فرقہ پرست طاقتیں ہندواور مسلم میں اختلاف پیدا کرکے سیاسی فائدہ اٹھانا چاہتی ہیں : مولانا توقیر رضا خان

Jan 04, 2017 11:32 PM IST
1 of 7
  • شمالی کرناٹک کے شہر بلاری میں عظمت مصطفےٰ و صدائے اتحاد کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ۔ ـ بلاری میں پہلی مرتبہ مختلف مسلک سے وابستہ علما اور قائدین ایک پلیٹ فارم پر نظر آئےاور اتحاد کا پیغام دیا ۔ـ

    شمالی کرناٹک کے شہر بلاری میں عظمت مصطفےٰ و صدائے اتحاد کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ۔ ـ بلاری میں پہلی مرتبہ مختلف مسلک سے وابستہ علما اور قائدین ایک پلیٹ فارم پر نظر آئےاور اتحاد کا پیغام دیا ۔ـ

  • بلاری کے رنگ مندر میدان میں عظمت مصطفےٰ و صدائے اتحاد کانفرنس میں شمالی ہند کے معروف عالم دین مولانا توقیر رضا خان بہ حیثیت مہمان خصوصی شریک ہوئے ۔

    بلاری کے رنگ مندر میدان میں عظمت مصطفےٰ و صدائے اتحاد کانفرنس میں شمالی ہند کے معروف عالم دین مولانا توقیر رضا خان بہ حیثیت مہمان خصوصی شریک ہوئے ۔

  • ـ اس موقع پر مولانا توقیر رضا خان نے کہا کہ ملک میں چند فرقہ پرست طاقتیں ہندو اور مسلمانوں کے درمیان اور مسلمان اور مسلمان کے درمیان مذہب و مسلک کے نام پر اختلاف پیدا کرکے سیاسی فائدہ اٹھانا چاہتی ہیں ۔ ـ ایسے میں مسلمانوں کو چاہئے کہ آپس میں متحد رہیں اور برادران وطن کے ساتھ خوشگوار تعلقات پیدا کریں ۔

    ـ اس موقع پر مولانا توقیر رضا خان نے کہا کہ ملک میں چند فرقہ پرست طاقتیں ہندو اور مسلمانوں کے درمیان اور مسلمان اور مسلمان کے درمیان مذہب و مسلک کے نام پر اختلاف پیدا کرکے سیاسی فائدہ اٹھانا چاہتی ہیں ۔ ـ ایسے میں مسلمانوں کو چاہئے کہ آپس میں متحد رہیں اور برادران وطن کے ساتھ خوشگوار تعلقات پیدا کریں ۔

  • ـ اس موقع پر ناصر احمد نے کہا کہ فرقہ پرست لوگوں کے خلاف صرف مسلمان ہی نہیں بلکہ سیکولر ہندو بھی کھڑے ہیں ـ۔

    ـ اس موقع پر ناصر احمد نے کہا کہ فرقہ پرست لوگوں کے خلاف صرف مسلمان ہی نہیں بلکہ سیکولر ہندو بھی کھڑے ہیں ـ۔

  • اس موقع پراجلاس کی صدارت کر رہے بلاری کے شہر قاضی مولانا غلام غوث صدیقی نےکہا کہ آپس میں مسلمانوں کے درمیان خواہ جتنے بھی اختلاف ہوں ، وہ اپنی جگہ ہے ، مگر کلمہ کی بنیاد پر ہمیں ایک ہوجانا چاہئےـ ۔

    اس موقع پراجلاس کی صدارت کر رہے بلاری کے شہر قاضی مولانا غلام غوث صدیقی نےکہا کہ آپس میں مسلمانوں کے درمیان خواہ جتنے بھی اختلاف ہوں ، وہ اپنی جگہ ہے ، مگر کلمہ کی بنیاد پر ہمیں ایک ہوجانا چاہئےـ ۔

  • صدائے اتحاد مہم کے صدر آئی اے ایس افسر ضمیر پاشاہ نے کہا کہ ہم سب بنی آدم کے اولاد ہیں ۔ نہ صرف مسلمان بلکہ ہندو اور مسلمان بھی آپس میں مل جل کر رہیں۔ اسی سلسلے میں صدائے اتحاد کی یہ مہم پورے ملک میں چلائی جارہی ہے ۔ـ

