چاند گرہن 2018 : دنیا کے الگ الگ ملکوں میں کچھ اس طرح نظر آیا چاند گرہن کا نظارہ ، دیکھیں تصاویر

Jan 31, 2018 11:11 PM IST
1 of 10
  • نئے سال 2018 کا پہلا چاند گرہن شام چھ بج کر 21 منٹ پر شروع ہوا جس کے گواہ دنیا کے بیشتر ممالک سمیت پورے ہندوستان کے لوگ بنے۔ علم فلکیات کے مطابق آج جیسا مکمل چاند گرہن 100 سے بھی زیادہ سالوں کے بعد ہو رہا ہے اور یہ اس سال کا پہلا چاند گرہن ہے، جس کی شروعات جزوی طورپر پانچ بج کر 18 منٹ پر شروع ہوا اور دیر شام آٹھ بج کر 42 منٹ تک برقرار رہا۔آئیے دیکھتے ہیں دنیا بھر میں چاند گرہن کا نظارہ کیسا رہا۔

    نئے سال 2018 کا پہلا چاند گرہن شام چھ بج کر 21 منٹ پر شروع ہوا جس کے گواہ دنیا کے بیشتر ممالک سمیت پورے ہندوستان کے لوگ بنے۔ علم فلکیات کے مطابق آج جیسا مکمل چاند گرہن 100 سے بھی زیادہ سالوں کے بعد ہو رہا ہے اور یہ اس سال کا پہلا چاند گرہن ہے، جس کی شروعات جزوی طورپر پانچ بج کر 18 منٹ پر شروع ہوا اور دیر شام آٹھ بج کر 42 منٹ تک برقرار رہا۔آئیے دیکھتے ہیں دنیا بھر میں چاند گرہن کا نظارہ کیسا رہا۔

  • ٹوکیو میں چاند گرہن کا نظارہ ۔ فوٹو : اے پی

    ٹوکیو میں چاند گرہن کا نظارہ ۔ فوٹو : اے پی

  • تھائی لینڈ میں چاند گرہن کا نظارہ ۔ فوٹو : اے پی

    تھائی لینڈ میں چاند گرہن کا نظارہ ۔ فوٹو : اے پی

  • روس میں چاند گرہن کا نظارہ ۔ فوٹو : اے پی

    روس میں چاند گرہن کا نظارہ ۔ فوٹو : اے پی

  • نیویارک میں چاند گرہن کا نظارہ ۔ فوٹو : اے پی

    نیویارک میں چاند گرہن کا نظارہ ۔ فوٹو : اے پی

  • میانمار میں چاند گرہن کا نظارہ ۔ فوٹو : اے پی

    میانمار میں چاند گرہن کا نظارہ ۔ فوٹو : اے پی

  • جاپان میں چاند گرہن کا نظارہ ۔ فوٹو : اے پی

    جاپان میں چاند گرہن کا نظارہ ۔ فوٹو : اے پی

  • چین میں چاند گرہن کا منظر ۔ فوٹو اے پی۔

    چین میں چاند گرہن کا منظر ۔ فوٹو اے پی۔

  • اترپردیش کے لکھنو کے میں کچھ اس طرح چاند گرہن نظر آیا ۔ تصویر : یو این آئی ۔

    اترپردیش کے لکھنو کے میں کچھ اس طرح چاند گرہن نظر آیا ۔ تصویر : یو این آئی ۔

  • میانمار میں چاند گرہن کا نظارہ ۔ فوٹو : اے پی

    میانمار میں چاند گرہن کا نظارہ ۔ فوٹو : اے پی

  • ٹوکیو میں چاند گرہن کا نظارہ ۔ فوٹو : اے پی
  • تھائی لینڈ میں چاند گرہن کا نظارہ ۔ فوٹو : اے پی
  • روس میں چاند گرہن کا نظارہ ۔ فوٹو : اے پی
  • نیویارک میں چاند گرہن کا نظارہ ۔ فوٹو : اے پی
  • میانمار میں چاند گرہن کا نظارہ ۔ فوٹو : اے پی
  • جاپان میں چاند گرہن کا نظارہ ۔ فوٹو : اے پی
  • چین میں چاند گرہن کا منظر ۔ فوٹو اے پی۔
  • اترپردیش کے لکھنو کے میں کچھ اس طرح چاند گرہن نظر آیا ۔ تصویر : یو این آئی ۔
  • میانمار میں چاند گرہن کا نظارہ ۔ فوٹو : اے پی

تازہ ترین تصاویر