اترپردیش : سرکاری اسکیم کے تحت اجتماعی شادی ، مگر نکاح سے قبل مسلم جوڑوں کو بھی کرنی پڑی جے مالا رسم کی ادائیگی

Feb 11, 2018 08:56 PM IST
1 of 8
  • غریب لڑکیوں کی شادی کیلئے سرکار کی اجتماعی شادی اسکیم عمل میں لائی جا رہی ہے۔ اس اسکیم کے تحت میرٹھ میں بھی اجتماعی شادی تقریب کا انعقاد کیا گیا اور 85 جوڑوں کی شادی کرائی گئی ۔ اسکیم کا فائدہ حاصل کرنے والوں میں 22 مسلم جوڑے بھی شامل تھے ۔ تاہم جے مالا کی رسم میں مسلم جوڑوں کو بھی شامل کئے جانے پر نکاح تقریب میں شامل افراد اورعلما  نے شدید اعتراض کیا ہے ۔

    غریب لڑکیوں کی شادی کیلئے سرکار کی اجتماعی شادی اسکیم عمل میں لائی جا رہی ہے۔ اس اسکیم کے تحت میرٹھ میں بھی اجتماعی شادی تقریب کا انعقاد کیا گیا اور 85 جوڑوں کی شادی کرائی گئی ۔ اسکیم کا فائدہ حاصل کرنے والوں میں 22 مسلم جوڑے بھی شامل تھے ۔ تاہم جے مالا کی رسم میں مسلم جوڑوں کو بھی شامل کئے جانے پر نکاح تقریب میں شامل افراد اورعلما نے شدید اعتراض کیا ہے ۔

  • یوں تو شادی کی رسم ادائیگی  کیلئے محکمہ سماجی فلاح و بہبود کی جانب سے مسلم اور غیر مسلم جوڑوں کے لئے علاحدہ علاحدہ انتظامات کیے گئے تھے ۔

    یوں تو شادی کی رسم ادائیگی کیلئے محکمہ سماجی فلاح و بہبود کی جانب سے مسلم اور غیر مسلم جوڑوں کے لئے علاحدہ علاحدہ انتظامات کیے گئے تھے ۔

  • مگر نکاح سے قبل جے مالا کی رسم میں مسلم جوڑوں کو بھی شامل کرا ئےجانے پر دولہا دلہن نے اعتراض کیا  ۔

    مگر نکاح سے قبل جے مالا کی رسم میں مسلم جوڑوں کو بھی شامل کرا ئےجانے پر دولہا دلہن نے اعتراض کیا ۔

  • محکمہ سماجی فلاح و بہبود کے زیر اہتمام جاری اسکیم کا فائدہ غریب ضرورتمند خاندانوں کو حاصل ہو رہا ہے ، اس کیلئے محکمہ اور ضلع انتظامیہ کی جانب سے شاندار انتظام انجام دیا گیا ۔

    محکمہ سماجی فلاح و بہبود کے زیر اہتمام جاری اسکیم کا فائدہ غریب ضرورتمند خاندانوں کو حاصل ہو رہا ہے ، اس کیلئے محکمہ اور ضلع انتظامیہ کی جانب سے شاندار انتظام انجام دیا گیا ۔

  •  ہرایک جوڑے کو پندرہ ہزار کیش کے علاوہ گھریلو استعمال کے ضروری سامان بھی دیے گئے ۔

    ہرایک جوڑے کو پندرہ ہزار کیش کے علاوہ گھریلو استعمال کے ضروری سامان بھی دیے گئے ۔

  •  اسکیم کے تحت شادی کرنے والے جوڑوں نے خوشی کا اظہار کیا اور تمام انتظامات کے لئے حکومت اور انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔

    اسکیم کے تحت شادی کرنے والے جوڑوں نے خوشی کا اظہار کیا اور تمام انتظامات کے لئے حکومت اور انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔

  • اجتماعی شادی تقریب میں شامل ہونے والے مسلم افراد ، دولہا اور دلہن کے اہل خانہ نے اس اسکیم کے تحت حاصل ہونے والی امداد اور مدد کی تعریف کی ۔

    اجتماعی شادی تقریب میں شامل ہونے والے مسلم افراد ، دولہا اور دلہن کے اہل خانہ نے اس اسکیم کے تحت حاصل ہونے والی امداد اور مدد کی تعریف کی ۔

  • تاہم جے مالا کی رسم میں شامل کیے جانے کو محض ایک چوک مانتے ہوئے آئندہ  احتیاط برتنےکی ضلع انتظامیہ سے اپپل کی۔

    تاہم جے مالا کی رسم میں شامل کیے جانے کو محض ایک چوک مانتے ہوئے آئندہ احتیاط برتنےکی ضلع انتظامیہ سے اپپل کی۔

  • یوں تو شادی کی رسم ادائیگی  کیلئے محکمہ سماجی فلاح و بہبود کی جانب سے مسلم اور غیر مسلم جوڑوں کے لئے علاحدہ علاحدہ انتظامات کیے گئے تھے ۔
  • مگر نکاح سے قبل جے مالا کی رسم میں مسلم جوڑوں کو بھی شامل کرا ئےجانے پر دولہا دلہن نے اعتراض کیا  ۔
  • محکمہ سماجی فلاح و بہبود کے زیر اہتمام جاری اسکیم کا فائدہ غریب ضرورتمند خاندانوں کو حاصل ہو رہا ہے ، اس کیلئے محکمہ اور ضلع انتظامیہ کی جانب سے شاندار انتظام انجام دیا گیا ۔
  •  ہرایک جوڑے کو پندرہ ہزار کیش کے علاوہ گھریلو استعمال کے ضروری سامان بھی دیے گئے ۔
  •  اسکیم کے تحت شادی کرنے والے جوڑوں نے خوشی کا اظہار کیا اور تمام انتظامات کے لئے حکومت اور انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔
  • اجتماعی شادی تقریب میں شامل ہونے والے مسلم افراد ، دولہا اور دلہن کے اہل خانہ نے اس اسکیم کے تحت حاصل ہونے والی امداد اور مدد کی تعریف کی ۔
  • تاہم جے مالا کی رسم میں شامل کیے جانے کو محض ایک چوک مانتے ہوئے آئندہ  احتیاط برتنےکی ضلع انتظامیہ سے اپپل کی۔

تازہ ترین تصاویر