گجرات : اس مسلم علاقہ میں پہلی مرتبہ میگا ایجوکیشن فیسٹیول کا انعقاد ، 30 اسکول سے وابستہ افراد نے کی شرکت

May 03, 2017 10:31 PM IST
1 of 12
  • احمدآباد کے جوہا پورہ علاقہ میں پہلی بار دو روزہ میگا ایجوکیشن فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔ میگا ایجوکیشن فیسٹیول کا منصوبہ گجرات حکومت یا ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے نہیں بلکہ علاقہ کے کچھ مسلم دانشوروں نے بنایا تھا ۔ آرگنائزرس کا کہنا ہے کہ جوہاپورا علاقہ میں مسلم برادری کے لوگ رہتے ہیں اور یہاں پر رہنے والے لوگوں میں تعلیم کے تئیں کچھ خاص بیداری نہیں ہے ۔

    احمدآباد کے جوہا پورہ علاقہ میں پہلی بار دو روزہ میگا ایجوکیشن فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔ میگا ایجوکیشن فیسٹیول کا منصوبہ گجرات حکومت یا ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے نہیں بلکہ علاقہ کے کچھ مسلم دانشوروں نے بنایا تھا ۔ آرگنائزرس کا کہنا ہے کہ جوہاپورا علاقہ میں مسلم برادری کے لوگ رہتے ہیں اور یہاں پر رہنے والے لوگوں میں تعلیم کے تئیں کچھ خاص بیداری نہیں ہے ۔

  •  علاقہ کے لوگ تعلیم کو لے کر بیدار ہوں اور حکومت کی اسکیموں کو سمجھ کر اپنے بچوں کو اعلی سے اعلی تعلیم دلا سکیں، اس مقصد سے اس میگا ایجوکیشن فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا ۔

    علاقہ کے لوگ تعلیم کو لے کر بیدار ہوں اور حکومت کی اسکیموں کو سمجھ کر اپنے بچوں کو اعلی سے اعلی تعلیم دلا سکیں، اس مقصد سے اس میگا ایجوکیشن فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا ۔

  • میگا ایجوکیشن فیسٹیول میں تقریبا 30 اسکول سے وابستہ افراد نے شرکت کی ،  جس کی وجہ سے علاقہ کے عوام کو ایک ہی چھت کے نچے30 سے زیادہ اسکولوں کے بارے میں معلومات مہیا ہوسکیں ۔

    میگا ایجوکیشن فیسٹیول میں تقریبا 30 اسکول سے وابستہ افراد نے شرکت کی ، جس کی وجہ سے علاقہ کے عوام کو ایک ہی چھت کے نچے30 سے زیادہ اسکولوں کے بارے میں معلومات مہیا ہوسکیں ۔

  •  ساتھ ہی ساتھ میگا ایجوکیشن فیسٹیول میں ا سٹا ل بھی لگائے گئے ، جہاں بچوں کو سركاری اسکیموں کے بارے میں معلومات دی گئی ۔

    ساتھ ہی ساتھ میگا ایجوکیشن فیسٹیول میں ا سٹا ل بھی لگائے گئے ، جہاں بچوں کو سركاری اسکیموں کے بارے میں معلومات دی گئی ۔

  • میگا ایجوکیشن فیسٹیول کے آرگنائزر آصف خان پٹھان نے کہا کہ ہماری توقع سے زیادہ لوگ دلچسپی دکھا رہے ہیں ، جس سے واضح ہوجاتا ہے کہ مسلم برادری کے لوگ بھی تعلیم کے ساتھ وابستہ ہوناچاہتے ہیں ، لیکن انہیں موقع نہیں دیا جارہا ہے۔

    میگا ایجوکیشن فیسٹیول کے آرگنائزر آصف خان پٹھان نے کہا کہ ہماری توقع سے زیادہ لوگ دلچسپی دکھا رہے ہیں ، جس سے واضح ہوجاتا ہے کہ مسلم برادری کے لوگ بھی تعلیم کے ساتھ وابستہ ہوناچاہتے ہیں ، لیکن انہیں موقع نہیں دیا جارہا ہے۔

