نیوز 18 رائزنگ انڈیا: مالا پہننے پر شیوراج سنگھ نے دیا یہ انوکھا بیان

Mar 19, 2018 11:56 AM IST
1 of 6
  •  نیوز ۱۸ رائزنگ انڈیا سمٹ کے تیسرے سیشن میں تین ریاستوں مدھیہ پردیش، ہریانہ اور ہماچل پردیش کے وزرائے اعلیٰ ایک ساتھ نظر آئے۔ نیوز 18 انڈیا کے امیش دیوگن نے شیوراج سنگھ چوہان سے انتخابات کے بارے میں سوال پوچھے۔ یہ سوال مالا پہننے کو لے کر تھا، لیکن شیوراج سنگھ چوہان نے اس سوال کا جواب بہت انوکھے طریقے سے دیا۔

    نیوز ۱۸ رائزنگ انڈیا سمٹ کے تیسرے سیشن میں تین ریاستوں مدھیہ پردیش، ہریانہ اور ہماچل پردیش کے وزرائے اعلیٰ ایک ساتھ نظر آئے۔ نیوز 18 انڈیا کے امیش دیوگن نے شیوراج سنگھ چوہان سے انتخابات کے بارے میں سوال پوچھے۔ یہ سوال مالا پہننے کو لے کر تھا، لیکن شیوراج سنگھ چوہان نے اس سوال کا جواب بہت انوکھے طریقے سے دیا۔

  • پہلے اميش دیوگن نے جب شیوراج سنگھ چوہان سے سوال پوچھا کہ کیا یوپی کے گورکھپور میں آدتیہ ناتھ کی سیٹ پر بی جے پی کی شکست نے ان کی دھڑکنیں بڑھا دی ہیں تو انہوں نے کہا کہ ان کا دل صرف مدھیہ پردیش کے عوام کے لئے دھڑکتا ہے۔

    پہلے اميش دیوگن نے جب شیوراج سنگھ چوہان سے سوال پوچھا کہ کیا یوپی کے گورکھپور میں آدتیہ ناتھ کی سیٹ پر بی جے پی کی شکست نے ان کی دھڑکنیں بڑھا دی ہیں تو انہوں نے کہا کہ ان کا دل صرف مدھیہ پردیش کے عوام کے لئے دھڑکتا ہے۔

  • جب ان سے پوچھا گیا کہ مہاراجہ (جیوترادتیہ سندھیا) کہہ رہے ہیں کہ جب تک ماما (چوہان) کو شکست نہیں دیں گے تب تک مالا نہیں پہنیں گے۔ تو شیوراج سنگھ نے بہت ہی منفرد انداز میں یہ جواب دیا۔

    جب ان سے پوچھا گیا کہ مہاراجہ (جیوترادتیہ سندھیا) کہہ رہے ہیں کہ جب تک ماما (چوہان) کو شکست نہیں دیں گے تب تک مالا نہیں پہنیں گے۔ تو شیوراج سنگھ نے بہت ہی منفرد انداز میں یہ جواب دیا۔

  • اس کے جواب میں شیوراج نے سندھیا کو کھلا چیلنج دیتے ہوئے کہا، "پہلے تو ان کی پارٹی فیصلہ کرے کہ کسے مالا پہنانی ہے۔ میں تو کہتا ہوں کہ انہیں سی ایم پروجیکٹ کر دیں پھر دیکھیں گے کہ عوام کسے مالا پہناتے ہیں۔

    اس کے جواب میں شیوراج نے سندھیا کو کھلا چیلنج دیتے ہوئے کہا، "پہلے تو ان کی پارٹی فیصلہ کرے کہ کسے مالا پہنانی ہے۔ میں تو کہتا ہوں کہ انہیں سی ایم پروجیکٹ کر دیں پھر دیکھیں گے کہ عوام کسے مالا پہناتے ہیں۔

  • کسانوں اور زراعت کے سوال پر شیوراج سنگھ نے کہا کہ وزیر اعظم کے کسانوں کی آمدنی دوگنی کرنے کے خواب کو پورا کرنے کے لئے مدھیہ پردیش کام کر رہا ہے۔

    کسانوں اور زراعت کے سوال پر شیوراج سنگھ نے کہا کہ وزیر اعظم کے کسانوں کی آمدنی دوگنی کرنے کے خواب کو پورا کرنے کے لئے مدھیہ پردیش کام کر رہا ہے۔

  • امیش دیوگن کے ساتھ بات چیت کے دوران شیوراج سنگھ نے شاعرانہ انداز میں کہا کہ ان کا دل صرف مدھیہ پردیش کے لوگوں کے لئے دھڑکتا ہے۔ شیوراج نے کہا کہ اس سے پہلے ایم پی کو بیمارو ریاست کہا جاتا تھا، ان کی حکومت ریاست کو ترقی کے راستہ پر لے گئی۔

    امیش دیوگن کے ساتھ بات چیت کے دوران شیوراج سنگھ نے شاعرانہ انداز میں کہا کہ ان کا دل صرف مدھیہ پردیش کے لوگوں کے لئے دھڑکتا ہے۔ شیوراج نے کہا کہ اس سے پہلے ایم پی کو بیمارو ریاست کہا جاتا تھا، ان کی حکومت ریاست کو ترقی کے راستہ پر لے گئی۔

  • پہلے اميش دیوگن نے جب شیوراج سنگھ چوہان سے سوال پوچھا کہ کیا یوپی کے گورکھپور میں آدتیہ ناتھ کی سیٹ پر بی جے پی کی شکست نے ان کی دھڑکنیں بڑھا دی ہیں تو انہوں نے کہا کہ ان کا دل صرف مدھیہ پردیش کے عوام کے لئے دھڑکتا ہے۔
  • جب ان سے پوچھا گیا کہ مہاراجہ (جیوترادتیہ سندھیا) کہہ رہے ہیں کہ جب تک ماما (چوہان) کو شکست نہیں دیں گے تب تک مالا نہیں پہنیں گے۔ تو شیوراج سنگھ نے بہت ہی منفرد انداز میں یہ جواب دیا۔
  • اس کے جواب میں شیوراج نے سندھیا کو کھلا چیلنج دیتے ہوئے کہا، "پہلے تو ان کی پارٹی فیصلہ کرے کہ کسے مالا پہنانی ہے۔ میں تو کہتا ہوں کہ انہیں سی ایم پروجیکٹ کر دیں پھر دیکھیں گے کہ عوام کسے مالا پہناتے ہیں۔
  • کسانوں اور زراعت کے سوال پر شیوراج سنگھ نے کہا کہ وزیر اعظم کے کسانوں کی آمدنی دوگنی کرنے کے خواب کو پورا کرنے کے لئے مدھیہ پردیش کام کر رہا ہے۔
  • امیش دیوگن کے ساتھ بات چیت کے دوران شیوراج سنگھ نے شاعرانہ انداز میں کہا کہ ان کا دل صرف مدھیہ پردیش کے لوگوں کے لئے دھڑکتا ہے۔ شیوراج نے کہا کہ اس سے پہلے ایم پی کو بیمارو ریاست کہا جاتا تھا، ان کی حکومت ریاست کو ترقی کے راستہ پر لے گئی۔

تازہ ترین تصاویر