مدھیہ پردیش کے محمد علی شان نے ہاکی میں ماری بازی ، اب ملیشیا کو ہرا کر بنا ہیرو

Apr 17, 2017 09:19 PM IST
1 of 10
  •  کہتے ہیں  اگر خدا کہیں کمی رکھتا ہےتو اسے دوسری جگہ پوری کردیتا ہے ۔ کچھ ایسا ہی ہوا ہے محمد علی شان کے ساتھ غربت بھری زندگی کے چلتے علی شان نے ہاکی کے کھیل میں اپنے کو ثابت کر دکھایا ۔

    کہتے ہیں اگر خدا کہیں کمی رکھتا ہےتو اسے دوسری جگہ پوری کردیتا ہے ۔ کچھ ایسا ہی ہوا ہے محمد علی شان کے ساتھ غربت بھری زندگی کے چلتے علی شان نے ہاکی کے کھیل میں اپنے کو ثابت کر دکھایا ۔

  • مد ھیہ پردیش کا محمد علی شان بھوپال میں پیدا ہوا ۔ شان نے جب اپنی آنکھیں کھولیں تو اس نے غربت بھری زندگی دیکھی ۔

    مد ھیہ پردیش کا محمد علی شان بھوپال میں پیدا ہوا ۔ شان نے جب اپنی آنکھیں کھولیں تو اس نے غربت بھری زندگی دیکھی ۔

  • والد محمد سلیم پنچر کی دوکان چلاتے تھے ۔علی شان نے ہوش سنبھالا تو بھوپال میں ہاکی کا ما حول دیکھا اوراس کھیل کو سیکھا اور اپنی محنت کے دم پر خود کو ثابت کیا اور کئی ٹورنا منٹ کھیلے ۔

    والد محمد سلیم پنچر کی دوکان چلاتے تھے ۔علی شان نے ہوش سنبھالا تو بھوپال میں ہاکی کا ما حول دیکھا اوراس کھیل کو سیکھا اور اپنی محنت کے دم پر خود کو ثابت کیا اور کئی ٹورنا منٹ کھیلے ۔

  • آج علی شان اسکول ایشیا کپ کھیل کر آیا ہے اور اس میچ میں علی شان نےدو گول کر کے اپنی ٹیم کو جیت دلائی ۔

    آج علی شان اسکول ایشیا کپ کھیل کر آیا ہے اور اس میچ میں علی شان نےدو گول کر کے اپنی ٹیم کو جیت دلائی ۔

  • حالا نکہ کافی جدوجہد کے بعد بھی آج بھی علی شان کی زندگی ویسی مشکل بھری ہی ہے، جیسے شروع میں تھی ۔

    حالا نکہ کافی جدوجہد کے بعد بھی آج بھی علی شان کی زندگی ویسی مشکل بھری ہی ہے، جیسے شروع میں تھی ۔

  •  آج بھی اس کے اہل خانہ ایک چھوٹے سے مکان میں اپنی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں ۔

    آج بھی اس کے اہل خانہ ایک چھوٹے سے مکان میں اپنی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں ۔

  •  علی شان کو نہ تو حکومت کی طرف کوئی مدد مل رہی ہے اور نہ ہی نوکری، جس کی اسے سخت ضرورت ہے ۔

    علی شان کو نہ تو حکومت کی طرف کوئی مدد مل رہی ہے اور نہ ہی نوکری، جس کی اسے سخت ضرورت ہے ۔

  •  جس طرح کے مشکل بھرے حالات میں علی شان نے ملک اور ریاست کا نام روشن کیا ہے ، اسے دیکھتے ہوئے کیا حکومت اس کی زندگی میں بھی روشنی کی  شمع جلا پائے گی یا پھر اسے یوہی اپنے حالات سے لڑتے رہنا ہوگا ۔

    جس طرح کے مشکل بھرے حالات میں علی شان نے ملک اور ریاست کا نام روشن کیا ہے ، اسے دیکھتے ہوئے کیا حکومت اس کی زندگی میں بھی روشنی کی شمع جلا پائے گی یا پھر اسے یوہی اپنے حالات سے لڑتے رہنا ہوگا ۔

  • شان کی والدہ نیلوفر کو اس غربت بھری زندگی سے کوئی فرق نظر نہیں پڑتا ۔ انہیں تو بس فکر ہے تو اپنے بچے کی کامیابی سے اور انڈیا کی جیت سے ۔

    شان کی والدہ نیلوفر کو اس غربت بھری زندگی سے کوئی فرق نظر نہیں پڑتا ۔ انہیں تو بس فکر ہے تو اپنے بچے کی کامیابی سے اور انڈیا کی جیت سے ۔

  • ادھر شان کے والد سلیم کا فالیج زدہ ہونے کی وجہ سے اب کام کرنا بھی مشکل ہے ۔

    ادھر شان کے والد سلیم کا فالیج زدہ ہونے کی وجہ سے اب کام کرنا بھی مشکل ہے ۔

  • مد ھیہ پردیش کا محمد علی شان بھوپال میں پیدا ہوا ۔ شان نے جب اپنی آنکھیں کھولیں تو اس نے غربت بھری زندگی دیکھی ۔
  • والد محمد سلیم پنچر کی دوکان چلاتے تھے ۔علی شان نے ہوش سنبھالا تو بھوپال میں ہاکی کا ما حول دیکھا اوراس کھیل کو سیکھا اور اپنی محنت کے دم پر خود کو ثابت کیا اور کئی ٹورنا منٹ کھیلے ۔
  • آج علی شان اسکول ایشیا کپ کھیل کر آیا ہے اور اس میچ میں علی شان نےدو گول کر کے اپنی ٹیم کو جیت دلائی ۔
  • حالا نکہ کافی جدوجہد کے بعد بھی آج بھی علی شان کی زندگی ویسی مشکل بھری ہی ہے، جیسے شروع میں تھی ۔
  •  آج بھی اس کے اہل خانہ ایک چھوٹے سے مکان میں اپنی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں ۔
  •  علی شان کو نہ تو حکومت کی طرف کوئی مدد مل رہی ہے اور نہ ہی نوکری، جس کی اسے سخت ضرورت ہے ۔
  •  جس طرح کے مشکل بھرے حالات میں علی شان نے ملک اور ریاست کا نام روشن کیا ہے ، اسے دیکھتے ہوئے کیا حکومت اس کی زندگی میں بھی روشنی کی  شمع جلا پائے گی یا پھر اسے یوہی اپنے حالات سے لڑتے رہنا ہوگا ۔
  • شان کی والدہ نیلوفر کو اس غربت بھری زندگی سے کوئی فرق نظر نہیں پڑتا ۔ انہیں تو بس فکر ہے تو اپنے بچے کی کامیابی سے اور انڈیا کی جیت سے ۔
  • ادھر شان کے والد سلیم کا فالیج زدہ ہونے کی وجہ سے اب کام کرنا بھی مشکل ہے ۔

تازہ ترین تصاویر