مہاراشٹر : بند کا اعلان واپس ، زندگی کے پٹری پر لوٹنے کا انتظار ، سڑک اور ریل خدمات رہیں متاثر

Jan 03, 2018 06:45 PM IST
1 of 10
  • پونے کے کورے گاؤں بھیمامیں پیر کوہونے والے تشدکے خلاف مہاراشٹر بند کا اثر ممبئی ،پونے ،اورنگ آباد،جالنہ سمیت متعدد بڑے شہروں میں نظرآیا جبکہ بند کے دوران راستہ اور ریل روکو کے دوران تشددنے ریاست کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

    پونے کے کورے گاؤں بھیمامیں پیر کوہونے والے تشدکے خلاف مہاراشٹر بند کا اثر ممبئی ،پونے ،اورنگ آباد،جالنہ سمیت متعدد بڑے شہروں میں نظرآیا جبکہ بند کے دوران راستہ اور ریل روکو کے دوران تشددنے ریاست کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

  • بند کا اعلان بہوجن مہاسنگھ کے لیڈر اور ڈاکٹر باباصاحب امبیڈکر کے پوتے پرکاش امبیڈکر نے کیا تھا ۔ تاہم شام پانچ بجے بند کو واپس لے لیا گیا ، جس کے بعد مایا نگری کی زندگی رفتہ رفتہ پٹری پر لوٹنے لگی ہے۔

    بند کا اعلان بہوجن مہاسنگھ کے لیڈر اور ڈاکٹر باباصاحب امبیڈکر کے پوتے پرکاش امبیڈکر نے کیا تھا ۔ تاہم شام پانچ بجے بند کو واپس لے لیا گیا ، جس کے بعد مایا نگری کی زندگی رفتہ رفتہ پٹری پر لوٹنے لگی ہے۔

  • پرکاش امبیڈکر نے پنے میں دو دن پہلے ہوئے تشدد کو روکنے میں حکومت پر ناکامی کا الزام لگایا ہے اورتشدد کیلئے ہندوایکتا اگاڑی کو موردالزام ٹھہرایا ہے۔

    پرکاش امبیڈکر نے پنے میں دو دن پہلے ہوئے تشدد کو روکنے میں حکومت پر ناکامی کا الزام لگایا ہے اورتشدد کیلئے ہندوایکتا اگاڑی کو موردالزام ٹھہرایا ہے۔

  • انہوں نے دعوی کیا کہ بند کامیاب رہا اور اس بند میں مہاراشٹر ڈیموکرٹیک فرنٹ ،مہاراشٹر کے بایاں محاذ سمیت 250تنظیموں نے حمایت کی۔

    انہوں نے دعوی کیا کہ بند کامیاب رہا اور اس بند میں مہاراشٹر ڈیموکرٹیک فرنٹ ،مہاراشٹر کے بایاں محاذ سمیت 250تنظیموں نے حمایت کی۔

  • ساتھ ہی ساتھ پرکاش امبیڈکر نے بھیما کورے گاؤں میں مراٹھااور دلتوں کے درمیان اختلافات سے انکار کیا ہے۔

    ساتھ ہی ساتھ پرکاش امبیڈکر نے بھیما کورے گاؤں میں مراٹھااور دلتوں کے درمیان اختلافات سے انکار کیا ہے۔

  •  انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز کا پروگرام سمبھا جی بریگیڈنے منعقد کیا تھا  اور دو سو سال کی فتح کے جشن سے کوئی کشیدگی نہیں تھی۔

    انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز کا پروگرام سمبھا جی بریگیڈنے منعقد کیا تھا اور دو سو سال کی فتح کے جشن سے کوئی کشیدگی نہیں تھی۔

  • ممبئی میں جنوبی وسطی ،شمال وسطی ،مشرقی ممبئی میں جگہ جگہ راستہ روکو کا اثر دیکھا گیا جبکہ دلتوں تنظیموں کے ورکرس نعرے بازی کرتے ہوئے دکانیں بند کراتے گھوم رہے تھے ۔پولیس کا بھاری بندوبست رہا ۔

    ممبئی میں جنوبی وسطی ،شمال وسطی ،مشرقی ممبئی میں جگہ جگہ راستہ روکو کا اثر دیکھا گیا جبکہ دلتوں تنظیموں کے ورکرس نعرے بازی کرتے ہوئے دکانیں بند کراتے گھوم رہے تھے ۔پولیس کا بھاری بندوبست رہا ۔

