورانوں کو بند کردیا گیا ہے۔

    واقعہ کے بعد علاقہ کے سبھی ریستورانوں کو بند کردیا گیا ہے۔

  •  لاس ویگاس جانے والی فلائٹوں کو بھی رد کردیا گیا ہے۔

    لاس ویگاس جانے والی فلائٹوں کو بھی رد کردیا گیا ہے۔

  • فائرنگیہاں منعقدہ تین روزہ میوزک کنسرٹ روٹ 91 ہارویسٹ فیسٹول کے دوران ہوئی ہے۔
  •  اس فیسٹول میں سیم ہنٹ اور ایرک چرچ جیسے معروف فنکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔
  •  یہ کنسرٹ منڈلے بے ہوٹل کے سامنے ہو رہا تھا۔
  • جس وقت فائرنگ ہوئی اس ووقت جیسن ایلڈین پرفارم کررہے تھے۔
  • یونیورسٹی میڈیکل سینٹر کی خاتون ترجمان دنیتا کوہین کے مطابق لاس ویگا کے اسپتالوں میں گولی کے زخم کے ساتھ کئی افراد کو داخل کرایا گیا ہے۔
  • واقعہ کے بعد علاقہ میں سیکورٹی کے انتظامات مزید سخت کردئے گئے ہیں۔
  • لاس ویگاس اسٹریپ کے حصوں کو بند کردیا گیا ہے۔
  •  منڈالے بے ہوٹل اورکسینو کے نزدیک پولیس افسران پہنچ چکے ہیں۔
  •  واقعہ کے بعد علاقہ کے سبھی ریستورانوں کو بند کردیا گیا ہے۔
  •  لاس ویگاس جانے والی فلائٹوں کو بھی رد کردیا گیا ہے۔

تازہ ترین تصاویر