ہرریاست میں حج ہاوس کی تعمیر ہو ، اقلیتی امور کی وزارت ہر ممکن مدد کیلئے تیار ہے : مختار عباس نقوی

Jan 01, 2017 09:07 PM IST
1 of 20
  • وزیر مملکت برائے اقلیتی امور(آزادانہ چارج) مسٹر مختار عباس نقوی نے آج کہا ہے کہ اقلیتی وزارت اور حج کمیٹی آف انڈیا نے آئندہ حج کی تیاریاں بہت پہلے سے شروع کر دی ہیں ، تاکہ حاجیوں کو سفر حج کے دوران کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ (تصاویر مختار عباس نقوی کے ٹویٹر ہینڈل سے لی گئی ہیں)۔

    وزیر مملکت برائے اقلیتی امور(آزادانہ چارج) مسٹر مختار عباس نقوی نے آج کہا ہے کہ اقلیتی وزارت اور حج کمیٹی آف انڈیا نے آئندہ حج کی تیاریاں بہت پہلے سے شروع کر دی ہیں ، تاکہ حاجیوں کو سفر حج کے دوران کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ (تصاویر مختار عباس نقوی کے ٹویٹر ہینڈل سے لی گئی ہیں)۔

  • ممبئی کے لوک مانیہ تلک مارگ پر واقع حاجی سابو صدیق مسافر خانہ روڈ پر واقع مہاراشٹر اسٹیٹ حج کمیٹی کے نوتعمیرشدہ دفتر کے افتتاح کے موقع پر نقوی نے کہا کہ حاجیوں کو عمدہ ترین سہولیات مہیا کرانا حکومت اور دیگر ایجنسیوں کی ذمہ داری ہے۔

    ممبئی کے لوک مانیہ تلک مارگ پر واقع حاجی سابو صدیق مسافر خانہ روڈ پر واقع مہاراشٹر اسٹیٹ حج کمیٹی کے نوتعمیرشدہ دفتر کے افتتاح کے موقع پر نقوی نے کہا کہ حاجیوں کو عمدہ ترین سہولیات مہیا کرانا حکومت اور دیگر ایجنسیوں کی ذمہ داری ہے۔

  • انہوں نے کہا کہ ہماری وزارت اس سلسلے میں جنگی پیمانے پر کام کر رہی ہے۔

    انہوں نے کہا کہ ہماری وزارت اس سلسلے میں جنگی پیمانے پر کام کر رہی ہے۔

  • مرکزی وزیر نے مزیدکہا کہ ہر ریاست میں حج ہاؤس بنائے جانے چاہئیں۔اس کے لئے ہماری وزارت ہر ممکن مددکے لئے تیار ہے۔

    مرکزی وزیر نے مزیدکہا کہ ہر ریاست میں حج ہاؤس بنائے جانے چاہئیں۔اس کے لئے ہماری وزارت ہر ممکن مددکے لئے تیار ہے۔

  • ہم نے ریاستی حکومتوں کو اس سلسلے میں خط بھی روانہ کیا ہے۔

    ہم نے ریاستی حکومتوں کو اس سلسلے میں خط بھی روانہ کیا ہے۔

  • مسٹرمختار عباس نقوی نے کہا کہ مرکزی حکومت اس بات کے لئے کوشاں ہے کہ گزشتہ سال کی طرح اس سال کا سفرحج آسان اورخوشگوار ہو۔

    مسٹرمختار عباس نقوی نے کہا کہ مرکزی حکومت اس بات کے لئے کوشاں ہے کہ گزشتہ سال کی طرح اس سال کا سفرحج آسان اورخوشگوار ہو۔

  • انہوں نے کہا کہ پہلی مرتبہ اقلیتی امور کی وزارت نے اگست میں حج سے پہلے کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے حکام کی ایک ٹیم مکہ بھیجی تھی۔ اس سال بھی اعلی افسران کاایک وفد حج انتظامات کی نگرانی اوررابطہ کیلئے سعودی عرب جائے گا۔

