وزارت اقلیتی امور کو ممبئی حج ہاؤس میں جاری آئی اے ایس کی مفت کوچنگ کلاسیز پر اعتراض؟

May 06, 2017 06:36 PM IST
1 of 8
  • ممبئی میں مرکزی حج کمیٹی آف انڈیا کے صدر دفتر حج ہاؤس میں مسلم طلبہ و طالبات کے لئے چلنے والی مفت آئی اے ایس کی تربیتی کوچنگ حکومت کی آنکھ میں اب کھٹکنے لگی ہے۔ حج ہاؤس آئی اے ایس اینڈ الائیڈ سروسیز کوچنگ اینڈ گائیڈنس سیل کو مرکزی وزارت برائے اقلیتی امور بند کرنا چاہتی ہے۔ غور طلب ہے کہ اس سے قبل مرکزی حج کمیٹی وزارت خارجہ کے زیر اہتمام تھی اس وقت اسے آئی اے ایس تربیتی کلاس کیلئے سرکاری سطح پراعتراضات  کا سامنا نہیں کرنا پڑا تھا لیکن اقلیتی امور کے ماتحت آنے کےبعد اب اعتراض کیا جا رہا ہے۔

    ممبئی میں مرکزی حج کمیٹی آف انڈیا کے صدر دفتر حج ہاؤس میں مسلم طلبہ و طالبات کے لئے چلنے والی مفت آئی اے ایس کی تربیتی کوچنگ حکومت کی آنکھ میں اب کھٹکنے لگی ہے۔ حج ہاؤس آئی اے ایس اینڈ الائیڈ سروسیز کوچنگ اینڈ گائیڈنس سیل کو مرکزی وزارت برائے اقلیتی امور بند کرنا چاہتی ہے۔ غور طلب ہے کہ اس سے قبل مرکزی حج کمیٹی وزارت خارجہ کے زیر اہتمام تھی اس وقت اسے آئی اے ایس تربیتی کلاس کیلئے سرکاری سطح پراعتراضات کا سامنا نہیں کرنا پڑا تھا لیکن اقلیتی امور کے ماتحت آنے کےبعد اب اعتراض کیا جا رہا ہے۔

  • مرکزی حج کمیٹی ہندوستانی عازمین حج کے لیے حج کے جملہ انتظامات کرنے کے علاوہ مسلم طلبہ و طالبات کے لیے ایک نہایت اہم کام انجام دیتی ہے۔

    مرکزی حج کمیٹی ہندوستانی عازمین حج کے لیے حج کے جملہ انتظامات کرنے کے علاوہ مسلم طلبہ و طالبات کے لیے ایک نہایت اہم کام انجام دیتی ہے۔

  • مرکزی حج کمیٹی اعلی سرکاری ملازمتوں میں مسلمانوں کی نمائندگی کو بڑھانے کے لیے آئی اے ایس اینڈ الائیڈ سروسیس کوچنگ اینڈ گائیڈنس سیل چلاتی ہے تاکہ اعلی ملازمتوں میں مسلمانوں کی تعداد میں اضافہ ہو لیکن مرکزی وزارت اقلیتی امور اس کام کو آگے بڑھانے کیلئے اجازت نہیں دے رہی ہے۔

    مرکزی حج کمیٹی اعلی سرکاری ملازمتوں میں مسلمانوں کی نمائندگی کو بڑھانے کے لیے آئی اے ایس اینڈ الائیڈ سروسیس کوچنگ اینڈ گائیڈنس سیل چلاتی ہے تاکہ اعلی ملازمتوں میں مسلمانوں کی تعداد میں اضافہ ہو لیکن مرکزی وزارت اقلیتی امور اس کام کو آگے بڑھانے کیلئے اجازت نہیں دے رہی ہے۔

  • حج ہاؤس آئی اے ایس کلاس میں ہر سال 40 سے 50 طلبہ و طالبات کوانٹرنس امتحان کے ذریعے ٹریننگ دی جاتی ہے۔ اپریل میں درخواست فارم نکلتا ہے اور مئی میں ملک کے مختلف شہروں میں داخلہ امتحانات منعقد ہوتے ہیں  لیکن اس سال ابھی تک اس سلسلے میں کوئی پہل نہیں ہو پائی ہے۔

    حج ہاؤس آئی اے ایس کلاس میں ہر سال 40 سے 50 طلبہ و طالبات کوانٹرنس امتحان کے ذریعے ٹریننگ دی جاتی ہے۔ اپریل میں درخواست فارم نکلتا ہے اور مئی میں ملک کے مختلف شہروں میں داخلہ امتحانات منعقد ہوتے ہیں لیکن اس سال ابھی تک اس سلسلے میں کوئی پہل نہیں ہو پائی ہے۔

  • وزارت برائے اقلیتی امور کا ماننا ہے کہ مسلم طلبہ و طالبات کو آئی اے ایس کی تربیت دینا حج کمیٹی کا کام نہیں ہے۔ حالانکہ 2010 سے شروع ہونے والی حج ہاؤس آئی اے ایس کلاس نے 2015 تک ایک آئی پی ایس اور دوآئی آرایس افسر دیئے ہیں۔

    وزارت برائے اقلیتی امور کا ماننا ہے کہ مسلم طلبہ و طالبات کو آئی اے ایس کی تربیت دینا حج کمیٹی کا کام نہیں ہے۔ حالانکہ 2010 سے شروع ہونے والی حج ہاؤس آئی اے ایس کلاس نے 2015 تک ایک آئی پی ایس اور دوآئی آرایس افسر دیئے ہیں۔

