مفتی حرم شیخ وصی اللہ عباس نے ایک دوسرے کو کافر کہنے والوں کی شدید تنقید کی ، مسلمانوں کو کی یہ تلقین

Oct 27, 2017 05:27 PM IST
1 of 10
  • انبیا کی تعلیم ہی صراط مستقیم ہے ، جو قران وحدیث کو چھوڑ کر دوسرا راستے اختیار کررہا ہے وہ گمراہی میں جارہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار مفتی حرم پروفیسر ڈاکٹر وصی اللہ عباس نے کیا۔ وہ اورنگ آباد میں منعقدہ صراط مستقیم کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے ۔ مفتی حرم کے ایمان افروز خطاب کو سننے ہزاروں مندوبین جمع ہوئے تھے ۔

    انبیا کی تعلیم ہی صراط مستقیم ہے ، جو قران وحدیث کو چھوڑ کر دوسرا راستے اختیار کررہا ہے وہ گمراہی میں جارہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار مفتی حرم پروفیسر ڈاکٹر وصی اللہ عباس نے کیا۔ وہ اورنگ آباد میں منعقدہ صراط مستقیم کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے ۔ مفتی حرم کے ایمان افروز خطاب کو سننے ہزاروں مندوبین جمع ہوئے تھے ۔

  •  اورنگ آباد میں یمنی اورعرب باشندوں کی اچھی خاصی تعداد آباد ہے ۔

    اورنگ آباد میں یمنی اورعرب باشندوں کی اچھی خاصی تعداد آباد ہے ۔

  •  کہا جاتا ہے کہ آصف جاہی دورحکومت میں یہ لوگ دکن پہنچے تھے، پھر وہ یہیں کے ہوکر رہ گئے ۔ لیکن ان کی سرگرمیاں کمیونٹی تک ہی محدود رہیں ۔

    کہا جاتا ہے کہ آصف جاہی دورحکومت میں یہ لوگ دکن پہنچے تھے، پھر وہ یہیں کے ہوکر رہ گئے ۔ لیکن ان کی سرگرمیاں کمیونٹی تک ہی محدود رہیں ۔

  • یہ پہلا موقع ہےکہ جمعیۃ العربیہ نےعوامی سطح پر کانفرنس کا انعقاد کیا ۔ صراط مستقیم کانفرنس میں مفتی حرم پروفیسر ڈاکٹر وصی اللہ عباس نے خصوصی طور پر شرکت کی اورمندوبین کو دین حق پر چلنے کی تلقین کی ۔

    یہ پہلا موقع ہےکہ جمعیۃ العربیہ نےعوامی سطح پر کانفرنس کا انعقاد کیا ۔ صراط مستقیم کانفرنس میں مفتی حرم پروفیسر ڈاکٹر وصی اللہ عباس نے خصوصی طور پر شرکت کی اورمندوبین کو دین حق پر چلنے کی تلقین کی ۔

  •  مفتی حرم نے اپنے خطاب میں نئی نسلوں کو علم کے زیورسےآراستہ کرنے پر زور دیا۔ اس موقع پرمفتی حرم نےعبادت کے نام پراسلام میں در آئی بدعات اور خرافات کو لے کر بھی  افسوس کا اظہار کیا اورعلما کو اس کے لیے ذمہ دار قرار دیا ۔

    مفتی حرم نے اپنے خطاب میں نئی نسلوں کو علم کے زیورسےآراستہ کرنے پر زور دیا۔ اس موقع پرمفتی حرم نےعبادت کے نام پراسلام میں در آئی بدعات اور خرافات کو لے کر بھی افسوس کا اظہار کیا اورعلما کو اس کے لیے ذمہ دار قرار دیا ۔

  •  ان کا کہنا تھا کہ علما کی مصلحت پسندی کی وجہ سے اسلام کئی چہروں میں بٹ چکا ہے۔

    ان کا کہنا تھا کہ علما کی مصلحت پسندی کی وجہ سے اسلام کئی چہروں میں بٹ چکا ہے۔

  • مفتی حرم نے اپنے نصیحت آموز خطاب میں ایک دوسرے کو کافر کہنے والوں پر بھی شدید نکتہ چینی کی اور کہا کہ ہرکلمہ گو مسلمان ہے چاہے ، وہ جس امام کی پیروی کرے ۔ کانفرنس میں بڑے پیمانے پر لوگوں نے شرکت کی اور پورے انہماک سے مفتی حرم کو سنا ۔

    مفتی حرم نے اپنے نصیحت آموز خطاب میں ایک دوسرے کو کافر کہنے والوں پر بھی شدید نکتہ چینی کی اور کہا کہ ہرکلمہ گو مسلمان ہے چاہے ، وہ جس امام کی پیروی کرے ۔ کانفرنس میں بڑے پیمانے پر لوگوں نے شرکت کی اور پورے انہماک سے مفتی حرم کو سنا ۔