    صدائے اتحاد مہم کے صدر آئی اے ایس افسر ضمیر پاشاہ نے کہا کہ ہم سب بنی آدم کے اولاد ہیں ۔ نہ صرف مسلمان بلکہ ہندو اور مسلمان بھی آپس میں مل جل کر رہیں۔ اسی سلسلے میں صدائے اتحاد کی یہ مہم پورے ملک میں چلائی جارہی ہے ۔ـ

  • اس کانفرنس میں مختلف مسلکوں کے اکابرین نے اپنی رائے پیش کی ۔ سبھی مقررین کا کہنا تھا کہ مسلمانوں کو کلمہ کی بنیاد پر متحد ہوجانا چاہئے ۔ ـ علمائے کرام نے حضور صلی اللہ علیہ و سلم کی سیرت کی مثال پیش کرتے ہوئے آپس میں میل ملاپ بڑھانے اور خوشگوار ماحول پیدا کرنے کی اپیل کی ۔ (رپورٹ :شاہد قاضی ) ۔

    اس کانفرنس میں مختلف مسلکوں کے اکابرین نے اپنی رائے پیش کی ۔ سبھی مقررین کا کہنا تھا کہ مسلمانوں کو کلمہ کی بنیاد پر متحد ہوجانا چاہئے ۔ ـ علمائے کرام نے حضور صلی اللہ علیہ و سلم کی سیرت کی مثال پیش کرتے ہوئے آپس میں میل ملاپ بڑھانے اور خوشگوار ماحول پیدا کرنے کی اپیل کی ۔ (رپورٹ :شاہد قاضی ) ۔

  • بلاری کے رنگ مندر میدان میں عظمت مصطفےٰ و صدائے اتحاد کانفرنس میں شمالی ہند کے معروف عالم دین مولانا توقیر رضا خان بہ حیثیت مہمان خصوصی شریک ہوئے ۔
  • ـ اس موقع پر مولانا توقیر رضا خان نے کہا کہ ملک میں چند فرقہ پرست طاقتیں ہندو اور مسلمانوں کے درمیان اور مسلمان اور مسلمان کے درمیان مذہب و مسلک کے نام پر اختلاف پیدا کرکے سیاسی فائدہ اٹھانا چاہتی ہیں ۔ ـ ایسے میں مسلمانوں کو چاہئے کہ آپس میں متحد رہیں اور برادران وطن کے ساتھ خوشگوار تعلقات پیدا کریں ۔
  • ـ اس موقع پر ناصر احمد نے کہا کہ فرقہ پرست لوگوں کے خلاف صرف مسلمان ہی نہیں بلکہ سیکولر ہندو بھی کھڑے ہیں ـ۔
  • اس موقع پراجلاس کی صدارت کر رہے بلاری کے شہر قاضی مولانا غلام غوث صدیقی نےکہا کہ آپس میں مسلمانوں کے درمیان خواہ جتنے بھی اختلاف ہوں ، وہ اپنی جگہ ہے ، مگر کلمہ کی بنیاد پر ہمیں ایک ہوجانا چاہئےـ ۔
  • صدائے اتحاد مہم کے صدر آئی اے ایس افسر ضمیر پاشاہ نے کہا کہ ہم سب بنی آدم کے اولاد ہیں ۔ نہ صرف مسلمان بلکہ ہندو اور مسلمان بھی آپس میں مل جل کر رہیں۔ اسی سلسلے میں صدائے اتحاد کی یہ مہم پورے ملک میں چلائی جارہی ہے ۔ـ
  • اس کانفرنس میں مختلف مسلکوں کے اکابرین نے اپنی رائے پیش کی ۔ سبھی مقررین کا کہنا تھا کہ مسلمانوں کو کلمہ کی بنیاد پر متحد ہوجانا چاہئے ۔ ـ علمائے کرام نے حضور صلی اللہ علیہ و سلم کی سیرت کی مثال پیش کرتے ہوئے آپس میں میل ملاپ بڑھانے اور خوشگوار ماحول پیدا کرنے کی اپیل کی ۔ (رپورٹ :شاہد قاضی ) ۔

تازہ ترین تصاویر