مدھیہ پردیش : اعلی تعلیم کے باوجود مسلم نوجوان چھوٹی موٹی نوکریاں کرنے پر مجبور

Jan 24, 2017 11:31 PM IST
1 of 6
  •  بیٹی بچاو اور بیٹی پڑھاو کا نعرہ بلند کرنے والی مد ھیہ پردیش حکومت بیٹیوں کی بات تو کرتی ہے ، مگر ان کو بیٹیوں پر توجہ نہیں دے رہی ہے ، جو اچھی تعلیم حاصل کرنے کے باوجودچھوٹے موٹے کام کرنے پر مجبور ہیں ۔ کہنے کو تو مدھیہ پردیش ترقی یافتہ ریاست ہے ، لیکن اس ترقی میں مسلم طبقہ کی بات کی جائے ، تووہ ندارد ہے۔

    بیٹی بچاو اور بیٹی پڑھاو کا نعرہ بلند کرنے والی مد ھیہ پردیش حکومت بیٹیوں کی بات تو کرتی ہے ، مگر ان کو بیٹیوں پر توجہ نہیں دے رہی ہے ، جو اچھی تعلیم حاصل کرنے کے باوجودچھوٹے موٹے کام کرنے پر مجبور ہیں ۔ کہنے کو تو مدھیہ پردیش ترقی یافتہ ریاست ہے ، لیکن اس ترقی میں مسلم طبقہ کی بات کی جائے ، تووہ ندارد ہے۔

  • حکومت کی جانب سے اقلیتوں کے لیے بہت سی اسکیمیں بنائی گئی ہیں ،مگر ان اسکیموں کا فائدہ مسلم طبقہ کو نہ  کے برابر مل پا رہا ہے جبکہ دیگر اقلیتیں اس کا بھر پورفائدہ اٹھارہی ہیں۔

    حکومت کی جانب سے اقلیتوں کے لیے بہت سی اسکیمیں بنائی گئی ہیں ،مگر ان اسکیموں کا فائدہ مسلم طبقہ کو نہ کے برابر مل پا رہا ہے جبکہ دیگر اقلیتیں اس کا بھر پورفائدہ اٹھارہی ہیں۔

  • حا لانکہ ان اسکیموں کا مسلم طبقہ کو فائدہ نہ مل پانے کی اصل وجہ خود مسلم طبقہ میں بیداری کافقدان ہے ، مگر یہ بات بھی سچ ہے کہ سرکاری اس کی تشہیر پر بھی کوئی توجہ نہیں دے رہی ہے۔

    حا لانکہ ان اسکیموں کا مسلم طبقہ کو فائدہ نہ مل پانے کی اصل وجہ خود مسلم طبقہ میں بیداری کافقدان ہے ، مگر یہ بات بھی سچ ہے کہ سرکاری اس کی تشہیر پر بھی کوئی توجہ نہیں دے رہی ہے۔

  • بیداری کے فقدان اور تشہیر کی کمی کی وجہ سے مسلم طبقہ میں بے روزگاری روز بروز بڑھتی ہی جارہی ہے ۔

    بیداری کے فقدان اور تشہیر کی کمی کی وجہ سے مسلم طبقہ میں بے روزگاری روز بروز بڑھتی ہی جارہی ہے ۔

  • مسلم طبقہ کی تعلیم کی بات کرنے والی حکومت جہاں اس طبقہکی ترقی کی بات  کرتی ہے ، تو سرکاری افسران اسکیموں اور سرکاری نوکریوں کو ان تک پہنچانے میں دیوار بن جاتے ہیں۔

    مسلم طبقہ کی تعلیم کی بات کرنے والی حکومت جہاں اس طبقہکی ترقی کی بات کرتی ہے ، تو سرکاری افسران اسکیموں اور سرکاری نوکریوں کو ان تک پہنچانے میں دیوار بن جاتے ہیں۔

  • حکومت کے ساتھ ساتھ سرکاری عملہ بھی جب مسلم سماج کے لیے اچھی سوچ رکھے گا ، تب ہی مسلم طبقہ کو اس کابھرپور بھی فائدہ مل سکتا ہے ۔

    حکومت کے ساتھ ساتھ سرکاری عملہ بھی جب مسلم سماج کے لیے اچھی سوچ رکھے گا ، تب ہی مسلم طبقہ کو اس کابھرپور بھی فائدہ مل سکتا ہے ۔

  • حکومت کی جانب سے اقلیتوں کے لیے بہت سی اسکیمیں بنائی گئی ہیں ،مگر ان اسکیموں کا فائدہ مسلم طبقہ کو نہ  کے برابر مل پا رہا ہے جبکہ دیگر اقلیتیں اس کا بھر پورفائدہ اٹھارہی ہیں۔
  • حا لانکہ ان اسکیموں کا مسلم طبقہ کو فائدہ نہ مل پانے کی اصل وجہ خود مسلم طبقہ میں بیداری کافقدان ہے ، مگر یہ بات بھی سچ ہے کہ سرکاری اس کی تشہیر پر بھی کوئی توجہ نہیں دے رہی ہے۔
  • بیداری کے فقدان اور تشہیر کی کمی کی وجہ سے مسلم طبقہ میں بے روزگاری روز بروز بڑھتی ہی جارہی ہے ۔
  • مسلم طبقہ کی تعلیم کی بات کرنے والی حکومت جہاں اس طبقہکی ترقی کی بات  کرتی ہے ، تو سرکاری افسران اسکیموں اور سرکاری نوکریوں کو ان تک پہنچانے میں دیوار بن جاتے ہیں۔
  • حکومت کے ساتھ ساتھ سرکاری عملہ بھی جب مسلم سماج کے لیے اچھی سوچ رکھے گا ، تب ہی مسلم طبقہ کو اس کابھرپور بھی فائدہ مل سکتا ہے ۔

تازہ ترین تصاویر