Live Results Assembly Elections 2018

سمندر کے اندر دنیا کا سب سے پہلا ہوٹل، رات گزارنے کے لئے خرچ کرنے ہوں گے اتنے روپیے

Nov 17, 2018 05:41 PM IST
1 of 5
  • مالدیپ میں کھلا ہے پہلا انڈرواٹر ہوٹل۔ چار راتوں کا پیکیج 1.4 کروڑ روپیے(2 لاکھ ڈالر) ہے۔

    مالدیپ میں کھلا ہے پہلا انڈرواٹر ہوٹل۔ چار راتوں کا پیکیج 1.4 کروڑ روپیے(2 لاکھ ڈالر) ہے۔

  • ایک رات کا کرایا تقریباََ 36 لاکھ روپیے۔ لیکن محض ایک رات گزارنے کی سہولت نہیں ہے تاہم پورا پیکیج لینا ضروری ہے۔

    ایک رات کا کرایا تقریباََ 36 لاکھ روپیے۔ لیکن محض ایک رات گزارنے کی سہولت نہیں ہے تاہم پورا پیکیج لینا ضروری ہے۔

  • سمندر کے اندر اس ہوٹل کو مالدیپ رنگالی آئسلینڈ اینڈ ریسارٹ نے بنایا ہے۔ اس میں تقریباََ 108 کروڑ روپیے خرچ ہوئے

    سمندر کے اندر اس ہوٹل کو مالدیپ رنگالی آئسلینڈ اینڈ ریسارٹ نے بنایا ہے۔ اس میں تقریباََ 108 کروڑ روپیے خرچ ہوئے

  • اس شاندار ہوٹل میں بیڈروم، لیونگ اسپیس اور بادروم سبھی کچھ ہے۔ شیشے کی دیواروں سے مہمان مچھلیوں اور دیگر سمندری مخلوق کو قریب سے دیکھ سکیں گے۔

    اس شاندار ہوٹل میں بیڈروم، لیونگ اسپیس اور بادروم سبھی کچھ ہے۔ شیشے کی دیواروں سے مہمان مچھلیوں اور دیگر سمندری مخلوق کو قریب سے دیکھ سکیں گے۔

  • مراکا نام دئے گئے اس ہوٹل میں 9 مہمانوں کے رکنے کی کیپیسٹی ہے۔

    مراکا نام دئے گئے اس ہوٹل میں 9 مہمانوں کے رکنے کی کیپیسٹی ہے۔

  • ایک رات کا کرایا تقریباََ 36 لاکھ روپیے۔ لیکن محض ایک رات گزارنے کی سہولت نہیں ہے تاہم پورا پیکیج لینا ضروری ہے۔
  • سمندر کے اندر اس ہوٹل کو مالدیپ رنگالی آئسلینڈ اینڈ ریسارٹ نے بنایا ہے۔ اس میں تقریباََ 108 کروڑ روپیے خرچ ہوئے
  • اس شاندار ہوٹل میں بیڈروم، لیونگ اسپیس اور بادروم سبھی کچھ ہے۔ شیشے کی دیواروں سے مہمان مچھلیوں اور دیگر سمندری مخلوق کو قریب سے دیکھ سکیں گے۔
  • مراکا نام دئے گئے اس ہوٹل میں 9 مہمانوں کے رکنے کی کیپیسٹی ہے۔

تازہ ترین تصاویر