حیدرآباد کے رضوان نے سوچھ بھارت ابھیان کیلئے خود کو کیا وقف ، درجنوں اسکولوں کا بدلا نقشہ

Jul 18, 2017 10:10 PM IST
1 of 7
  • سوچھ بھارت ابھیان کے پیغام کو عام کرنے کیلئے ایک حیدرآباد کے ایک  نوجوان نے ملک گیر دورہ  کا بیڑہ اٹھایا ہے ۔ تاکہ ملک بھر میں صاف صفائی کو یقینی بنایا جاسکے اور ایک صحت مند معاشرے کی تشکیل ہوسکے ۔

    سوچھ بھارت ابھیان کے پیغام کو عام کرنے کیلئے ایک حیدرآباد کے ایک نوجوان نے ملک گیر دورہ کا بیڑہ اٹھایا ہے ۔ تاکہ ملک بھر میں صاف صفائی کو یقینی بنایا جاسکے اور ایک صحت مند معاشرے کی تشکیل ہوسکے ۔

  •  مرکزی حکومت کی سوچھ بھارت ابھیان کو سرکاری سطح پر پذیرائی ملے نہ ملے ، لیکن رضوان علی نامی شخص پچھلے تین سال سے صاف صفائی کے اس پیغام کو عام کرنے میں مصروف ہے ۔ وہ بھی رضاکارانہ انداز میں ۔

    مرکزی حکومت کی سوچھ بھارت ابھیان کو سرکاری سطح پر پذیرائی ملے نہ ملے ، لیکن رضوان علی نامی شخص پچھلے تین سال سے صاف صفائی کے اس پیغام کو عام کرنے میں مصروف ہے ۔ وہ بھی رضاکارانہ انداز میں ۔

  •  رضوان علی اور ان کے معاونین ان دنوں اورنگ آباد کے دورے پر ہیں ۔

    رضوان علی اور ان کے معاونین ان دنوں اورنگ آباد کے دورے پر ہیں ۔

  •  ان کا صرف ایک ہی مقصد ہے ۔ سوچھ بھارت ابھیان کے پیغام کو عام کرنا ۔

    ان کا صرف ایک ہی مقصد ہے ۔ سوچھ بھارت ابھیان کے پیغام کو عام کرنا ۔

  • رضوان علی پچھلے ایک ہفتے میں شہر کے درجنوں سرکاری اسکولوں کی دیواروں کو سجا چکے ہیں، وہ بھی بلامعاوضہ ۔

    رضوان علی پچھلے ایک ہفتے میں شہر کے درجنوں سرکاری اسکولوں کی دیواروں کو سجا چکے ہیں، وہ بھی بلامعاوضہ ۔

  • رضوان علی کےمطابق پچھلے تین برسوں سے وہ اوران کی ٹیم اس کام میں مصروف ہے ۔ اب تک کئی ریاستوں میں انہوں نے صفائی کے اس پیغام کو عام کیا ہے۔ مقامی سطح پر بھی انہیں بھر پور تعاون مل رہا ہے ۔

    رضوان علی کےمطابق پچھلے تین برسوں سے وہ اوران کی ٹیم اس کام میں مصروف ہے ۔ اب تک کئی ریاستوں میں انہوں نے صفائی کے اس پیغام کو عام کیا ہے۔ مقامی سطح پر بھی انہیں بھر پور تعاون مل رہا ہے ۔

  • مقامی فنکاروں نے بھی رضون علی کے مشن کی ستائش کی ۔

    مقامی فنکاروں نے بھی رضون علی کے مشن کی ستائش کی ۔

  •  مرکزی حکومت کی سوچھ بھارت ابھیان کو سرکاری سطح پر پذیرائی ملے نہ ملے ، لیکن رضوان علی نامی شخص پچھلے تین سال سے صاف صفائی کے اس پیغام کو عام کرنے میں مصروف ہے ۔ وہ بھی رضاکارانہ انداز میں ۔
  •  رضوان علی اور ان کے معاونین ان دنوں اورنگ آباد کے دورے پر ہیں ۔
  •  ان کا صرف ایک ہی مقصد ہے ۔ سوچھ بھارت ابھیان کے پیغام کو عام کرنا ۔
  • رضوان علی پچھلے ایک ہفتے میں شہر کے درجنوں سرکاری اسکولوں کی دیواروں کو سجا چکے ہیں، وہ بھی بلامعاوضہ ۔
  • رضوان علی کےمطابق پچھلے تین برسوں سے وہ اوران کی ٹیم اس کام میں مصروف ہے ۔ اب تک کئی ریاستوں میں انہوں نے صفائی کے اس پیغام کو عام کیا ہے۔ مقامی سطح پر بھی انہیں بھر پور تعاون مل رہا ہے ۔
  • مقامی فنکاروں نے بھی رضون علی کے مشن کی ستائش کی ۔

تازہ ترین تصاویر