  • دو دنوں تک چلنے والے اس میگا ایجوکیشن فیسٹیول میں جہاں اسٹال لگا کر بچوں کو اسکول اورایجوکیشن کے بارے میں معلومات دی گئی ، وہیں ایک سیمینار کا بھی انعقاد کیا گیا جس میں مشہوراسپیکر کو بلا کر تعلیم حاصل کرنے والے بچوں کو تعلیم کے بعد کون سے شعبہ میں جانا چاہئے، اس کے بارے میں بھی معلومات دی گئی ۔

    دو دنوں تک چلنے والے اس میگا ایجوکیشن فیسٹیول میں جہاں اسٹال لگا کر بچوں کو اسکول اورایجوکیشن کے بارے میں معلومات دی گئی ، وہیں ایک سیمینار کا بھی انعقاد کیا گیا جس میں مشہوراسپیکر کو بلا کر تعلیم حاصل کرنے والے بچوں کو تعلیم کے بعد کون سے شعبہ میں جانا چاہئے، اس کے بارے میں بھی معلومات دی گئی ۔

  •  میگا ایجوکیشن فیسٹول کے ایک حصہ میں سائنس سینٹر بنایا گیا تھا ،  جس میں بچوں کوسائنس کے بارے میں معلومات دی گئی ۔

    میگا ایجوکیشن فیسٹول کے ایک حصہ میں سائنس سینٹر بنایا گیا تھا ، جس میں بچوں کوسائنس کے بارے میں معلومات دی گئی ۔

  •  میگا ایجوکیشن فیسٹیول

    میگا ایجوکیشن فیسٹیول

  •  میگا ایجوکیشن فیسٹیول

    میگا ایجوکیشن فیسٹیول

  •  میگا ایجوکیشن فیسٹیول

    میگا ایجوکیشن فیسٹیول

  •  میگا ایجوکیشن فیسٹیول

    میگا ایجوکیشن فیسٹیول

  •  میگا ایجوکیشن فیسٹیول

    میگا ایجوکیشن فیسٹیول

  •  علاقہ کے لوگ تعلیم کو لے کر بیدار ہوں اور حکومت کی اسکیموں کو سمجھ کر اپنے بچوں کو اعلی سے اعلی تعلیم دلا سکیں، اس مقصد سے اس میگا ایجوکیشن فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا ۔
  • میگا ایجوکیشن فیسٹیول میں تقریبا 30 اسکول سے وابستہ افراد نے شرکت کی ،  جس کی وجہ سے علاقہ کے عوام کو ایک ہی چھت کے نچے30 سے زیادہ اسکولوں کے بارے میں معلومات مہیا ہوسکیں ۔
  •  ساتھ ہی ساتھ میگا ایجوکیشن فیسٹیول میں ا سٹا ل بھی لگائے گئے ، جہاں بچوں کو سركاری اسکیموں کے بارے میں معلومات دی گئی ۔
  • میگا ایجوکیشن فیسٹیول کے آرگنائزر آصف خان پٹھان نے کہا کہ ہماری توقع سے زیادہ لوگ دلچسپی دکھا رہے ہیں ، جس سے واضح ہوجاتا ہے کہ مسلم برادری کے لوگ بھی تعلیم کے ساتھ وابستہ ہوناچاہتے ہیں ، لیکن انہیں موقع نہیں دیا جارہا ہے۔
  • دو دنوں تک چلنے والے اس میگا ایجوکیشن فیسٹیول میں جہاں اسٹال لگا کر بچوں کو اسکول اورایجوکیشن کے بارے میں معلومات دی گئی ، وہیں ایک سیمینار کا بھی انعقاد کیا گیا جس میں مشہوراسپیکر کو بلا کر تعلیم حاصل کرنے والے بچوں کو تعلیم کے بعد کون سے شعبہ میں جانا چاہئے، اس کے بارے میں بھی معلومات دی گئی ۔
  •  میگا ایجوکیشن فیسٹول کے ایک حصہ میں سائنس سینٹر بنایا گیا تھا ،  جس میں بچوں کوسائنس کے بارے میں معلومات دی گئی ۔
  •  میگا ایجوکیشن فیسٹیول
  •  میگا ایجوکیشن فیسٹیول
  •  میگا ایجوکیشن فیسٹیول
  •  میگا ایجوکیشن فیسٹیول
  •  میگا ایجوکیشن فیسٹیول

تازہ ترین تصاویر