  •  اس کے علاوہ کئی طلبہ دیگر شعبوں کے مقابلہ جاتی امتحانات میں بھی کامیاب ہوئے ہیں۔  یو پی ایس سی امتحان میں کامیاب طلبہ میں سلمان تاج پاٹل (آئی پی ایس2011) ، شکیل محمود انصاری (آئی آرایس 2012) اور شکیل سانڈے ( آئی آر ایس 2015) شامل ہیں۔

    اس کے علاوہ کئی طلبہ دیگر شعبوں کے مقابلہ جاتی امتحانات میں بھی کامیاب ہوئے ہیں۔ یو پی ایس سی امتحان میں کامیاب طلبہ میں سلمان تاج پاٹل (آئی پی ایس2011) ، شکیل محمود انصاری (آئی آرایس 2012) اور شکیل سانڈے ( آئی آر ایس 2015) شامل ہیں۔

  •  واضح رہے کہ مرکزی حج کمیٹی تمام طلبہ و طالبات کو مفت میں کوچنگ اوررہائش کے ساتھ تمام تر سہولیات فراہم کرتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ  یہاں کشمیر سے لیکر کنیا کماری تک کے طلبہ کوچنگ کے لئے آتے ہیں۔

    واضح رہے کہ مرکزی حج کمیٹی تمام طلبہ و طالبات کو مفت میں کوچنگ اوررہائش کے ساتھ تمام تر سہولیات فراہم کرتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ یہاں کشمیر سے لیکر کنیا کماری تک کے طلبہ کوچنگ کے لئے آتے ہیں۔

  • حج ہاؤس آئی اے ایس کوچنگ کلاسیز کا بجٹ مرکزی حج کمیٹی برداشت کرتی ہے۔ ساتھ ہی حج ایکٹ میں حج کمیٹی کو مسلم کمیونٹی کی فلاح وبہبود کیلئے چیریٹی کے کام کرنے کا بھی حق فراہم ہے۔

    حج ہاؤس آئی اے ایس کوچنگ کلاسیز کا بجٹ مرکزی حج کمیٹی برداشت کرتی ہے۔ ساتھ ہی حج ایکٹ میں حج کمیٹی کو مسلم کمیونٹی کی فلاح وبہبود کیلئے چیریٹی کے کام کرنے کا بھی حق فراہم ہے۔

  • مرکزی حج کمیٹی ہندوستانی عازمین حج کے لیے حج کے جملہ انتظامات کرنے کے علاوہ مسلم طلبہ و طالبات کے لیے ایک نہایت اہم کام انجام دیتی ہے۔
  • مرکزی حج کمیٹی اعلی سرکاری ملازمتوں میں مسلمانوں کی نمائندگی کو بڑھانے کے لیے آئی اے ایس اینڈ الائیڈ سروسیس کوچنگ اینڈ گائیڈنس سیل چلاتی ہے تاکہ اعلی ملازمتوں میں مسلمانوں کی تعداد میں اضافہ ہو لیکن مرکزی وزارت اقلیتی امور اس کام کو آگے بڑھانے کیلئے اجازت نہیں دے رہی ہے۔
  • حج ہاؤس آئی اے ایس کلاس میں ہر سال 40 سے 50 طلبہ و طالبات کوانٹرنس امتحان کے ذریعے ٹریننگ دی جاتی ہے۔ اپریل میں درخواست فارم نکلتا ہے اور مئی میں ملک کے مختلف شہروں میں داخلہ امتحانات منعقد ہوتے ہیں  لیکن اس سال ابھی تک اس سلسلے میں کوئی پہل نہیں ہو پائی ہے۔
  • وزارت برائے اقلیتی امور کا ماننا ہے کہ مسلم طلبہ و طالبات کو آئی اے ایس کی تربیت دینا حج کمیٹی کا کام نہیں ہے۔ حالانکہ 2010 سے شروع ہونے والی حج ہاؤس آئی اے ایس کلاس نے 2015 تک ایک آئی پی ایس اور دوآئی آرایس افسر دیئے ہیں۔
  •  اس کے علاوہ کئی طلبہ دیگر شعبوں کے مقابلہ جاتی امتحانات میں بھی کامیاب ہوئے ہیں۔  یو پی ایس سی امتحان میں کامیاب طلبہ میں سلمان تاج پاٹل (آئی پی ایس2011) ، شکیل محمود انصاری (آئی آرایس 2012) اور شکیل سانڈے ( آئی آر ایس 2015) شامل ہیں۔
  •  واضح رہے کہ مرکزی حج کمیٹی تمام طلبہ و طالبات کو مفت میں کوچنگ اوررہائش کے ساتھ تمام تر سہولیات فراہم کرتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ  یہاں کشمیر سے لیکر کنیا کماری تک کے طلبہ کوچنگ کے لئے آتے ہیں۔
  • حج ہاؤس آئی اے ایس کوچنگ کلاسیز کا بجٹ مرکزی حج کمیٹی برداشت کرتی ہے۔ ساتھ ہی حج ایکٹ میں حج کمیٹی کو مسلم کمیونٹی کی فلاح وبہبود کیلئے چیریٹی کے کام کرنے کا بھی حق فراہم ہے۔

تازہ ترین تصاویر