ملئے ، سب سے کم عمر کی اسٹوڈنٹ پائلٹ عائشہ عزیز سے

Mar 24, 2017 02:45 PM IST
1 of 10
  • محض 16 سال کی عمر میں ملک کی سب سے کم عمر پائلٹ بننے والی عائشہ عزیز کو اب جلدہی کمرشیل پائلٹ کا لائسنس ملنے والا ہے اور جلد ہی وہ مسافر طیاروں کو اڑاپائیں گي۔عائشہ کو 2011 میں اسٹوڈنٹ پائلٹ کا لائسنس ملا تھا۔

    محض 16 سال کی عمر میں ملک کی سب سے کم عمر پائلٹ بننے والی عائشہ عزیز کو اب جلدہی کمرشیل پائلٹ کا لائسنس ملنے والا ہے اور جلد ہی وہ مسافر طیاروں کو اڑاپائیں گي۔عائشہ کو 2011 میں اسٹوڈنٹ پائلٹ کا لائسنس ملا تھا۔

  • ٹائمس نیوز نیٹ ورک کی ایک رپورٹ کے مطابق  ورلي کے ایک تاجر کی بیٹی عائشہ نے آپ خواب کو پورا کرنے کے لئے کافی جدوجہد کی۔ 'سب سے پہلے اپنے والدین کو بٹھا کر ہوائی جہاز اڑانے کا اس کا تجربہ بھی کافی شاندار رہا۔

    ٹائمس نیوز نیٹ ورک کی ایک رپورٹ کے مطابق ورلي کے ایک تاجر کی بیٹی عائشہ نے آپ خواب کو پورا کرنے کے لئے کافی جدوجہد کی۔ 'سب سے پہلے اپنے والدین کو بٹھا کر ہوائی جہاز اڑانے کا اس کا تجربہ بھی کافی شاندار رہا۔

  • ممبئی فلائنگکلب سے گزشتہ سال ہوا بازی میں گریجویٹ عزیز کا کہنا ہے کہ ٹریننگ کے دوران انہوں نے ایک انجن والے ہوائی جہاز کو 200 گھنٹوں تک اڑایا ہے۔

    ممبئی فلائنگکلب سے گزشتہ سال ہوا بازی میں گریجویٹ عزیز کا کہنا ہے کہ ٹریننگ کے دوران انہوں نے ایک انجن والے ہوائی جہاز کو 200 گھنٹوں تک اڑایا ہے۔

  • عائشہ عزیز اپنی کامیابی کا کریڈٹ اپنے والد عبد العزیز کو دیتی ہیں۔ عائشہ جب چھوٹی تھیں ، تو وہ اپنی ماں کے ساتھ سری نگر کا ہوائی سفر کرتی تھیں۔

    عائشہ عزیز اپنی کامیابی کا کریڈٹ اپنے والد عبد العزیز کو دیتی ہیں۔ عائشہ جب چھوٹی تھیں ، تو وہ اپنی ماں کے ساتھ سری نگر کا ہوائی سفر کرتی تھیں۔

  • وہ کہتی ہیں کہ  'میں پائلٹوں کو دیکھ کر بہت خوش ہوتی تھی، وہ مجھے اپنی طرف متوجہ کرتے تھے۔ جیسے جیسے میں بڑی  ہوئی پائلٹوں کے تئیں میرے ذہن میں عزت بڑھتی گئی اور آخر کار میں نے ممبئی فلائنگ کلب میں داخلہ لے لیا۔

    وہ کہتی ہیں کہ 'میں پائلٹوں کو دیکھ کر بہت خوش ہوتی تھی، وہ مجھے اپنی طرف متوجہ کرتے تھے۔ جیسے جیسے میں بڑی ہوئی پائلٹوں کے تئیں میرے ذہن میں عزت بڑھتی گئی اور آخر کار میں نے ممبئی فلائنگ کلب میں داخلہ لے لیا۔

  • ایوی ایشن میں خواتین کے لئے مواقع کے سوال پر عزیز کا کہنا ہے کہ ہندوستان میں تصویر اتنی خراب بھی نہیں ہے۔ عزیز کے مطابق 'دنیا میں خواتین پائلٹ صرف 3 فیصد ہیں ، لیکن ہندوستان میں 11.3 فیصد ہیں۔ اس مشکل پیشے کو اپنانے کے لئے خواتین کے سامنے کافی مواقع ہیں۔ '

    ایوی ایشن میں خواتین کے لئے مواقع کے سوال پر عزیز کا کہنا ہے کہ ہندوستان میں تصویر اتنی خراب بھی نہیں ہے۔ عزیز کے مطابق 'دنیا میں خواتین پائلٹ صرف 3 فیصد ہیں ، لیکن ہندوستان میں 11.3 فیصد ہیں۔ اس مشکل پیشے کو اپنانے کے لئے خواتین کے سامنے کافی مواقع ہیں۔ '

  • عائشہ 2012 میں امریکی خلائی ایجنسی ناسا میں ٹریننگ کے لئے گئی تھیں۔ وہاں انہوں نے سنیتا ولیمز سے ملاقات کی ، جسے وہ ایک یادگار ملاقات بتاتی ہیں۔

    عائشہ 2012 میں امریکی خلائی ایجنسی ناسا میں ٹریننگ کے لئے گئی تھیں۔ وہاں انہوں نے سنیتا ولیمز سے ملاقات کی ، جسے وہ ایک یادگار ملاقات بتاتی ہیں۔

