Live Results Assembly Elections 2018

ممبئی میں میرا آنچل میری پہچان کے عنوان کے تحت دوروزہ ثقافتی میلہ اور کانفرنس کا انعقاد

Dec 18, 2017 11:40 PM IST
1 of 10
  • ممبئی میں ’ میرا آنچل میری پہچان‘ موضوع کے تحت دوروزہ ثقافتی میلہ اور کانفرنس شاندار طریقے سےاختتام پذیر ہوگئی ۔ دور حاضرمیں ثقافتی یلغار کے نام پر معاشرے کو یرغمال بنانے والےعوامل پرماہرین نےگفتگو کی ۔ ساتھ ہی ساتھ نمائش کے ذریعہ اسلامی اقدار کو بھی خواتین تک پہچانے کی کامیاب کوشش کی گئی ۔

    ممبئی میں ’ میرا آنچل میری پہچان‘ موضوع کے تحت دوروزہ ثقافتی میلہ اور کانفرنس شاندار طریقے سےاختتام پذیر ہوگئی ۔ دور حاضرمیں ثقافتی یلغار کے نام پر معاشرے کو یرغمال بنانے والےعوامل پرماہرین نےگفتگو کی ۔ ساتھ ہی ساتھ نمائش کے ذریعہ اسلامی اقدار کو بھی خواتین تک پہچانے کی کامیاب کوشش کی گئی ۔

  • ممبئی کے وائی ایم سی اے گراؤنڈ پرجماعت اسلامی ہند کی خواتین ونگ کے ذریعے منعقد ثقافتی میلے کا ہزاروں خواتین حصہ بنیں ۔

    ممبئی کے وائی ایم سی اے گراؤنڈ پرجماعت اسلامی ہند کی خواتین ونگ کے ذریعے منعقد ثقافتی میلے کا ہزاروں خواتین حصہ بنیں ۔

  •  سمینارکا پہلا دن ’عظمت نسواں‘ کے عنوان سے منعقد ہوا۔

    سمینارکا پہلا دن ’عظمت نسواں‘ کے عنوان سے منعقد ہوا۔

  • ماہرین نے سمینار میں تہذیبی فتنوں سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے بہتر معاشرے کی تشکیل کےلئےمذہبی اصولوں اپنانے پرزور دیا۔

    ماہرین نے سمینار میں تہذیبی فتنوں سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے بہتر معاشرے کی تشکیل کےلئےمذہبی اصولوں اپنانے پرزور دیا۔

  • دو روزہ میلہ میں ماڈلس کے ذریعہ بہترین زندگی گذارنے کے اصول بھی بتائے گئے۔

    دو روزہ میلہ میں ماڈلس کے ذریعہ بہترین زندگی گذارنے کے اصول بھی بتائے گئے۔

  • میلے میں طالبات کے لئے ترانہ ،  سیرت ڈرامہ اور تمثیلی مشاعرہ پیش کیا گیا۔

    میلے میں طالبات کے لئے ترانہ ، سیرت ڈرامہ اور تمثیلی مشاعرہ پیش کیا گیا۔

  • ساتھ ہی طالبات نے کولاج کے ذریعے اپنے فن کا مظاہرہ کیا ۔

    ساتھ ہی طالبات نے کولاج کے ذریعے اپنے فن کا مظاہرہ کیا ۔

  •  اسٹالوں کے ذریعے خواتین کو زندگی کے مختلف شعبوں میں موجود مراعات سے بھی واقف کروایا گیا تاکہ مسلم خواتین میں خودمختاری پیدا ہوسکے ۔

    اسٹالوں کے ذریعے خواتین کو زندگی کے مختلف شعبوں میں موجود مراعات سے بھی واقف کروایا گیا تاکہ مسلم خواتین میں خودمختاری پیدا ہوسکے ۔

  • جماعت اسلامی خواتین ونگ کے ذریعہ گھریلو اختلافات کا قرآن اوراحادیث کی روشنی میں حل بتایا گیا ۔

    جماعت اسلامی خواتین ونگ کے ذریعہ گھریلو اختلافات کا قرآن اوراحادیث کی روشنی میں حل بتایا گیا ۔

  • میلے کے اختتام پر مقابلوں میں شرکت کرنے والی بچیوں کوانعامات سے نوازا گیا ۔

    میلے کے اختتام پر مقابلوں میں شرکت کرنے والی بچیوں کوانعامات سے نوازا گیا ۔

  • ممبئی کے وائی ایم سی اے گراؤنڈ پرجماعت اسلامی ہند کی خواتین ونگ کے ذریعے منعقد ثقافتی میلے کا ہزاروں خواتین حصہ بنیں ۔
  •  سمینارکا پہلا دن ’عظمت نسواں‘ کے عنوان سے منعقد ہوا۔
  • ماہرین نے سمینار میں تہذیبی فتنوں سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے بہتر معاشرے کی تشکیل کےلئےمذہبی اصولوں اپنانے پرزور دیا۔
  • دو روزہ میلہ میں ماڈلس کے ذریعہ بہترین زندگی گذارنے کے اصول بھی بتائے گئے۔
  • میلے میں طالبات کے لئے ترانہ ،  سیرت ڈرامہ اور تمثیلی مشاعرہ پیش کیا گیا۔
  • ساتھ ہی طالبات نے کولاج کے ذریعے اپنے فن کا مظاہرہ کیا ۔
  •  اسٹالوں کے ذریعے خواتین کو زندگی کے مختلف شعبوں میں موجود مراعات سے بھی واقف کروایا گیا تاکہ مسلم خواتین میں خودمختاری پیدا ہوسکے ۔
  • جماعت اسلامی خواتین ونگ کے ذریعہ گھریلو اختلافات کا قرآن اوراحادیث کی روشنی میں حل بتایا گیا ۔
  • میلے کے اختتام پر مقابلوں میں شرکت کرنے والی بچیوں کوانعامات سے نوازا گیا ۔

تازہ ترین تصاویر