چلتا پھرتا چمبک ہے یہ آدمی ، سر سے پلاتا ہے پانی !۔

Apr 02, 2017 12:22 PM IST
1 of 8
  • کہا جاتا ہے پانی پلانا ثواب کا کام ہوتا ہے، امریکہ میں ایک شخص ایسا ہی ایک اچھا کام کر رہا ہے ، وہ بھی بالکل الگ انداز سے۔ یہ شخص اپنے سر پر بوتل رکھ ہاتھ لگائے بغیر لوگوں کو پانی پلانے پلا رہا ہے۔

    کہا جاتا ہے پانی پلانا ثواب کا کام ہوتا ہے، امریکہ میں ایک شخص ایسا ہی ایک اچھا کام کر رہا ہے ، وہ بھی بالکل الگ انداز سے۔ یہ شخص اپنے سر پر بوتل رکھ ہاتھ لگائے بغیر لوگوں کو پانی پلانے پلا رہا ہے۔

  • دراصل شکاگو کے رہنے والے اس شخص کو ایسی بیماری ہے ، جس وجہ سے کوئی بھی چیز اس کے جسم سے چپک جاتی ہے۔

    دراصل شکاگو کے رہنے والے اس شخص کو ایسی بیماری ہے ، جس وجہ سے کوئی بھی چیز اس کے جسم سے چپک جاتی ہے۔

  • جیمی کیٹون نام کا یہ شخص سر سے بوتل چپکاکر ایک خاتون کو پانی پلانے لگا، جبکہ اس کے دونوں ہاتھ نیچے تھے۔

    جیمی کیٹون نام کا یہ شخص سر سے بوتل چپکاکر ایک خاتون کو پانی پلانے لگا، جبکہ اس کے دونوں ہاتھ نیچے تھے۔

  • اس دوران  جیمی دوسرے شخص کو بھی ٹھیک اسی طرح پانی پلایا۔ اتنا ہی نہیں جیمی نے لوگوں کا شک دور کرنے کے لئے اس کا لائیو ڈیمو بھی کرکے دکھایا۔

    اس دوران جیمی دوسرے شخص کو بھی ٹھیک اسی طرح پانی پلایا۔ اتنا ہی نہیں جیمی نے لوگوں کا شک دور کرنے کے لئے اس کا لائیو ڈیمو بھی کرکے دکھایا۔

  • پہلے تو جیمی نے ٹوپی پہنے ایک شخص کو ٹھنڈے مشروبات کی بوتل دی اور اس کو چیک کرنے کے لئے کہا۔

    پہلے تو جیمی نے ٹوپی پہنے ایک شخص کو ٹھنڈے مشروبات کی بوتل دی اور اس کو چیک کرنے کے لئے کہا۔

  • جب ٹوپی والے شخص نے پوری تسلی کر لی ، تو جیمی نے ٹھنڈے مشروب کی بوتل واپس لے لی اور آسانی سے اسے اپنے ہاتھ سے اس کو چپکالیا ۔

    جب ٹوپی والے شخص نے پوری تسلی کر لی ، تو جیمی نے ٹھنڈے مشروب کی بوتل واپس لے لی اور آسانی سے اسے اپنے ہاتھ سے اس کو چپکالیا ۔

  • جیمی اپنے پیروں پر بھی چیزوں کو آسانی سے چپکا لیتا ہے اور عموما دکان سے بھی اشیا ایسے ہی لے کر لوٹتا ہے۔

    جیمی اپنے پیروں پر بھی چیزوں کو آسانی سے چپکا لیتا ہے اور عموما دکان سے بھی اشیا ایسے ہی لے کر لوٹتا ہے۔

  • اس دوران جیمی جب راستے سے گزرتا ہے، تو ان کے ساتھ تصاویر کے لئے لوگوں کی بھیڑ جمع ہو جاتی ہے۔

    اس دوران جیمی جب راستے سے گزرتا ہے، تو ان کے ساتھ تصاویر کے لئے لوگوں کی بھیڑ جمع ہو جاتی ہے۔

  • دراصل شکاگو کے رہنے والے اس شخص کو ایسی بیماری ہے ، جس وجہ سے کوئی بھی چیز اس کے جسم سے چپک جاتی ہے۔
  • جیمی کیٹون نام کا یہ شخص سر سے بوتل چپکاکر ایک خاتون کو پانی پلانے لگا، جبکہ اس کے دونوں ہاتھ نیچے تھے۔
  • اس دوران  جیمی دوسرے شخص کو بھی ٹھیک اسی طرح پانی پلایا۔ اتنا ہی نہیں جیمی نے لوگوں کا شک دور کرنے کے لئے اس کا لائیو ڈیمو بھی کرکے دکھایا۔
  • پہلے تو جیمی نے ٹوپی پہنے ایک شخص کو ٹھنڈے مشروبات کی بوتل دی اور اس کو چیک کرنے کے لئے کہا۔
  • جب ٹوپی والے شخص نے پوری تسلی کر لی ، تو جیمی نے ٹھنڈے مشروب کی بوتل واپس لے لی اور آسانی سے اسے اپنے ہاتھ سے اس کو چپکالیا ۔
  • جیمی اپنے پیروں پر بھی چیزوں کو آسانی سے چپکا لیتا ہے اور عموما دکان سے بھی اشیا ایسے ہی لے کر لوٹتا ہے۔
  • اس دوران جیمی جب راستے سے گزرتا ہے، تو ان کے ساتھ تصاویر کے لئے لوگوں کی بھیڑ جمع ہو جاتی ہے۔

تازہ ترین تصاویر