لکھنئو بنا ’ میٹرو‘ والا شہر: دیکھیں تصویریں

Sep 05, 2017 06:09 PM IST
1 of 10
  • اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ کے لئے آج کا دن بہت تاریخی ہے کیوں کہ یہاں کے باشندوں کے لئے میٹرو ریل سروس شروع ہوگئی جس کا ایک عرصے سے انہیں انتظار تھا۔ مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ، گورنر رام نائک اور وزیر اعلی یوگی ادیتیہ ناتھ نے میٹرو ریل کے پہلے مرحلے میں ٹرانسپورٹ نگر سے چارباغ تک چلنے والی ٹرین کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔

    اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ کے لئے آج کا دن بہت تاریخی ہے کیوں کہ یہاں کے باشندوں کے لئے میٹرو ریل سروس شروع ہوگئی جس کا ایک عرصے سے انہیں انتظار تھا۔ مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ، گورنر رام نائک اور وزیر اعلی یوگی ادیتیہ ناتھ نے میٹرو ریل کے پہلے مرحلے میں ٹرانسپورٹ نگر سے چارباغ تک چلنے والی ٹرین کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔

  •  وزیر داخلہ ، گورنر اور وزیر اعلی نے اپنے کابینی رفقاء کے ساتھ میٹرو ریل کی سواری بھی کی ۔

    وزیر داخلہ ، گورنر اور وزیر اعلی نے اپنے کابینی رفقاء کے ساتھ میٹرو ریل کی سواری بھی کی ۔

  • اس موقع پر مرکزی وزیرداخلہ راجناتھ سنگھ نے کہا کہ آج کا دن لکھنؤ شہر کے لئے تاریخی بن گیا ہے جو نوابوں کے شہر کے ساتھ ساتھ لکھنؤ میٹرو کے لئے جانا جائے گا۔

    اس موقع پر مرکزی وزیرداخلہ راجناتھ سنگھ نے کہا کہ آج کا دن لکھنؤ شہر کے لئے تاریخی بن گیا ہے جو نوابوں کے شہر کے ساتھ ساتھ لکھنؤ میٹرو کے لئے جانا جائے گا۔

  •  انہوں نے کہا کہ لکھنؤ کے چاروں طرف 104 کلومیٹر کی رنگ روڈ بنائی جائے گی۔ اس کا کام شروع ہوچکا ہے۔

    انہوں نے کہا کہ لکھنؤ کے چاروں طرف 104 کلومیٹر کی رنگ روڈ بنائی جائے گی۔ اس کا کام شروع ہوچکا ہے۔

  •   وزیر اعلی یوگی نے کہا کہ ریاست میں چلنے والی تمام میٹرو کے لئے ایک کارپوریشن بنایا جائے گا۔ انہوں نے لکھنؤ میٹرو کے لئے عوام اور میٹرو مین ای سری دھرن کا شکریہ ادا کیا۔

    وزیر اعلی یوگی نے کہا کہ ریاست میں چلنے والی تمام میٹرو کے لئے ایک کارپوریشن بنایا جائے گا۔ انہوں نے لکھنؤ میٹرو کے لئے عوام اور میٹرو مین ای سری دھرن کا شکریہ ادا کیا۔

  • اس موقع پر میٹرو مین سری دھرن نے کہا کہ میں لکھنؤ کے لوگوں سے درخواست کروں گا کہ وہ اس کی دیکھ بھال کریں ، ڈسپلن کے ساتھ استعمال کریں گے۔

    اس موقع پر میٹرو مین سری دھرن نے کہا کہ میں لکھنؤ کے لوگوں سے درخواست کروں گا کہ وہ اس کی دیکھ بھال کریں ، ڈسپلن کے ساتھ استعمال کریں گے۔

  •   دریں اثنا، سماج وادی پارٹی نے لکھنؤ میٹرو ریل کے لئے یوگی ادیتیہ ناتھ حکومت پر جھوٹا سہرا لینے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ حقیقت میں اس پروجیکٹ کا افتتاح گذشتہ سال دسمبر میں اس وقت کے وزیر اعلی اکھلیش یادو کے ہاتھوں ہوچکا ہے۔