  • چمبور،ورلی ،وڈالا ،گھا ٹ کوپر ،وکھرولی اور ملند میں زیادہ تشدد ہوا اور سنگباری میں ایس ٹی اور بیسٹ کی بسوں کو نقصان پہنچایا گیا ۔

    چمبور،ورلی ،وڈالا ،گھا ٹ کوپر ،وکھرولی اور ملند میں زیادہ تشدد ہوا اور سنگباری میں ایس ٹی اور بیسٹ کی بسوں کو نقصان پہنچایا گیا ۔

  • تعلیمی ادارے اساتذہ اور طلباء کے نہ پہنچنے کے سبب بند رہے جبکہ والدین نے بھی احتیاطی طورپر بچوں کو اسکول نہیں بھیجا اور دکانیں بند رہیں۔

    تعلیمی ادارے اساتذہ اور طلباء کے نہ پہنچنے کے سبب بند رہے جبکہ والدین نے بھی احتیاطی طورپر بچوں کو اسکول نہیں بھیجا اور دکانیں بند رہیں۔

  • تینوں لوکل ٹرینوں کے روٹ صبح پٹروں پر مجمع لگ جانے کے سبب کچھ دیر بند رہیں ۔ حال میں چلائی گئی ویسٹرن ریلوے کی اے سی ٹرین کو آج بند رکھا گیا ہے۔

    تینوں لوکل ٹرینوں کے روٹ صبح پٹروں پر مجمع لگ جانے کے سبب کچھ دیر بند رہیں ۔ حال میں چلائی گئی ویسٹرن ریلوے کی اے سی ٹرین کو آج بند رکھا گیا ہے۔

  • بند کا اعلان بہوجن مہاسنگھ کے لیڈر اور ڈاکٹر باباصاحب امبیڈکر کے پوتے پرکاش امبیڈکر نے کیا تھا ۔ تاہم شام پانچ بجے بند کو واپس لے لیا گیا ، جس کے بعد مایا نگری کی زندگی رفتہ رفتہ پٹری پر لوٹنے لگی ہے۔
  • پرکاش امبیڈکر نے پنے میں دو دن پہلے ہوئے تشدد کو روکنے میں حکومت پر ناکامی کا الزام لگایا ہے اورتشدد کیلئے ہندوایکتا اگاڑی کو موردالزام ٹھہرایا ہے۔
  • انہوں نے دعوی کیا کہ بند کامیاب رہا اور اس بند میں مہاراشٹر ڈیموکرٹیک فرنٹ ،مہاراشٹر کے بایاں محاذ سمیت 250تنظیموں نے حمایت کی۔
  • ساتھ ہی ساتھ پرکاش امبیڈکر نے بھیما کورے گاؤں میں مراٹھااور دلتوں کے درمیان اختلافات سے انکار کیا ہے۔
  •  انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز کا پروگرام سمبھا جی بریگیڈنے منعقد کیا تھا  اور دو سو سال کی فتح کے جشن سے کوئی کشیدگی نہیں تھی۔
  • ممبئی میں جنوبی وسطی ،شمال وسطی ،مشرقی ممبئی میں جگہ جگہ راستہ روکو کا اثر دیکھا گیا جبکہ دلتوں تنظیموں کے ورکرس نعرے بازی کرتے ہوئے دکانیں بند کراتے گھوم رہے تھے ۔پولیس کا بھاری بندوبست رہا ۔
  • چمبور،ورلی ،وڈالا ،گھا ٹ کوپر ،وکھرولی اور ملند میں زیادہ تشدد ہوا اور سنگباری میں ایس ٹی اور بیسٹ کی بسوں کو نقصان پہنچایا گیا ۔
  • تعلیمی ادارے اساتذہ اور طلباء کے نہ پہنچنے کے سبب بند رہے جبکہ والدین نے بھی احتیاطی طورپر بچوں کو اسکول نہیں بھیجا اور دکانیں بند رہیں۔
  • تینوں لوکل ٹرینوں کے روٹ صبح پٹروں پر مجمع لگ جانے کے سبب کچھ دیر بند رہیں ۔ حال میں چلائی گئی ویسٹرن ریلوے کی اے سی ٹرین کو آج بند رکھا گیا ہے۔

تازہ ترین تصاویر