گئو رکشا کے نام پر قتل کے خلاف اسد الدین اویسی کی قیادت میں ہزاروں لوگ نکلے سڑکوں پر ، شدید احتجاج

Jul 24, 2017 11:00 PM IST
1 of 10
  • آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی کی قیادت میں اورنگ آباد میں بھیڑ کے ذریعہ قتل کے خلاف ایک بڑی ریلی کا اہتمام کیا گیا ۔ اس ریلی میں تقریباً پچاس ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی اور گئو رکشا کے نام پر جاری دہشت گردی کی مذمت کی ۔ اس موقع پر ایم آئی ایم سربراہ نے ملک کو توڑنے والی طاقتوں کا مقابلہ کرنے کیلئے باہمی اتحاد پر زور دیا اور وزیر اعظم نریندر مودی پر سخت نکتہ چینی کی ۔

    آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی کی قیادت میں اورنگ آباد میں بھیڑ کے ذریعہ قتل کے خلاف ایک بڑی ریلی کا اہتمام کیا گیا ۔ اس ریلی میں تقریباً پچاس ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی اور گئو رکشا کے نام پر جاری دہشت گردی کی مذمت کی ۔ اس موقع پر ایم آئی ایم سربراہ نے ملک کو توڑنے والی طاقتوں کا مقابلہ کرنے کیلئے باہمی اتحاد پر زور دیا اور وزیر اعظم نریندر مودی پر سخت نکتہ چینی کی ۔

  • ریلی میں  ہزاروں کی تعداد میں شہریان اورنگ آباد نے شرکت کی  اور ملک کی مختلف ریاستوں میں گئو رکشا کے نام پر بھیڑ کے ہاتھوں معصوم انسانوں کے قتل کی مذمت کی ۔

    ریلی میں ہزاروں کی تعداد میں شہریان اورنگ آباد نے شرکت کی اور ملک کی مختلف ریاستوں میں گئو رکشا کے نام پر بھیڑ کے ہاتھوں معصوم انسانوں کے قتل کی مذمت کی ۔

  • آزاد چوک سے نکلی یہ ریلی تقریباً شہر کے مختلف محلوں سے گزرتی ہوئی بھڑ کل گیٹ پہنچی۔

    آزاد چوک سے نکلی یہ ریلی تقریباً شہر کے مختلف محلوں سے گزرتی ہوئی بھڑ کل گیٹ پہنچی۔

  • ریلی بھڑکل گیٹ پہنچ کر جلسہ عام میں تبدیل ہوگئی ۔ جلسہ کا آغاز مولانا محفوظ الرحمان فاروقی کی تلاوت کلام سے ہوا ۔

    ریلی بھڑکل گیٹ پہنچ کر جلسہ عام میں تبدیل ہوگئی ۔ جلسہ کا آغاز مولانا محفوظ الرحمان فاروقی کی تلاوت کلام سے ہوا ۔

  • اس موقع پر ہزاروں کے مجمع سے خطاب کرتے ہوئے ایم آئی ایم سربراہ اسد الدین اویسی نے پچھلے تین برسوں میں گائے کے نام پر ہجوم کے ہاتھوں قتل کئے جانے والے اخلاق اور محسن شیخ سے لے کر جنید خان تک کی روداد اپنے انداز میں پیش کی ۔

    اس موقع پر ہزاروں کے مجمع سے خطاب کرتے ہوئے ایم آئی ایم سربراہ اسد الدین اویسی نے پچھلے تین برسوں میں گائے کے نام پر ہجوم کے ہاتھوں قتل کئے جانے والے اخلاق اور محسن شیخ سے لے کر جنید خان تک کی روداد اپنے انداز میں پیش کی ۔

  • ساتھ ہی ساتھ وزیراعظم مودی کو انتباہ دیا کہ سب کا ساتھ سب کا وکاس کے لبھاؤنے نعرے سے ملک کی ترقی نہیں ہوگی ۔ ملک کی ترقی کو یقینی بنانا ہے تو سب کی سیکورٹی کو یقینی بنانا ہوگا۔

    ساتھ ہی ساتھ وزیراعظم مودی کو انتباہ دیا کہ سب کا ساتھ سب کا وکاس کے لبھاؤنے نعرے سے ملک کی ترقی نہیں ہوگی ۔ ملک کی ترقی کو یقینی بنانا ہے تو سب کی سیکورٹی کو یقینی بنانا ہوگا۔

  • جلسہ عام میں اسد اویسی کی اپیل پرسامعین نے اپنے اپنے موبائل کی لائٹ آن کرکے دو منٹ خاموش رہ کر گئورکشا کے نام پر قتل کئے گئے افراد کو خراج عقیدت پیش کیا اور ان کے حق میں دعا کی۔

    جلسہ عام میں اسد اویسی کی اپیل پرسامعین نے اپنے اپنے موبائل کی لائٹ آن کرکے دو منٹ خاموش رہ کر گئورکشا کے نام پر قتل کئے گئے افراد کو خراج عقیدت پیش کیا اور ان کے حق میں دعا کی۔

  • اسد الدین اویسی نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے آرایس ایس کی پالیسی کی بھی شدید نکتہ چینی کی اورانتباہیہ لہجہ میں کہا کہ دلتوں اور مسلمانوں پر مظالم کا سلسلہ بند نہیں ہوا تو ملک کا شیرازہ بکھر جائے گا۔

    اسد الدین اویسی نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے آرایس ایس کی پالیسی کی بھی شدید نکتہ چینی کی اورانتباہیہ لہجہ میں کہا کہ دلتوں اور مسلمانوں پر مظالم کا سلسلہ بند نہیں ہوا تو ملک کا شیرازہ بکھر جائے گا۔

