مذہب کے نام پر کی جانے والی دہشت گردی کے خلاف مجلس اتحاد المسلمین کا شدید احتجاج

Jul 16, 2017 09:42 PM IST
1 of 11
  • مذہب کے نام پر کسی بھی طرح کی دہشت گردی کے خلاف اٹھنے والی آواز میں اب اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ سرحد پاراوراندورن ملک ہونے والی دہشت گردی کے خلاف اب مسلمان متحد ہو کر سامنے آ نے لگے ہیں ۔ خاص طور سے مسلم نوجوانوں نے دہشت گردی کے خلاف اپنی آواز بلند کرنی شروع کردی ہے ۔

    مذہب کے نام پر کسی بھی طرح کی دہشت گردی کے خلاف اٹھنے والی آواز میں اب اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ سرحد پاراوراندورن ملک ہونے والی دہشت گردی کے خلاف اب مسلمان متحد ہو کر سامنے آ نے لگے ہیں ۔ خاص طور سے مسلم نوجوانوں نے دہشت گردی کے خلاف اپنی آواز بلند کرنی شروع کردی ہے ۔

  •  فرقہ پرست ہجوم کی طرف سے بے قصور مسلمانوں کو تشدد کا نشانہ بنائے جانے کے واقعات کے خلاف اب سڑکوں پر آواز بلند کی جا رہی ہے ۔

    فرقہ پرست ہجوم کی طرف سے بے قصور مسلمانوں کو تشدد کا نشانہ بنائے جانے کے واقعات کے خلاف اب سڑکوں پر آواز بلند کی جا رہی ہے ۔

  • سرحد پار اور ندورن ملک ہونے والی دہشت گردی کے خلاف مجلس اتحاد المسلمین نے مورچہ کھول دیا ہے ۔

    سرحد پار اور ندورن ملک ہونے والی دہشت گردی کے خلاف مجلس اتحاد المسلمین نے مورچہ کھول دیا ہے ۔

  • الہ آباد میں ایم آئی ایم کارکنان نے مذہب کے نام پر کی جانے والی دہشت گری کےخلاف زبر دست احتجاج کیا ۔

    الہ آباد میں ایم آئی ایم کارکنان نے مذہب کے نام پر کی جانے والی دہشت گری کےخلاف زبر دست احتجاج کیا ۔

  • ایم آئی ایم کارکنوں نے پاکستان کا پتلا نذر آتش کیا ۔

    ایم آئی ایم کارکنوں نے پاکستان کا پتلا نذر آتش کیا ۔

  • کارکنوں نے بجرنگ دل اور ہندو یووا واہنی جیسی تنظیموں پر پابندی لگانے کا بھی مطالبہ کیا ۔

    کارکنوں نے بجرنگ دل اور ہندو یووا واہنی جیسی تنظیموں پر پابندی لگانے کا بھی مطالبہ کیا ۔

  • ملک میں مسلمانوں کے خلاف بڑھتے پر تشدد واقعات پر مظاہرین نے اپنے سخت رد عمل کا اظہار کیا ۔

    ملک میں مسلمانوں کے خلاف بڑھتے پر تشدد واقعات پر مظاہرین نے اپنے سخت رد عمل کا اظہار کیا ۔

  • مظاہرین کا کہنا تھا کہ صرف دہشت گردی کی مذمت کرنے سے کام نہیں چلے گا ۔

    مظاہرین کا کہنا تھا کہ صرف دہشت گردی کی مذمت کرنے سے کام نہیں چلے گا ۔

  • ان کا مطالبہ تھا کہ حکومت کو چاہئے کہ وہ اندرون اور بیرون ملک ہونے والی دہشت گردی کے خلاف سخت کا ر روائی کرے۔

    ان کا مطالبہ تھا کہ حکومت کو چاہئے کہ وہ اندرون اور بیرون ملک ہونے والی دہشت گردی کے خلاف سخت کا ر روائی کرے۔

  •  ایم آئی ایم نے مذہب کے نام پر کسی بھی طرح کی دہشت گردی کے خلاف عوامی بیداری کی بھی مہم شروعات کی ہے ۔

    ایم آئی ایم نے مذہب کے نام پر کسی بھی طرح کی دہشت گردی کے خلاف عوامی بیداری کی بھی مہم شروعات کی ہے ۔

  •  ایم آئی ایم نے فیصلہ کیا ہے کہ مذہب کے نام پر تشدد کے خلاف اب وہ سڑکوں پر اتر کر مظاہرہ کرے گی   ۔

    ایم آئی ایم نے فیصلہ کیا ہے کہ مذہب کے نام پر تشدد کے خلاف اب وہ سڑکوں پر اتر کر مظاہرہ کرے گی ۔

  •  فرقہ پرست ہجوم کی طرف سے بے قصور مسلمانوں کو تشدد کا نشانہ بنائے جانے کے واقعات کے خلاف اب سڑکوں پر آواز بلند کی جا رہی ہے ۔
  • سرحد پار اور ندورن ملک ہونے والی دہشت گردی کے خلاف مجلس اتحاد المسلمین نے مورچہ کھول دیا ہے ۔
  • الہ آباد میں ایم آئی ایم کارکنان نے مذہب کے نام پر کی جانے والی دہشت گری کےخلاف زبر دست احتجاج کیا ۔
  • ایم آئی ایم کارکنوں نے پاکستان کا پتلا نذر آتش کیا ۔
  • کارکنوں نے بجرنگ دل اور ہندو یووا واہنی جیسی تنظیموں پر پابندی لگانے کا بھی مطالبہ کیا ۔
  • ملک میں مسلمانوں کے خلاف بڑھتے پر تشدد واقعات پر مظاہرین نے اپنے سخت رد عمل کا اظہار کیا ۔
  • مظاہرین کا کہنا تھا کہ صرف دہشت گردی کی مذمت کرنے سے کام نہیں چلے گا ۔
  • ان کا مطالبہ تھا کہ حکومت کو چاہئے کہ وہ اندرون اور بیرون ملک ہونے والی دہشت گردی کے خلاف سخت کا ر روائی کرے۔
  •  ایم آئی ایم نے مذہب کے نام پر کسی بھی طرح کی دہشت گردی کے خلاف عوامی بیداری کی بھی مہم شروعات کی ہے ۔
  •  ایم آئی ایم نے فیصلہ کیا ہے کہ مذہب کے نام پر تشدد کے خلاف اب وہ سڑکوں پر اتر کر مظاہرہ کرے گی   ۔

تازہ ترین تصاویر