میری کوم سے متاثر ہوکر نصرت نے شروع کی باکسنگ ، چھ ماہ میں ہی حاصل کرلئے کئی میڈل

Jan 05, 2017 11:33 PM IST
1 of 13
  • تعلیم کے علاوہ کھیل کے میدان میں بھی اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرکے لڑکیاں خود کو لڑکوں سے کم نہیں ہونے کا ثبوت پیش کررہی ہیں  ۔ کرکٹ ، ہاکی ، فٹ بال بیڈمنٹن اور ٹینس جیسے کھیلوں کے علاوہ الکا تومر ، میری کوم ، ساکشی اور گیتا فوگاٹ نے خود کو ان کھیلوں میں بھی ثابت کیا ہے جن کی پہچان مردوں کے ناموں سے ہوا کرتی تھی ۔

    تعلیم کے علاوہ کھیل کے میدان میں بھی اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرکے لڑکیاں خود کو لڑکوں سے کم نہیں ہونے کا ثبوت پیش کررہی ہیں ۔ کرکٹ ، ہاکی ، فٹ بال بیڈمنٹن اور ٹینس جیسے کھیلوں کے علاوہ الکا تومر ، میری کوم ، ساکشی اور گیتا فوگاٹ نے خود کو ان کھیلوں میں بھی ثابت کیا ہے جن کی پہچان مردوں کے ناموں سے ہوا کرتی تھی ۔

  • میرٹھ کی ایسی ہی ایک لڑکی نصرت نے میری کوم سے متاثر ہوکر باکسنگ جیسے مشکل کھیل کا نہ صرف انتخاب کیا بلکہ گزشتہ چھ ماہ میں خود کو ثابت کرکے ایک نظیر بھی پیش کی ہے ۔

    میرٹھ کی ایسی ہی ایک لڑکی نصرت نے میری کوم سے متاثر ہوکر باکسنگ جیسے مشکل کھیل کا نہ صرف انتخاب کیا بلکہ گزشتہ چھ ماہ میں خود کو ثابت کرکے ایک نظیر بھی پیش کی ہے ۔

  • کم وقت میں ہی ضلع اور ریاستی سطح پر کامیابی حاصل کرنے والی نصرت کے لئے ابھی آسماں اور بھی ہیں۔

    کم وقت میں ہی ضلع اور ریاستی سطح پر کامیابی حاصل کرنے والی نصرت کے لئے ابھی آسماں اور بھی ہیں۔

  • فی الحال نصرت کی خواہش عالمی سطح کے مقابلوں کیلئے خود کو تیار کرکے ملک کے لئے گولڈ میڈل حاصل کرنا ہے ۔

    فی الحال نصرت کی خواہش عالمی سطح کے مقابلوں کیلئے خود کو تیار کرکے ملک کے لئے گولڈ میڈل حاصل کرنا ہے ۔

  • شہر کے ایک پسماندہ علاقہ سے تعلق رکھنے والی نصرت فاطمہ کی زندگی میں کچھ وقت پہلے تک اسپورٹس کی کوئی خاص اہمیت نہیں تھی ، لیکن ورلڈ چیمپئن میری کوم کی زندگی پر بنی فلم نے نصرت کی زندگی بھی بدل دی ۔

    شہر کے ایک پسماندہ علاقہ سے تعلق رکھنے والی نصرت فاطمہ کی زندگی میں کچھ وقت پہلے تک اسپورٹس کی کوئی خاص اہمیت نہیں تھی ، لیکن ورلڈ چیمپئن میری کوم کی زندگی پر بنی فلم نے نصرت کی زندگی بھی بدل دی ۔

  • میری کوم کو دیکھ کر گزشتہ چھ ماہ پہلے ہی باکسنگ کے لئے کوچنگ کی شروعات کرنے والی نصرت نے چند ماہ میں ہی نہ صرف ریاستی سطح کے مقابلوں میں خود کو ثابت کرتے ہوئے گولڈ میڈل حاصل کیا ، بلکہ ضلع کی بیسٹ باکسر کا خطاب بھی حاصل کیا ہے۔

    میری کوم کو دیکھ کر گزشتہ چھ ماہ پہلے ہی باکسنگ کے لئے کوچنگ کی شروعات کرنے والی نصرت نے چند ماہ میں ہی نہ صرف ریاستی سطح کے مقابلوں میں خود کو ثابت کرتے ہوئے گولڈ میڈل حاصل کیا ، بلکہ ضلع کی بیسٹ باکسر کا خطاب بھی حاصل کیا ہے۔

  • تعلیم کے ساتھ ساتھ اسپورٹس میں باکسنگ کی شروعات کرکے مستقبل کے لئے نصرت نے اپنے ارادے ظاہر کر دیے ہیں ۔

    تعلیم کے ساتھ ساتھ اسپورٹس میں باکسنگ کی شروعات کرکے مستقبل کے لئے نصرت نے اپنے ارادے ظاہر کر دیے ہیں ۔

  • نصرت میرٹھ کے سناتن دھرم گرلز انٹر کالج میں انٹر کی طالبہ ہیں ۔ تعلیم حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ اسپورٹس میں اپنا کیریئر بنانے کے لئے نصرت کڑی محنت کر رہی ہیں ۔