    دریں اثنا، سماج وادی پارٹی نے لکھنؤ میٹرو ریل کے لئے یوگی ادیتیہ ناتھ حکومت پر جھوٹا سہرا لینے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ حقیقت میں اس پروجیکٹ کا افتتاح گذشتہ سال دسمبر میں اس وقت کے وزیر اعلی اکھلیش یادو کے ہاتھوں ہوچکا ہے۔

  • پارٹی نے اس ضمن میں آج اخبارات میں شائع اپنے اشتہار میں مسٹر یادو کو میٹرو ٹرین کو ہری جھنڈی دکھاتے ہوئے دکھایا ہے۔

    پارٹی نے اس ضمن میں آج اخبارات میں شائع اپنے اشتہار میں مسٹر یادو کو میٹرو ٹرین کو ہری جھنڈی دکھاتے ہوئے دکھایا ہے۔

  • پارٹی کا کہنا ہے کہ میٹرو ریل پروجیکٹ اکھلیش حکومت کی دین ہے۔ سابق وزیر اعلی کے دورمیں اس کی تعمیر کا کام بھی مکمل ہوچکا تھا اور مسٹر یادو نے اس کا افتتاح بھی کردیا تھا۔

    پارٹی کا کہنا ہے کہ میٹرو ریل پروجیکٹ اکھلیش حکومت کی دین ہے۔ سابق وزیر اعلی کے دورمیں اس کی تعمیر کا کام بھی مکمل ہوچکا تھا اور مسٹر یادو نے اس کا افتتاح بھی کردیا تھا۔

  •  لیکن یوگی حکومت نے اس کا جھوٹا سہرا اپنے سر لینے کے لئے اس کا دوبارہ افتتاح کرایا۔

    لیکن یوگی حکومت نے اس کا جھوٹا سہرا اپنے سر لینے کے لئے اس کا دوبارہ افتتاح کرایا۔

  •  وزیر داخلہ ، گورنر اور وزیر اعلی نے اپنے کابینی رفقاء کے ساتھ میٹرو ریل کی سواری بھی کی ۔
  • اس موقع پر مرکزی وزیرداخلہ راجناتھ سنگھ نے کہا کہ آج کا دن لکھنؤ شہر کے لئے تاریخی بن گیا ہے جو نوابوں کے شہر کے ساتھ ساتھ لکھنؤ میٹرو کے لئے جانا جائے گا۔
  •  انہوں نے کہا کہ لکھنؤ کے چاروں طرف 104 کلومیٹر کی رنگ روڈ بنائی جائے گی۔ اس کا کام شروع ہوچکا ہے۔
  •   وزیر اعلی یوگی نے کہا کہ ریاست میں چلنے والی تمام میٹرو کے لئے ایک کارپوریشن بنایا جائے گا۔ انہوں نے لکھنؤ میٹرو کے لئے عوام اور میٹرو مین ای سری دھرن کا شکریہ ادا کیا۔
  • اس موقع پر میٹرو مین سری دھرن نے کہا کہ میں لکھنؤ کے لوگوں سے درخواست کروں گا کہ وہ اس کی دیکھ بھال کریں ، ڈسپلن کے ساتھ استعمال کریں گے۔
  •   دریں اثنا، سماج وادی پارٹی نے لکھنؤ میٹرو ریل کے لئے یوگی ادیتیہ ناتھ حکومت پر جھوٹا سہرا لینے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ حقیقت میں اس پروجیکٹ کا افتتاح گذشتہ سال دسمبر میں اس وقت کے وزیر اعلی اکھلیش یادو کے ہاتھوں ہوچکا ہے۔
  • پارٹی نے اس ضمن میں آج اخبارات میں شائع اپنے اشتہار میں مسٹر یادو کو میٹرو ٹرین کو ہری جھنڈی دکھاتے ہوئے دکھایا ہے۔
  • پارٹی کا کہنا ہے کہ میٹرو ریل پروجیکٹ اکھلیش حکومت کی دین ہے۔ سابق وزیر اعلی کے دورمیں اس کی تعمیر کا کام بھی مکمل ہوچکا تھا اور مسٹر یادو نے اس کا افتتاح بھی کردیا تھا۔
  •  لیکن یوگی حکومت نے اس کا جھوٹا سہرا اپنے سر لینے کے لئے اس کا دوبارہ افتتاح کرایا۔

تازہ ترین تصاویر