  •   ایم آئی ایم کے رکن اسمبلی امتیاز جلیل نے امرناتھ میں دہشت گردوں کے ہاتھوں مارے گئے یاتریوں کے تعلق سے اظہار یگانگت کیا۔ ساتھ ہی گئو رکشا کے نام پر قتل کرنے والوں کو بھی دہشت گرد قرار دیا اور حکومت کو یہ انتباہ بھی دیا کہ گئو رکشا کے نام پر قتل کا سلسلہ بند نہیں ہوا تو مسلمان زیادہ دنوں تک خاموش نہیں رہیں گے ۔

    ایم آئی ایم کے رکن اسمبلی امتیاز جلیل نے امرناتھ میں دہشت گردوں کے ہاتھوں مارے گئے یاتریوں کے تعلق سے اظہار یگانگت کیا۔ ساتھ ہی گئو رکشا کے نام پر قتل کرنے والوں کو بھی دہشت گرد قرار دیا اور حکومت کو یہ انتباہ بھی دیا کہ گئو رکشا کے نام پر قتل کا سلسلہ بند نہیں ہوا تو مسلمان زیادہ دنوں تک خاموش نہیں رہیں گے ۔

  • جلسہ عام سےخطاب میں ایم آئی ایم سربراہ نے وزیراعظم مودی کے اسرائیل دورے کا ذکر کرتے ہوئے یہ سوال بھی اٹھایا کہ یہودیوں سے اظہار ہمدردی تو اچھی بات ہے، لیکن کیا ہی اچھا ہوتا اگر وزیراعظم مودی فلسطینیوں کے ساتھ بھی اظہار یگانگت کرتے اور ہندوستان کی دیرینہ روایت کا پاس رکھتے ۔

    جلسہ عام سےخطاب میں ایم آئی ایم سربراہ نے وزیراعظم مودی کے اسرائیل دورے کا ذکر کرتے ہوئے یہ سوال بھی اٹھایا کہ یہودیوں سے اظہار ہمدردی تو اچھی بات ہے، لیکن کیا ہی اچھا ہوتا اگر وزیراعظم مودی فلسطینیوں کے ساتھ بھی اظہار یگانگت کرتے اور ہندوستان کی دیرینہ روایت کا پاس رکھتے ۔

  • ریلی میں  ہزاروں کی تعداد میں شہریان اورنگ آباد نے شرکت کی  اور ملک کی مختلف ریاستوں میں گئو رکشا کے نام پر بھیڑ کے ہاتھوں معصوم انسانوں کے قتل کی مذمت کی ۔
  • آزاد چوک سے نکلی یہ ریلی تقریباً شہر کے مختلف محلوں سے گزرتی ہوئی بھڑ کل گیٹ پہنچی۔
  • ریلی بھڑکل گیٹ پہنچ کر جلسہ عام میں تبدیل ہوگئی ۔ جلسہ کا آغاز مولانا محفوظ الرحمان فاروقی کی تلاوت کلام سے ہوا ۔
  • اس موقع پر ہزاروں کے مجمع سے خطاب کرتے ہوئے ایم آئی ایم سربراہ اسد الدین اویسی نے پچھلے تین برسوں میں گائے کے نام پر ہجوم کے ہاتھوں قتل کئے جانے والے اخلاق اور محسن شیخ سے لے کر جنید خان تک کی روداد اپنے انداز میں پیش کی ۔
  • ساتھ ہی ساتھ وزیراعظم مودی کو انتباہ دیا کہ سب کا ساتھ سب کا وکاس کے لبھاؤنے نعرے سے ملک کی ترقی نہیں ہوگی ۔ ملک کی ترقی کو یقینی بنانا ہے تو سب کی سیکورٹی کو یقینی بنانا ہوگا۔
  • جلسہ عام میں اسد اویسی کی اپیل پرسامعین نے اپنے اپنے موبائل کی لائٹ آن کرکے دو منٹ خاموش رہ کر گئورکشا کے نام پر قتل کئے گئے افراد کو خراج عقیدت پیش کیا اور ان کے حق میں دعا کی۔
  • اسد الدین اویسی نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے آرایس ایس کی پالیسی کی بھی شدید نکتہ چینی کی اورانتباہیہ لہجہ میں کہا کہ دلتوں اور مسلمانوں پر مظالم کا سلسلہ بند نہیں ہوا تو ملک کا شیرازہ بکھر جائے گا۔
  •   ایم آئی ایم کے رکن اسمبلی امتیاز جلیل نے امرناتھ میں دہشت گردوں کے ہاتھوں مارے گئے یاتریوں کے تعلق سے اظہار یگانگت کیا۔ ساتھ ہی گئو رکشا کے نام پر قتل کرنے والوں کو بھی دہشت گرد قرار دیا اور حکومت کو یہ انتباہ بھی دیا کہ گئو رکشا کے نام پر قتل کا سلسلہ بند نہیں ہوا تو مسلمان زیادہ دنوں تک خاموش نہیں رہیں گے ۔
  • جلسہ عام سےخطاب میں ایم آئی ایم سربراہ نے وزیراعظم مودی کے اسرائیل دورے کا ذکر کرتے ہوئے یہ سوال بھی اٹھایا کہ یہودیوں سے اظہار ہمدردی تو اچھی بات ہے، لیکن کیا ہی اچھا ہوتا اگر وزیراعظم مودی فلسطینیوں کے ساتھ بھی اظہار یگانگت کرتے اور ہندوستان کی دیرینہ روایت کا پاس رکھتے ۔

تازہ ترین تصاویر