    نصرت میرٹھ کے سناتن دھرم گرلز انٹر کالج میں انٹر کی طالبہ ہیں ۔ تعلیم حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ اسپورٹس میں اپنا کیریئر بنانے کے لئے نصرت کڑی محنت کر رہی ہیں ۔

  • ضلع کے کیلاش پرکاش اسٹیڈیم میں نصرت کو باکسنگ کی تربیت دینے والے کوچ کا کہنا ہے کہ چھ ماہ کے کم  وقت میں نصرت نے جس طرح اپنی لگن اور محنت سے خود کو ثابت کیا ہے ،  ایسا جذبہ ایک چیمپئن میں ہی نظر آتا ہے ۔

    ضلع کے کیلاش پرکاش اسٹیڈیم میں نصرت کو باکسنگ کی تربیت دینے والے کوچ کا کہنا ہے کہ چھ ماہ کے کم وقت میں نصرت نے جس طرح اپنی لگن اور محنت سے خود کو ثابت کیا ہے ، ایسا جذبہ ایک چیمپئن میں ہی نظر آتا ہے ۔

  • کسی بھی شعبہ میں بچوں کی کامیابی کے لئے گھر اور سماج کا تعاون بےحد ضروری ہے ۔ نصرت کے خواب کو حقیقت میں تبدیل کرنے کیلئے جہاں ایک طرف  نصرت کے گھر والوں کی مرضی شامل ہے ، تو وہیں نصرت کو اسکول سے بھی بھرپور حوصلہ افزائی اور تعاون مل  رہا ہے ۔

    کسی بھی شعبہ میں بچوں کی کامیابی کے لئے گھر اور سماج کا تعاون بےحد ضروری ہے ۔ نصرت کے خواب کو حقیقت میں تبدیل کرنے کیلئے جہاں ایک طرف نصرت کے گھر والوں کی مرضی شامل ہے ، تو وہیں نصرت کو اسکول سے بھی بھرپور حوصلہ افزائی اور تعاون مل رہا ہے ۔

  • نصرت

    نصرت

  • نصرت

    نصرت

  • نصرت

    نصرت

  • میرٹھ کی ایسی ہی ایک لڑکی نصرت نے میری کوم سے متاثر ہوکر باکسنگ جیسے مشکل کھیل کا نہ صرف انتخاب کیا بلکہ گزشتہ چھ ماہ میں خود کو ثابت کرکے ایک نظیر بھی پیش کی ہے ۔
  • کم وقت میں ہی ضلع اور ریاستی سطح پر کامیابی حاصل کرنے والی نصرت کے لئے ابھی آسماں اور بھی ہیں۔
  • فی الحال نصرت کی خواہش عالمی سطح کے مقابلوں کیلئے خود کو تیار کرکے ملک کے لئے گولڈ میڈل حاصل کرنا ہے ۔
  • شہر کے ایک پسماندہ علاقہ سے تعلق رکھنے والی نصرت فاطمہ کی زندگی میں کچھ وقت پہلے تک اسپورٹس کی کوئی خاص اہمیت نہیں تھی ، لیکن ورلڈ چیمپئن میری کوم کی زندگی پر بنی فلم نے نصرت کی زندگی بھی بدل دی ۔
  • میری کوم کو دیکھ کر گزشتہ چھ ماہ پہلے ہی باکسنگ کے لئے کوچنگ کی شروعات کرنے والی نصرت نے چند ماہ میں ہی نہ صرف ریاستی سطح کے مقابلوں میں خود کو ثابت کرتے ہوئے گولڈ میڈل حاصل کیا ، بلکہ ضلع کی بیسٹ باکسر کا خطاب بھی حاصل کیا ہے۔
  • تعلیم کے ساتھ ساتھ اسپورٹس میں باکسنگ کی شروعات کرکے مستقبل کے لئے نصرت نے اپنے ارادے ظاہر کر دیے ہیں ۔
  • نصرت میرٹھ کے سناتن دھرم گرلز انٹر کالج میں انٹر کی طالبہ ہیں ۔ تعلیم حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ اسپورٹس میں اپنا کیریئر بنانے کے لئے نصرت کڑی محنت کر رہی ہیں ۔
  • ضلع کے کیلاش پرکاش اسٹیڈیم میں نصرت کو باکسنگ کی تربیت دینے والے کوچ کا کہنا ہے کہ چھ ماہ کے کم  وقت میں نصرت نے جس طرح اپنی لگن اور محنت سے خود کو ثابت کیا ہے ،  ایسا جذبہ ایک چیمپئن میں ہی نظر آتا ہے ۔
  • کسی بھی شعبہ میں بچوں کی کامیابی کے لئے گھر اور سماج کا تعاون بےحد ضروری ہے ۔ نصرت کے خواب کو حقیقت میں تبدیل کرنے کیلئے جہاں ایک طرف  نصرت کے گھر والوں کی مرضی شامل ہے ، تو وہیں نصرت کو اسکول سے بھی بھرپور حوصلہ افزائی اور تعاون مل  رہا ہے ۔
  • نصرت
  • نصرت
  • نصرت

تازہ ترین تصاویر