    انہوں نے کہا کہ پہلی مرتبہ اقلیتی امور کی وزارت نے اگست میں حج سے پہلے کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے حکام کی ایک ٹیم مکہ بھیجی تھی۔ اس سال بھی اعلی افسران کاایک وفد حج انتظامات کی نگرانی اوررابطہ کیلئے سعودی عرب جائے گا۔

  • مسٹر نقوی نے کہا کہ انہوں نے حج انتظامات کو بہتر سے بہتر بنانے اور حاجیوں کو زیادہ سے زیادہ سہولت مہیا کرانے کے لئے دسمبر میں ہندوستان میں سعودی عرب کے سفیر ڈاکٹر سعود محمد الساتی سے ملاقات کی تھی۔

    مسٹر نقوی نے کہا کہ انہوں نے حج انتظامات کو بہتر سے بہتر بنانے اور حاجیوں کو زیادہ سے زیادہ سہولت مہیا کرانے کے لئے دسمبر میں ہندوستان میں سعودی عرب کے سفیر ڈاکٹر سعود محمد الساتی سے ملاقات کی تھی۔

  • انہوں نے ڈاکٹر الساتی سے آئندہ سفر حج سے متعلق مختلف مسائل پر بامعنی اور جامع گفتگوکی۔

    انہوں نے ڈاکٹر الساتی سے آئندہ سفر حج سے متعلق مختلف مسائل پر بامعنی اور جامع گفتگوکی۔

  • نقوی نے کہا کہ گزشتہ سال فرائض حج کی ادائیگی میں سعودی عرب نے مکمل تعاون دیا تھا۔

    نقوی نے کہا کہ گزشتہ سال فرائض حج کی ادائیگی میں سعودی عرب نے مکمل تعاون دیا تھا۔

  • علاوہ ازیں دو ماہ قبل نئی دہلی میں حج کے تعلق سے ایک جائزہ میٹنگ بھی منعقدکی جا چکی ہے ۔

    علاوہ ازیں دو ماہ قبل نئی دہلی میں حج کے تعلق سے ایک جائزہ میٹنگ بھی منعقدکی جا چکی ہے ۔

  • اس میں حج امورسے وابستہ مختلف مسائل پر تفصیلی بحث ہوئی۔

    اس میں حج امورسے وابستہ مختلف مسائل پر تفصیلی بحث ہوئی۔

  • گزشتہ حج کے تجربات کا جائزہ لے کر آئندہ حج کی تیاریوں پر تبادلہ خیال کیا گیا جس میں حاجیوں کی بہتر رہائش اور اچھے ٹریفک کا مسئلہ شامل ہے۔

    گزشتہ حج کے تجربات کا جائزہ لے کر آئندہ حج کی تیاریوں پر تبادلہ خیال کیا گیا جس میں حاجیوں کی بہتر رہائش اور اچھے ٹریفک کا مسئلہ شامل ہے۔

  • مختار عباس نقوی نے کہا کہ ہم نے آئندہ حج کے لئے ملک بھر سے آنے والی مختلف تجاویز کی بنیاد پر سعودی عرب حکومت اور حج سے وابستہ ہندستان کی ایجنسیوں سے بات چت شروع کر دی ہے۔

    مختار عباس نقوی نے کہا کہ ہم نے آئندہ حج کے لئے ملک بھر سے آنے والی مختلف تجاویز کی بنیاد پر سعودی عرب حکومت اور حج سے وابستہ ہندستان کی ایجنسیوں سے بات چت شروع کر دی ہے۔

  • وزیر موصوف نے کہا کہ شہری ہوا بازی کی وزارت کے حکام سے بھی کہا گیا ہے کہ عازمین حج کو جدید سہولیات سے لیس جہاز دستیاب کرائے جائیں۔