  • کانفرنس میں جمعیت العرب کی جانب سے زندگی کے مختلف شعبوں میں کاہائے نمایاں انجام دینے والے گیارہ عرب باشندوں کو اعزازات سے نوازا گیا، جن میں سینئر صحافی ابوبکر رہبر اور ناصر نہدی قابل دکر ہیں ۔

    کانفرنس میں جمعیت العرب کی جانب سے زندگی کے مختلف شعبوں میں کاہائے نمایاں انجام دینے والے گیارہ عرب باشندوں کو اعزازات سے نوازا گیا، جن میں سینئر صحافی ابوبکر رہبر اور ناصر نہدی قابل دکر ہیں ۔

  • کانفریس کا آغاز تلاوۃ قران کریم سے ہوا ۔ اس کے بعد ڈاکٹر عبدالسمیع ندوی نے ترانہ ملی پیش کیا ۔

    کانفریس کا آغاز تلاوۃ قران کریم سے ہوا ۔ اس کے بعد ڈاکٹر عبدالسمیع ندوی نے ترانہ ملی پیش کیا ۔

  • کانفرنس میں شرکت کے لیے اورنگ آباد کے علاوہ اطراف واکناف کے شہروں سے بھی یمنی اورعرب باشندے کثیر تعداد میں پہنچے تھے ۔کانفرنس کی نظامت کے فرائض سینئر صحافی ابوبکر رہبر نےانجام دیئے اور ناصر بن نہدی کے اظہار تشکر پر کانفرنس کا اختتام عمل میں آیا۔

    کانفرنس میں شرکت کے لیے اورنگ آباد کے علاوہ اطراف واکناف کے شہروں سے بھی یمنی اورعرب باشندے کثیر تعداد میں پہنچے تھے ۔کانفرنس کی نظامت کے فرائض سینئر صحافی ابوبکر رہبر نےانجام دیئے اور ناصر بن نہدی کے اظہار تشکر پر کانفرنس کا اختتام عمل میں آیا۔

  •  اورنگ آباد میں یمنی اورعرب باشندوں کی اچھی خاصی تعداد آباد ہے ۔
  •  کہا جاتا ہے کہ آصف جاہی دورحکومت میں یہ لوگ دکن پہنچے تھے، پھر وہ یہیں کے ہوکر رہ گئے ۔ لیکن ان کی سرگرمیاں کمیونٹی تک ہی محدود رہیں ۔
  • یہ پہلا موقع ہےکہ جمعیۃ العربیہ نےعوامی سطح پر کانفرنس کا انعقاد کیا ۔ صراط مستقیم کانفرنس میں مفتی حرم پروفیسر ڈاکٹر وصی اللہ عباس نے خصوصی طور پر شرکت کی اورمندوبین کو دین حق پر چلنے کی تلقین کی ۔
  •  مفتی حرم نے اپنے خطاب میں نئی نسلوں کو علم کے زیورسےآراستہ کرنے پر زور دیا۔ اس موقع پرمفتی حرم نےعبادت کے نام پراسلام میں در آئی بدعات اور خرافات کو لے کر بھی  افسوس کا اظہار کیا اورعلما کو اس کے لیے ذمہ دار قرار دیا ۔
  •  ان کا کہنا تھا کہ علما کی مصلحت پسندی کی وجہ سے اسلام کئی چہروں میں بٹ چکا ہے۔
  • مفتی حرم نے اپنے نصیحت آموز خطاب میں ایک دوسرے کو کافر کہنے والوں پر بھی شدید نکتہ چینی کی اور کہا کہ ہرکلمہ گو مسلمان ہے چاہے ، وہ جس امام کی پیروی کرے ۔ کانفرنس میں بڑے پیمانے پر لوگوں نے شرکت کی اور پورے انہماک سے مفتی حرم کو سنا ۔
  • کانفرنس میں جمعیت العرب کی جانب سے زندگی کے مختلف شعبوں میں کاہائے نمایاں انجام دینے والے گیارہ عرب باشندوں کو اعزازات سے نوازا گیا، جن میں سینئر صحافی ابوبکر رہبر اور ناصر نہدی قابل دکر ہیں ۔
  • کانفریس کا آغاز تلاوۃ قران کریم سے ہوا ۔ اس کے بعد ڈاکٹر عبدالسمیع ندوی نے ترانہ ملی پیش کیا ۔
  • کانفرنس میں شرکت کے لیے اورنگ آباد کے علاوہ اطراف واکناف کے شہروں سے بھی یمنی اورعرب باشندے کثیر تعداد میں پہنچے تھے ۔کانفرنس کی نظامت کے فرائض سینئر صحافی ابوبکر رہبر نےانجام دیئے اور ناصر بن نہدی کے اظہار تشکر پر کانفرنس کا اختتام عمل میں آیا۔

تازہ ترین تصاویر