  • عائشہ کا اگلا ہدف روس میں سکھوئی ائیر بیس پر مگ -29 لڑاکا طیارے اڑانے کا ہے۔

    عائشہ کا اگلا ہدف روس میں سکھوئی ائیر بیس پر مگ -29 لڑاکا طیارے اڑانے کا ہے۔

  • خیال رہے کہ جب عائشہ کے سب سے کم عمر اسٹوڈنٹ پائلٹ بننے کی خبر میڈیا میں آئی تو تمام لوگوں نے جشن منایا، لیکن کشمیر میں کچھ دقیانوسی لوگوں کو یہ ٹھیک نہیں لگا۔ حجاب کے 'بغیر ایک مسلم لڑکی ایک کشمیری لڑکی کے لئے یہ پیشہ ٹھیک نہیں، ان پر اس طرح کی تمام تبصرے بھی کئے گئے ۔

    خیال رہے کہ جب عائشہ کے سب سے کم عمر اسٹوڈنٹ پائلٹ بننے کی خبر میڈیا میں آئی تو تمام لوگوں نے جشن منایا، لیکن کشمیر میں کچھ دقیانوسی لوگوں کو یہ ٹھیک نہیں لگا۔ حجاب کے 'بغیر ایک مسلم لڑکی ایک کشمیری لڑکی کے لئے یہ پیشہ ٹھیک نہیں، ان پر اس طرح کی تمام تبصرے بھی کئے گئے ۔

  • عائشہ پوچھتی ہیں کہ 'اگر نبی کی بیوی حضرت عائشہ جنگ میں اونٹ کی سواری کر سکتی ہیں ، تو میں ہوائی جہاز کیوں نہیں اڑا سکتی؟'

    عائشہ پوچھتی ہیں کہ 'اگر نبی کی بیوی حضرت عائشہ جنگ میں اونٹ کی سواری کر سکتی ہیں ، تو میں ہوائی جہاز کیوں نہیں اڑا سکتی؟'

  • ٹائمس نیوز نیٹ ورک کی ایک رپورٹ کے مطابق  ورلي کے ایک تاجر کی بیٹی عائشہ نے آپ خواب کو پورا کرنے کے لئے کافی جدوجہد کی۔ 'سب سے پہلے اپنے والدین کو بٹھا کر ہوائی جہاز اڑانے کا اس کا تجربہ بھی کافی شاندار رہا۔
  • ممبئی فلائنگکلب سے گزشتہ سال ہوا بازی میں گریجویٹ عزیز کا کہنا ہے کہ ٹریننگ کے دوران انہوں نے ایک انجن والے ہوائی جہاز کو 200 گھنٹوں تک اڑایا ہے۔
  • عائشہ عزیز اپنی کامیابی کا کریڈٹ اپنے والد عبد العزیز کو دیتی ہیں۔ عائشہ جب چھوٹی تھیں ، تو وہ اپنی ماں کے ساتھ سری نگر کا ہوائی سفر کرتی تھیں۔
  • وہ کہتی ہیں کہ  'میں پائلٹوں کو دیکھ کر بہت خوش ہوتی تھی، وہ مجھے اپنی طرف متوجہ کرتے تھے۔ جیسے جیسے میں بڑی  ہوئی پائلٹوں کے تئیں میرے ذہن میں عزت بڑھتی گئی اور آخر کار میں نے ممبئی فلائنگ کلب میں داخلہ لے لیا۔
  • ایوی ایشن میں خواتین کے لئے مواقع کے سوال پر عزیز کا کہنا ہے کہ ہندوستان میں تصویر اتنی خراب بھی نہیں ہے۔ عزیز کے مطابق 'دنیا میں خواتین پائلٹ صرف 3 فیصد ہیں ، لیکن ہندوستان میں 11.3 فیصد ہیں۔ اس مشکل پیشے کو اپنانے کے لئے خواتین کے سامنے کافی مواقع ہیں۔ '
  • عائشہ 2012 میں امریکی خلائی ایجنسی ناسا میں ٹریننگ کے لئے گئی تھیں۔ وہاں انہوں نے سنیتا ولیمز سے ملاقات کی ، جسے وہ ایک یادگار ملاقات بتاتی ہیں۔
  • عائشہ کا اگلا ہدف روس میں سکھوئی ائیر بیس پر مگ -29 لڑاکا طیارے اڑانے کا ہے۔
  • خیال رہے کہ جب عائشہ کے سب سے کم عمر اسٹوڈنٹ پائلٹ بننے کی خبر میڈیا میں آئی تو تمام لوگوں نے جشن منایا، لیکن کشمیر میں کچھ دقیانوسی لوگوں کو یہ ٹھیک نہیں لگا۔ حجاب کے 'بغیر ایک مسلم لڑکی ایک کشمیری لڑکی کے لئے یہ پیشہ ٹھیک نہیں، ان پر اس طرح کی تمام تبصرے بھی کئے گئے ۔
  • عائشہ پوچھتی ہیں کہ 'اگر نبی کی بیوی حضرت عائشہ جنگ میں اونٹ کی سواری کر سکتی ہیں ، تو میں ہوائی جہاز کیوں نہیں اڑا سکتی؟'

تازہ ترین تصاویر