    وزیر موصوف نے کہا کہ شہری ہوا بازی کی وزارت کے حکام سے بھی کہا گیا ہے کہ عازمین حج کو جدید سہولیات سے لیس جہاز دستیاب کرائے جائیں۔

  • انہوں نے کہا کہ حج 2017 کا اعلان ہو گیا ہے اور 2 جنوری سے حج فارم حاصل کرنے کا عمل شروع ہوجائے گا۔

    انہوں نے کہا کہ حج 2017 کا اعلان ہو گیا ہے اور 2 جنوری سے حج فارم حاصل کرنے کا عمل شروع ہوجائے گا۔

  • درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 24 جنوری ہے۔

    درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 24 جنوری ہے۔

  • گزشتہ سال حج میں پورے ملک کے 21 مراکز سے تقریبا 99903 حاجیوں نے حج کمیٹی آف انڈیا کے توسط سے فرائض حج کو انجام دیا اور تقریبا 36 ہزار حاجی پرائیویٹ ٹور آپریٹرز کے ذریعے حج کو گئے۔

    گزشتہ سال حج میں پورے ملک کے 21 مراکز سے تقریبا 99903 حاجیوں نے حج کمیٹی آف انڈیا کے توسط سے فرائض حج کو انجام دیا اور تقریبا 36 ہزار حاجی پرائیویٹ ٹور آپریٹرز کے ذریعے حج کو گئے۔

  • مہاراشٹر اسٹیٹ حج کمیٹی کے نوتعمیرشدہ دفتر کے افتتاح کے موقع پر مہاراشٹر کے اقلیتی بہبود کے وزیر مسٹر ونود تاوڑے، ممبئی جنوبی لوک سبھا ممبر پارلیمنٹ مسٹر اروند ساونت، مہاراشٹر کے اقلیتی بہبود وزیر مملکت مسٹر دلیپ کامبلے، حج کمیٹی آف انڈیا کے سی ای او عطاالرحمن، مہاراشٹر اسٹیٹ حج کمیٹی کے چیئرمین الحاج ابراہیم غلام نبی شیخ بھی موجود تھے۔

    مہاراشٹر اسٹیٹ حج کمیٹی کے نوتعمیرشدہ دفتر کے افتتاح کے موقع پر مہاراشٹر کے اقلیتی بہبود کے وزیر مسٹر ونود تاوڑے، ممبئی جنوبی لوک سبھا ممبر پارلیمنٹ مسٹر اروند ساونت، مہاراشٹر کے اقلیتی بہبود وزیر مملکت مسٹر دلیپ کامبلے، حج کمیٹی آف انڈیا کے سی ای او عطاالرحمن، مہاراشٹر اسٹیٹ حج کمیٹی کے چیئرمین الحاج ابراہیم غلام نبی شیخ بھی موجود تھے۔

