قدیم فنون کو زندہ رکھنے کیلئے اہم پیش رفت ، لکھنؤ میں غیرملکی طلبہ وطالبات کو خطاطی سکھانے کی کوشش

Mar 03, 2017 05:47 PM IST
1 of 10
  • لکھنؤ کے شیش محل میں غیر ملکی طلبہ کو خطاطی اور خوشنویسی سکھانے کے مقصد سے اہم پیش رفت کی گئی ہے۔ ادارہ  علم وہنر کی جانب سے اردو کے ساتھ ساتھ اب طلبہ کو ان فنون سے بھی واقف کرایا جائے گا ، جو گزرتے وقت کے ساتھ اپنا وجود کھوتے جارہے ہیں ۔

    لکھنؤ کے شیش محل میں غیر ملکی طلبہ کو خطاطی اور خوشنویسی سکھانے کے مقصد سے اہم پیش رفت کی گئی ہے۔ ادارہ علم وہنر کی جانب سے اردو کے ساتھ ساتھ اب طلبہ کو ان فنون سے بھی واقف کرایا جائے گا ، جو گزرتے وقت کے ساتھ اپنا وجود کھوتے جارہے ہیں ۔

  • کہا جاتا ہے کہ یہ دور اردو زبان کے لیے اچھا دور نہیں ہے اور نہ ہی اردو زبان وادب کی ترویج ہو پارہی ہے ۔

    کہا جاتا ہے کہ یہ دور اردو زبان کے لیے اچھا دور نہیں ہے اور نہ ہی اردو زبان وادب کی ترویج ہو پارہی ہے ۔

  • اردو تہذیب کے نقوش بھی بچنے کے آثار کم ہی نظر آرہے ہیں ۔اردو اب قبرستان میں بھی محفوظ نہیں ،  قبروں پر لگے کتبے بھی ہندی میں لکھے جانے لگے ہیں ۔

    اردو تہذیب کے نقوش بھی بچنے کے آثار کم ہی نظر آرہے ہیں ۔اردو اب قبرستان میں بھی محفوظ نہیں ، قبروں پر لگے کتبے بھی ہندی میں لکھے جانے لگے ہیں ۔

  •  یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ اردو کے لیے زمین اور ذہن دونوں تنگ ہوتے جارہے ہیں ۔

    یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ اردو کے لیے زمین اور ذہن دونوں تنگ ہوتے جارہے ہیں ۔

  •  وہ ماحول اورفضا تبدیل ہورہی ہے ، جس میں زبان وادب کے پودے کو سرسبز وشاداب ہونے کے موقع فراہم کیے جاتے تھے۔

    وہ ماحول اورفضا تبدیل ہورہی ہے ، جس میں زبان وادب کے پودے کو سرسبز وشاداب ہونے کے موقع فراہم کیے جاتے تھے۔

  • یہ ایک ایسا دور ہے جہاں ارود کو قبرستان میں بھی جگہ ملنی مشکل ہورہی ہے ۔

    یہ ایک ایسا دور ہے جہاں ارود کو قبرستان میں بھی جگہ ملنی مشکل ہورہی ہے ۔

  •  ایسے حالات میں ادارہ علم وہنر نے غیرملکی طلبہ وطالبات کو خوشخطی سکھانے کا فیصلہ کیا ہے ۔

    ایسے حالات میں ادارہ علم وہنر نے غیرملکی طلبہ وطالبات کو خوشخطی سکھانے کا فیصلہ کیا ہے ۔

  •  ادارہ علم وہنر کے سرپرست نواب جعفرمیر عبداللہ کہتے ہیں کہ اگر خاظرخواہ کامیابی ملی ، تو دیگر فنون لطیفہ کی بازیافت کی بھی کوشش کی جائے گی ۔

    ادارہ علم وہنر کے سرپرست نواب جعفرمیر عبداللہ کہتے ہیں کہ اگر خاظرخواہ کامیابی ملی ، تو دیگر فنون لطیفہ کی بازیافت کی بھی کوشش کی جائے گی ۔

  •  لکھنؤ میں غیرملکی طلبہ وطالبات کو خطاطی سکھانے کی کوشش

    لکھنؤ میں غیرملکی طلبہ وطالبات کو خطاطی سکھانے کی کوشش

  •  لکھنؤ میں غیرملکی طلبہ وطالبات کو خطاطی سکھانے کی کوشش

    لکھنؤ میں غیرملکی طلبہ وطالبات کو خطاطی سکھانے کی کوشش

  • کہا جاتا ہے کہ یہ دور اردو زبان کے لیے اچھا دور نہیں ہے اور نہ ہی اردو زبان وادب کی ترویج ہو پارہی ہے ۔
  • اردو تہذیب کے نقوش بھی بچنے کے آثار کم ہی نظر آرہے ہیں ۔اردو اب قبرستان میں بھی محفوظ نہیں ،  قبروں پر لگے کتبے بھی ہندی میں لکھے جانے لگے ہیں ۔
  •  یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ اردو کے لیے زمین اور ذہن دونوں تنگ ہوتے جارہے ہیں ۔
  •  وہ ماحول اورفضا تبدیل ہورہی ہے ، جس میں زبان وادب کے پودے کو سرسبز وشاداب ہونے کے موقع فراہم کیے جاتے تھے۔
  • یہ ایک ایسا دور ہے جہاں ارود کو قبرستان میں بھی جگہ ملنی مشکل ہورہی ہے ۔
  •  ایسے حالات میں ادارہ علم وہنر نے غیرملکی طلبہ وطالبات کو خوشخطی سکھانے کا فیصلہ کیا ہے ۔
  •  ادارہ علم وہنر کے سرپرست نواب جعفرمیر عبداللہ کہتے ہیں کہ اگر خاظرخواہ کامیابی ملی ، تو دیگر فنون لطیفہ کی بازیافت کی بھی کوشش کی جائے گی ۔
  •  لکھنؤ میں غیرملکی طلبہ وطالبات کو خطاطی سکھانے کی کوشش
  •  لکھنؤ میں غیرملکی طلبہ وطالبات کو خطاطی سکھانے کی کوشش

تازہ ترین تصاویر