مالیگاوں بم دھماکہ 2008 کیس : بھکو چوک کے عوام آج بھی انصاف کے منتظر

Dec 29, 2017 04:46 PM IST
1 of 6
  • مالیگاؤں شہر میں 29 ستمبر 2008 کو بھکو چوک میں ہوئے بم دھماکہ کے ملزموں کے تعلق سے 27 دسمبر کو عدالت کے فیصلہ سنانے کے بعد مالیگاؤں شہر میں تذبذب کا ماحول ہے۔ سبھی ملزموں سے مکوکا ہٹانےاور ضمانت برقرار رکھنے کی بات پر لوگ تشویش کا اظہار  کررہے ہیں ۔

    مالیگاؤں شہر میں 29 ستمبر 2008 کو بھکو چوک میں ہوئے بم دھماکہ کے ملزموں کے تعلق سے 27 دسمبر کو عدالت کے فیصلہ سنانے کے بعد مالیگاؤں شہر میں تذبذب کا ماحول ہے۔ سبھی ملزموں سے مکوکا ہٹانےاور ضمانت برقرار رکھنے کی بات پر لوگ تشویش کا اظہار کررہے ہیں ۔

  • تاہم متاثرین اور عوام عدالت کے فیصلے کا احترام کرتے ہوئے مطالبہ کررہے ہیں کہ دھماکہ میں ملوث افراد کو سزا ملنی چاہئے اور انہیں امید ہے کہ ملک کی عدلیہ ضرورانصاف کرے گی۔

    تاہم متاثرین اور عوام عدالت کے فیصلے کا احترام کرتے ہوئے مطالبہ کررہے ہیں کہ دھماکہ میں ملوث افراد کو سزا ملنی چاہئے اور انہیں امید ہے کہ ملک کی عدلیہ ضرورانصاف کرے گی۔

  • سال 2008 میں مالیگاؤں شہر میں رمضان المبارک کے آخری ایام میں تراویح کی نماز کے فوراً بعد بھکو چوک میں بم دھماکہ ہوا تھا،  جس میں 6 افراد کی موت اور100 سے زیادہ لوگ زخمی ہوئے تھے۔

    سال 2008 میں مالیگاؤں شہر میں رمضان المبارک کے آخری ایام میں تراویح کی نماز کے فوراً بعد بھکو چوک میں بم دھماکہ ہوا تھا، جس میں 6 افراد کی موت اور100 سے زیادہ لوگ زخمی ہوئے تھے۔

  • اس دھماکے کے الزام میں سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر ، لیفٹیننٹ کرنل پروہت سمیت دیگر لوگوں کو گرفتار کیا گیا تھا۔

    اس دھماکے کے الزام میں سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر ، لیفٹیننٹ کرنل پروہت سمیت دیگر لوگوں کو گرفتار کیا گیا تھا۔

  • مالیگاؤں شہر کے عوام انصاف کے لئے پہلے دن سے آواز اٹھا رہے ہیں۔ یہاں تک کہ بھکو چوک کے دکان مالکان نے دھماکہ کے نقوش ابھی بھی برقرار رکھے ہوئے ہیں۔

    مالیگاؤں شہر کے عوام انصاف کے لئے پہلے دن سے آواز اٹھا رہے ہیں۔ یہاں تک کہ بھکو چوک کے دکان مالکان نے دھماکہ کے نقوش ابھی بھی برقرار رکھے ہوئے ہیں۔

  • دکانوں کی گھڑیوں کا وقت ،شٹر کے سوراخ ، دیواروں پر پڑے چھروں کے نشان آج بھی چیخ چیخ کر انصاف مانگ رہے ہیں۔

    دکانوں کی گھڑیوں کا وقت ،شٹر کے سوراخ ، دیواروں پر پڑے چھروں کے نشان آج بھی چیخ چیخ کر انصاف مانگ رہے ہیں۔

  • تاہم متاثرین اور عوام عدالت کے فیصلے کا احترام کرتے ہوئے مطالبہ کررہے ہیں کہ دھماکہ میں ملوث افراد کو سزا ملنی چاہئے اور انہیں امید ہے کہ ملک کی عدلیہ ضرورانصاف کرے گی۔
  • سال 2008 میں مالیگاؤں شہر میں رمضان المبارک کے آخری ایام میں تراویح کی نماز کے فوراً بعد بھکو چوک میں بم دھماکہ ہوا تھا،  جس میں 6 افراد کی موت اور100 سے زیادہ لوگ زخمی ہوئے تھے۔
  • اس دھماکے کے الزام میں سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر ، لیفٹیننٹ کرنل پروہت سمیت دیگر لوگوں کو گرفتار کیا گیا تھا۔
  • مالیگاؤں شہر کے عوام انصاف کے لئے پہلے دن سے آواز اٹھا رہے ہیں۔ یہاں تک کہ بھکو چوک کے دکان مالکان نے دھماکہ کے نقوش ابھی بھی برقرار رکھے ہوئے ہیں۔
  • دکانوں کی گھڑیوں کا وقت ،شٹر کے سوراخ ، دیواروں پر پڑے چھروں کے نشان آج بھی چیخ چیخ کر انصاف مانگ رہے ہیں۔

تازہ ترین تصاویر