  • افتتاح کے موقع پر کثیر تعداد میں مسلمانوںنے بھی شرکت کی۔

    افتتاح کے موقع پر کثیر تعداد میں مسلمانوںنے بھی شرکت کی۔

  • ممبئی کے لوک مانیہ تلک مارگ پر واقع حاجی سابو صدیق مسافر خانہ روڈ پر واقع مہاراشٹر اسٹیٹ حج کمیٹی کے نوتعمیرشدہ دفتر کے افتتاح کے موقع پر نقوی نے کہا کہ حاجیوں کو عمدہ ترین سہولیات مہیا کرانا حکومت اور دیگر ایجنسیوں کی ذمہ داری ہے۔
  • انہوں نے کہا کہ ہماری وزارت اس سلسلے میں جنگی پیمانے پر کام کر رہی ہے۔
  • مرکزی وزیر نے مزیدکہا کہ ہر ریاست میں حج ہاؤس بنائے جانے چاہئیں۔اس کے لئے ہماری وزارت ہر ممکن مددکے لئے تیار ہے۔
  • ہم نے ریاستی حکومتوں کو اس سلسلے میں خط بھی روانہ کیا ہے۔
  • مسٹرمختار عباس نقوی نے کہا کہ مرکزی حکومت اس بات کے لئے کوشاں ہے کہ گزشتہ سال کی طرح اس سال کا سفرحج آسان اورخوشگوار ہو۔
  • انہوں نے کہا کہ پہلی مرتبہ اقلیتی امور کی وزارت نے اگست میں حج سے پہلے کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے حکام کی ایک ٹیم مکہ بھیجی تھی۔ اس سال بھی اعلی افسران کاایک وفد حج انتظامات کی نگرانی اوررابطہ کیلئے سعودی عرب جائے گا۔
  • مسٹر نقوی نے کہا کہ انہوں نے حج انتظامات کو بہتر سے بہتر بنانے اور حاجیوں کو زیادہ سے زیادہ سہولت مہیا کرانے کے لئے دسمبر میں ہندوستان میں سعودی عرب کے سفیر ڈاکٹر سعود محمد الساتی سے ملاقات کی تھی۔
  • انہوں نے ڈاکٹر الساتی سے آئندہ سفر حج سے متعلق مختلف مسائل پر بامعنی اور جامع گفتگوکی۔
  • نقوی نے کہا کہ گزشتہ سال فرائض حج کی ادائیگی میں سعودی عرب نے مکمل تعاون دیا تھا۔
  • علاوہ ازیں دو ماہ قبل نئی دہلی میں حج کے تعلق سے ایک جائزہ میٹنگ بھی منعقدکی جا چکی ہے ۔
  • اس میں حج امورسے وابستہ مختلف مسائل پر تفصیلی بحث ہوئی۔
  • گزشتہ حج کے تجربات کا جائزہ لے کر آئندہ حج کی تیاریوں پر تبادلہ خیال کیا گیا جس میں حاجیوں کی بہتر رہائش اور اچھے ٹریفک کا مسئلہ شامل ہے۔
  • مختار عباس نقوی نے کہا کہ ہم نے آئندہ حج کے لئے ملک بھر سے آنے والی مختلف تجاویز کی بنیاد پر سعودی عرب حکومت اور حج سے وابستہ ہندستان کی ایجنسیوں سے بات چت شروع کر دی ہے۔
  • وزیر موصوف نے کہا کہ شہری ہوا بازی کی وزارت کے حکام سے بھی کہا گیا ہے کہ عازمین حج کو جدید سہولیات سے لیس جہاز دستیاب کرائے جائیں۔
  • انہوں نے کہا کہ حج 2017 کا اعلان ہو گیا ہے اور 2 جنوری سے حج فارم حاصل کرنے کا عمل شروع ہوجائے گا۔
  • درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 24 جنوری ہے۔
  • گزشتہ سال حج میں پورے ملک کے 21 مراکز سے تقریبا 99903 حاجیوں نے حج کمیٹی آف انڈیا کے توسط سے فرائض حج کو انجام دیا اور تقریبا 36 ہزار حاجی پرائیویٹ ٹور آپریٹرز کے ذریعے حج کو گئے۔
  • مہاراشٹر اسٹیٹ حج کمیٹی کے نوتعمیرشدہ دفتر کے افتتاح کے موقع پر مہاراشٹر کے اقلیتی بہبود کے وزیر مسٹر ونود تاوڑے، ممبئی جنوبی لوک سبھا ممبر پارلیمنٹ مسٹر اروند ساونت، مہاراشٹر کے اقلیتی بہبود وزیر مملکت مسٹر دلیپ کامبلے، حج کمیٹی آف انڈیا کے سی ای او عطاالرحمن، مہاراشٹر اسٹیٹ حج کمیٹی کے چیئرمین الحاج ابراہیم غلام نبی شیخ بھی موجود تھے۔
  • افتتاح کے موقع پر کثیر تعداد میں مسلمانوںنے بھی شرکت کی۔

تازہ ترین تصاویر