یوگی جی ٹوپی پہن کر نماز ادا کر لیں ، پڑھیں یوپی وزیر اعلی کے بیان پر کس نے کیا کہا ؟

Mar 30, 2017 07:22 PM IST
1 of 8
  • یوگا فیسٹیول میں یوپی کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے سوریہ نمسکار اور نماز کا موازنہ کرنے پر مسلمانوں اور اپوزیشن رہنماؤں نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ مسلم مذہبی رہنماؤں اور سیاسی جماعتوں نے مذمت کرتے ہوئے یوگی کے اس بیان کو ہندو مسلم مذہب کو توڑنے والا قرار دیا ۔ تو وہیں کچھ لوگوں نے یوگی کے اس بیان کی تعریف بھی کی ہے۔

    یوگا فیسٹیول میں یوپی کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے سوریہ نمسکار اور نماز کا موازنہ کرنے پر مسلمانوں اور اپوزیشن رہنماؤں نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ مسلم مذہبی رہنماؤں اور سیاسی جماعتوں نے مذمت کرتے ہوئے یوگی کے اس بیان کو ہندو مسلم مذہب کو توڑنے والا قرار دیا ۔ تو وہیں کچھ لوگوں نے یوگی کے اس بیان کی تعریف بھی کی ہے۔

  •  مولانا عمیر الیاسی کا کہنا ہے کہ نماز اور سوریہ نمسکار دونوں الگ الگ چیزیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ یوگی نے ان دونوں کا موازنہ کر کے ہندو اور مسلمان دونوں مذاہب کو توڑنے کی کوشش کی ہے۔

    مولانا عمیر الیاسی کا کہنا ہے کہ نماز اور سوریہ نمسکار دونوں الگ الگ چیزیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ یوگی نے ان دونوں کا موازنہ کر کے ہندو اور مسلمان دونوں مذاہب کو توڑنے کی کوشش کی ہے۔

  • کانگریس لیڈر پی ایل پنیا نے کہا کہ ہو سکتا ہے کہ نماز اور سوریہ نمسکار میں یکسانیت ہو، لیکن یہ بات صرف کہنے کی نہیں ہے۔ یوگی کا رخ بھی دونوں کمیونٹی کے لئے یکساں ہونا چاہئے۔

    کانگریس لیڈر پی ایل پنیا نے کہا کہ ہو سکتا ہے کہ نماز اور سوریہ نمسکار میں یکسانیت ہو، لیکن یہ بات صرف کہنے کی نہیں ہے۔ یوگی کا رخ بھی دونوں کمیونٹی کے لئے یکساں ہونا چاہئے۔

  • جے ڈی یو کے ترجمان کے سی تیاگی نے یوگی کے اس بیان کی تعریف کی ہے۔ تیاگی کا کہنا ہے کہ مجھے خوشی ہے کہ ذمہ داری نے انہیں انسان بنا دیا ہے۔

    جے ڈی یو کے ترجمان کے سی تیاگی نے یوگی کے اس بیان کی تعریف کی ہے۔ تیاگی کا کہنا ہے کہ مجھے خوشی ہے کہ ذمہ داری نے انہیں انسان بنا دیا ہے۔

  • وہیں جے ڈی یو لیڈر علی انور کے مطابق کہ اگر یوگی جی کو لگتا ہے کہ دونوں ایک جیسی ہیں ، تو انہیں بھی ٹوپی پہن کے نماز پڑھنی چاہئے۔

    وہیں جے ڈی یو لیڈر علی انور کے مطابق کہ اگر یوگی جی کو لگتا ہے کہ دونوں ایک جیسی ہیں ، تو انہیں بھی ٹوپی پہن کے نماز پڑھنی چاہئے۔

  • بی جے پی ترجمان شاہنواز حسین نے یوگی آدتیہ ناتھ کے بیان کو مذہب سے جوڑ کر نہ دیکھنے کی اپیل کی۔ انہوں نے کہا کہ اس کو صحت سے جوڑ کر دیکھیں۔

    بی جے پی ترجمان شاہنواز حسین نے یوگی آدتیہ ناتھ کے بیان کو مذہب سے جوڑ کر نہ دیکھنے کی اپیل کی۔ انہوں نے کہا کہ اس کو صحت سے جوڑ کر دیکھیں۔

  • این سی پی لیڈر مجید میمن نے کہا کہ وزیر اعلی کی کرسی پر بیٹھ کر یوگی مذہب کی تشہیر نہیں کر سکتے۔

    این سی پی لیڈر مجید میمن نے کہا کہ وزیر اعلی کی کرسی پر بیٹھ کر یوگی مذہب کی تشہیر نہیں کر سکتے۔

  • وہیں مولانا صہیب قاسمی نے یوگی کے بیان کی تعریف کی اور کہا کہ پوجا ، نماز جیسی تمام عبادتیں یکساں ہیں، خدا ایک ہے اور سب عبادت اسی کی کرتے ہیں۔ یوگی کا یہ بیان ہندو  مسلم اتحاد کے لئے بہترین پہل ہے۔

    وہیں مولانا صہیب قاسمی نے یوگی کے بیان کی تعریف کی اور کہا کہ پوجا ، نماز جیسی تمام عبادتیں یکساں ہیں، خدا ایک ہے اور سب عبادت اسی کی کرتے ہیں۔ یوگی کا یہ بیان ہندو مسلم اتحاد کے لئے بہترین پہل ہے۔

  •  مولانا عمیر الیاسی کا کہنا ہے کہ نماز اور سوریہ نمسکار دونوں الگ الگ چیزیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ یوگی نے ان دونوں کا موازنہ کر کے ہندو اور مسلمان دونوں مذاہب کو توڑنے کی کوشش کی ہے۔
  • کانگریس لیڈر پی ایل پنیا نے کہا کہ ہو سکتا ہے کہ نماز اور سوریہ نمسکار میں یکسانیت ہو، لیکن یہ بات صرف کہنے کی نہیں ہے۔ یوگی کا رخ بھی دونوں کمیونٹی کے لئے یکساں ہونا چاہئے۔
  • جے ڈی یو کے ترجمان کے سی تیاگی نے یوگی کے اس بیان کی تعریف کی ہے۔ تیاگی کا کہنا ہے کہ مجھے خوشی ہے کہ ذمہ داری نے انہیں انسان بنا دیا ہے۔
  • وہیں جے ڈی یو لیڈر علی انور کے مطابق کہ اگر یوگی جی کو لگتا ہے کہ دونوں ایک جیسی ہیں ، تو انہیں بھی ٹوپی پہن کے نماز پڑھنی چاہئے۔
  • بی جے پی ترجمان شاہنواز حسین نے یوگی آدتیہ ناتھ کے بیان کو مذہب سے جوڑ کر نہ دیکھنے کی اپیل کی۔ انہوں نے کہا کہ اس کو صحت سے جوڑ کر دیکھیں۔
  • این سی پی لیڈر مجید میمن نے کہا کہ وزیر اعلی کی کرسی پر بیٹھ کر یوگی مذہب کی تشہیر نہیں کر سکتے۔
  • وہیں مولانا صہیب قاسمی نے یوگی کے بیان کی تعریف کی اور کہا کہ پوجا ، نماز جیسی تمام عبادتیں یکساں ہیں، خدا ایک ہے اور سب عبادت اسی کی کرتے ہیں۔ یوگی کا یہ بیان ہندو  مسلم اتحاد کے لئے بہترین پہل ہے۔

تازہ ترین تصاویر