دونوں ایک دوسرے سے کرتی تھیں بے حد محبت، پھر کچھ ایسا ہوا کہ ایک نے کر لی خود کشی اور دوسری نے پی لیا زہر

Jun 21, 2018 10:55 PM IST
1 of 5
  • بات 2015 کی ہے۔ ممبئی کی ایک لڑکی اپنے والد کے ساتھ ان ے فاسٹ فوڈ جوآئنٹ میں کام کرتی تھی۔ وہیں اس کی ملاقات پاس کی رہنے والی ایک لڑکی سے ہوئی۔ دونوں کے درمیان دوستی ہوئی اور پھر یہ رشتہ دوستی سے آگے نکل گیا۔ اب یہ دونوں ایک دوسرے سے محبت کرنے لگی تھیں۔

    بات 2015 کی ہے۔ ممبئی کی ایک لڑکی اپنے والد کے ساتھ ان ے فاسٹ فوڈ جوآئنٹ میں کام کرتی تھی۔ وہیں اس کی ملاقات پاس کی رہنے والی ایک لڑکی سے ہوئی۔ دونوں کے درمیان دوستی ہوئی اور پھر یہ رشتہ دوستی سے آگے نکل گیا۔ اب یہ دونوں ایک دوسرے سے محبت کرنے لگی تھیں۔

  • اس رشتہ کو ایک سال گزر چکا تھا۔ ایک دن مرین ڈرائو پر دونوں کو ایک رشتہ دار نے قابل اعتراض حالت  میں دیکھ لیا۔ رشتہ دار نے لڑکی کے والد کو جب یہ بات بتائی تو اس نے بیٹی سے پوچھ گچھ کی۔ بیٹی نے سب کچھ سچ بتا دیا۔ والد کو بہت غصہ آیا۔ بیٹی کو ڈانٹا اور اپنی دوست سے دور رہنے کا حکم دیا۔

    اس رشتہ کو ایک سال گزر چکا تھا۔ ایک دن مرین ڈرائو پر دونوں کو ایک رشتہ دار نے قابل اعتراض حالت  میں دیکھ لیا۔ رشتہ دار نے لڑکی کے والد کو جب یہ بات بتائی تو اس نے بیٹی سے پوچھ گچھ کی۔ بیٹی نے سب کچھ سچ بتا دیا۔ والد کو بہت غصہ آیا۔ بیٹی کو ڈانٹا اور اپنی دوست سے دور رہنے کا حکم دیا۔

  • لڑکی کے والد کے ایک مقامی لیڈر سے جان پہچان تھی۔ والد نے لیڈر کو ساری باتیں بتائیں۔ لیڈر نے بات چیت کرنے کا مشورہ دیا۔ تاہم کچھ روز بعد لیڈر  کے گھر لڑکی کی دوست اور بڑی بہت کو بلایا گیا۔  لیڈر نے انہیں دھمکاتے ہوئے اس رشتہ کو ختم کرنے کو کہا۔

    لڑکی کے والد کے ایک مقامی لیڈر سے جان پہچان تھی۔ والد نے لیڈر کو ساری باتیں بتائیں۔ لیڈر نے بات چیت کرنے کا مشورہ دیا۔ تاہم کچھ روز بعد لیڈر  کے گھر لڑکی کی دوست اور بڑی بہت کو بلایا گیا۔  لیڈر نے انہیں دھمکاتے ہوئے اس رشتہ کو ختم کرنے کو کہا۔

  • اگلی صبح لڑکی کی دوست اپنے کمرے میں پھانسی لگاکر لٹکی پائی گیا ۔ اگست 2016 میں کے آخر میں یہ واقع پیش آیا۔

    اگلی صبح لڑکی کی دوست اپنے کمرے میں پھانسی لگاکر لٹکی پائی گیا ۔ اگست 2016 میں کے آخر میں یہ واقع پیش آیا۔

  • بعد میں پولیس نے لڑکی کے والد کو خود کشی کے لئے اکسانے کے معاملہ میں گرفتار کیا۔ مقامی لیڈر کو بھی گرفتار کیا گیا۔ وہیں دوسری جانب لڑکی نے بھی دوست کی موت کے بعد خود کشی کرنے کی کوشش کی، لیکن اس کی جان بچ گئی۔

    بعد میں پولیس نے لڑکی کے والد کو خود کشی کے لئے اکسانے کے معاملہ میں گرفتار کیا۔ مقامی لیڈر کو بھی گرفتار کیا گیا۔ وہیں دوسری جانب لڑکی نے بھی دوست کی موت کے بعد خود کشی کرنے کی کوشش کی، لیکن اس کی جان بچ گئی۔

  • اس رشتہ کو ایک سال گزر چکا تھا۔ ایک دن مرین ڈرائو پر دونوں کو ایک رشتہ دار نے قابل اعتراض حالت  میں دیکھ لیا۔ رشتہ دار نے لڑکی کے والد کو جب یہ بات بتائی تو اس نے بیٹی سے پوچھ گچھ کی۔ بیٹی نے سب کچھ سچ بتا دیا۔ والد کو بہت غصہ آیا۔ بیٹی کو ڈانٹا اور اپنی دوست سے دور رہنے کا حکم دیا۔
  • لڑکی کے والد کے ایک مقامی لیڈر سے جان پہچان تھی۔ والد نے لیڈر کو ساری باتیں بتائیں۔ لیڈر نے بات چیت کرنے کا مشورہ دیا۔ تاہم کچھ روز بعد لیڈر  کے گھر لڑکی کی دوست اور بڑی بہت کو بلایا گیا۔  لیڈر نے انہیں دھمکاتے ہوئے اس رشتہ کو ختم کرنے کو کہا۔
  • اگلی صبح لڑکی کی دوست اپنے کمرے میں پھانسی لگاکر لٹکی پائی گیا ۔ اگست 2016 میں کے آخر میں یہ واقع پیش آیا۔
  • بعد میں پولیس نے لڑکی کے والد کو خود کشی کے لئے اکسانے کے معاملہ میں گرفتار کیا۔ مقامی لیڈر کو بھی گرفتار کیا گیا۔ وہیں دوسری جانب لڑکی نے بھی دوست کی موت کے بعد خود کشی کرنے کی کوشش کی، لیکن اس کی جان بچ گئی۔

تازہ ترین تصاویر