آسٹریلیائی وزیر اعظم ٹرن بل مودی کے ساتھ میٹرو سے گئے اکشردھام مندر، سیلفیاں لیں 

Apr 10, 2017 10:01 PM IST
1 of 10
  •  ہندوستان کے دورے پر آئے آسٹریلیا کے وزیر اعظم میلکم ٹرن بل اور وزیر اعظم نریندر مودی آج دہلی میٹرو میں بیٹھ کر راجدھانی کے مشہور اکشر دھام مندر گئے۔ مسٹر مودی نے بعد میں ٹوئٹ کرکے کہا کہ مسٹر ٹرن بل کے ساتھ مشہور اکشر دھام مندر دیکھا۔

    ہندوستان کے دورے پر آئے آسٹریلیا کے وزیر اعظم میلکم ٹرن بل اور وزیر اعظم نریندر مودی آج دہلی میٹرو میں بیٹھ کر راجدھانی کے مشہور اکشر دھام مندر گئے۔ مسٹر مودی نے بعد میں ٹوئٹ کرکے کہا کہ مسٹر ٹرن بل کے ساتھ مشہور اکشر دھام مندر دیکھا۔

  •  انہوں نے آسٹریلیائی وزیر اعظم کے ساتھ میٹرو کے سفر اور مندر کی تصویریں بھی ٹوئٹر پر شیئر کیں۔

    انہوں نے آسٹریلیائی وزیر اعظم کے ساتھ میٹرو کے سفر اور مندر کی تصویریں بھی ٹوئٹر پر شیئر کیں۔

  • مسٹر مودی اور مسٹرٹرن بن نے مندر میں مورتی پر جل ابھیشک کے بعد پوجا کی اور دونوں مندر کے احاطے میں کچھ دیر رکے ۔

    مسٹر مودی اور مسٹرٹرن بن نے مندر میں مورتی پر جل ابھیشک کے بعد پوجا کی اور دونوں مندر کے احاطے میں کچھ دیر رکے ۔

  •  مندر سے روانہ ہونے سے پہلے دونوں لیڈروں نے وزیٹرس بک پر دستخط کئے۔

    مندر سے روانہ ہونے سے پہلے دونوں لیڈروں نے وزیٹرس بک پر دستخط کئے۔

  • مسٹر مودی اور مسٹرٹرن بل میٹرو کی بلیو لائن میں منڈی ہاوس اسٹیشن سے شام چار بجکر سات منٹ پر سوار ہوئے ۔

    مسٹر مودی اور مسٹرٹرن بل میٹرو کی بلیو لائن میں منڈی ہاوس اسٹیشن سے شام چار بجکر سات منٹ پر سوار ہوئے ۔

  • دونوں وزرائے اعظم چار بجکر سولہ منٹ پر اکشر دھام میٹرو اسٹیشن پر اترے ۔

    دونوں وزرائے اعظم چار بجکر سولہ منٹ پر اکشر دھام میٹرو اسٹیشن پر اترے ۔

  •  دونوں وزرائے اعظم نے ٹوکن کے ساتھ عام ٹرین میں مسافروں کے ساتھ سفر کیا۔

    دونوں وزرائے اعظم نے ٹوکن کے ساتھ عام ٹرین میں مسافروں کے ساتھ سفر کیا۔

  • آسٹریلیائی وزیر اعظم کو منڈی ہاوس اسٹیشن پر دہلی میٹرو کے مختلف پروجیکٹوں کی جانکاری دی گئی ۔

    آسٹریلیائی وزیر اعظم کو منڈی ہاوس اسٹیشن پر دہلی میٹرو کے مختلف پروجیکٹوں کی جانکاری دی گئی ۔

  •  ان کے سفر سے میٹرو کی آمدورفت میں کسی طرح کا رخنہ نہیں پڑا ۔

    ان کے سفر سے میٹرو کی آمدورفت میں کسی طرح کا رخنہ نہیں پڑا ۔

  •  ان کے سفر سے مسافروں کو بھی کوئی پریشانی نہیں ہوئی۔

    ان کے سفر سے مسافروں کو بھی کوئی پریشانی نہیں ہوئی۔

  •  انہوں نے آسٹریلیائی وزیر اعظم کے ساتھ میٹرو کے سفر اور مندر کی تصویریں بھی ٹوئٹر پر شیئر کیں۔
  • مسٹر مودی اور مسٹرٹرن بن نے مندر میں مورتی پر جل ابھیشک کے بعد پوجا کی اور دونوں مندر کے احاطے میں کچھ دیر رکے ۔
  •  مندر سے روانہ ہونے سے پہلے دونوں لیڈروں نے وزیٹرس بک پر دستخط کئے۔
  • مسٹر مودی اور مسٹرٹرن بل میٹرو کی بلیو لائن میں منڈی ہاوس اسٹیشن سے شام چار بجکر سات منٹ پر سوار ہوئے ۔
  • دونوں وزرائے اعظم چار بجکر سولہ منٹ پر اکشر دھام میٹرو اسٹیشن پر اترے ۔
  •  دونوں وزرائے اعظم نے ٹوکن کے ساتھ عام ٹرین میں مسافروں کے ساتھ سفر کیا۔
  • آسٹریلیائی وزیر اعظم کو منڈی ہاوس اسٹیشن پر دہلی میٹرو کے مختلف پروجیکٹوں کی جانکاری دی گئی ۔
  •  ان کے سفر سے میٹرو کی آمدورفت میں کسی طرح کا رخنہ نہیں پڑا ۔
  •  ان کے سفر سے مسافروں کو بھی کوئی پریشانی نہیں ہوئی۔

تازہ ترین تصاویر