یہاں مسلم فنکار تیار کرتے ہیں رام لیلا کا سیٹ ، راون ، میگھناتھ اور کمبھ کرن کے بناتے ہیں پتلے

Sep 28, 2017 08:11 PM IST
1 of 8
  •  اتراکھنڈ کے دارالحکومت دہرادون میں اس مرتبہ کا راون دہن انتہائی خاص ہونے جا رہا ہے ۔ اس سال پریڈ میدان میں ہزاروں لوگوں کے درمیان دشانن راون کے بیس ہاتھوں والا سب بڑا پتلا جلایا جائے گا ۔ 70  سال سے چلی آ رہی روایت کو ایک بار پھر نئی شکل دینے کی تیاری کی جا رہی ہے ۔ پاکستان نسل کے بنوں برادری کی کمیٹی ملک کے مختلف علاقوں اور شہروں سے مسلم فنکاروں کو بلاتی ہے ، جو یہاں کڑی مشقت کے ساتھ راون کی لنکا کا سیٹ تیار کرتے ہیں۔  ساتھ ہی راون، میگھناتھ اور کمبھ کرن کے پتلے بھی یہ تیار کرتے ہیں۔

    اتراکھنڈ کے دارالحکومت دہرادون میں اس مرتبہ کا راون دہن انتہائی خاص ہونے جا رہا ہے ۔ اس سال پریڈ میدان میں ہزاروں لوگوں کے درمیان دشانن راون کے بیس ہاتھوں والا سب بڑا پتلا جلایا جائے گا ۔ 70 سال سے چلی آ رہی روایت کو ایک بار پھر نئی شکل دینے کی تیاری کی جا رہی ہے ۔ پاکستان نسل کے بنوں برادری کی کمیٹی ملک کے مختلف علاقوں اور شہروں سے مسلم فنکاروں کو بلاتی ہے ، جو یہاں کڑی مشقت کے ساتھ راون کی لنکا کا سیٹ تیار کرتے ہیں۔ ساتھ ہی راون، میگھناتھ اور کمبھ کرن کے پتلے بھی یہ تیار کرتے ہیں۔

  • ہندوستان تہوار وںکا ملک ہے، سال بھر ملک میں سیکڑوں تہوار منائے جاتے ہیں ۔ ان تہواروں میں کئی بڑے تہوار ایسے بھی آتے ہیں جب دنیا کو سماجی ہم آہنگی اور گنگا جمنی تہذیب کی مثال دیکھنے کو ملتی ہے ۔

    ہندوستان تہوار وںکا ملک ہے، سال بھر ملک میں سیکڑوں تہوار منائے جاتے ہیں ۔ ان تہواروں میں کئی بڑے تہوار ایسے بھی آتے ہیں جب دنیا کو سماجی ہم آہنگی اور گنگا جمنی تہذیب کی مثال دیکھنے کو ملتی ہے ۔

  •  دسہرہ اور دیوالی بھی ایسے ہی اہم تہوار میں ایک ہے ، جس میں ہندوستان کی مشترکہ تہذیب اور بھائی چارے کی خوبصورت تصویر دنیا دیکھتی ہے۔

    دسہرہ اور دیوالی بھی ایسے ہی اہم تہوار میں ایک ہے ، جس میں ہندوستان کی مشترکہ تہذیب اور بھائی چارے کی خوبصورت تصویر دنیا دیکھتی ہے۔

  • دہرادون میں گزشتہ 70 سال سے بنوں برادری راون کا پتلا بنا کر اسے دہن کرتی آ رہی ہے۔ اسے تاریخی بنانے میں مسلم فنكاروں کا اہم کردار ہوتا ہے ۔

    دہرادون میں گزشتہ 70 سال سے بنوں برادری راون کا پتلا بنا کر اسے دہن کرتی آ رہی ہے۔ اسے تاریخی بنانے میں مسلم فنكاروں کا اہم کردار ہوتا ہے ۔

  • دہرادون میں موجود بنوں برادری کے صدر بتاتے ہیں کہ اس مرتبہ راون  کے  پتلے کی اونچائی کو بڑھا 62 فٹ کر دیا گیا ہے اور پورے جسم کو خوبصورت اور پرکشش بنانے کے لئے ایل ای ڈی لائٹوں کا بڑی خوبصورتی سے استعمال کیا گیا ہے ۔

    دہرادون میں موجود بنوں برادری کے صدر بتاتے ہیں کہ اس مرتبہ راون کے پتلے کی اونچائی کو بڑھا 62 فٹ کر دیا گیا ہے اور پورے جسم کو خوبصورت اور پرکشش بنانے کے لئے ایل ای ڈی لائٹوں کا بڑی خوبصورتی سے استعمال کیا گیا ہے ۔

  •  یہاں پتلوں میں استعمال کی جا رہی آتش بازی بھی انتہائی پرکشش ہوتی ہے ، جس کو دیکھنے دور دور سے لوگ پریڈ میدان کا رخ کرتے ہیں ۔

    یہاں پتلوں میں استعمال کی جا رہی آتش بازی بھی انتہائی پرکشش ہوتی ہے ، جس کو دیکھنے دور دور سے لوگ پریڈ میدان کا رخ کرتے ہیں ۔

  • سب سے خاص بات یہ ہے کہ اس کے ساتھ ہی اس سال دس سر والے راون کو بیس ہاتھوں والا دکھایا جائے گا ۔

    سب سے خاص بات یہ ہے کہ اس کے ساتھ ہی اس سال دس سر والے راون کو بیس ہاتھوں والا دکھایا جائے گا ۔

  •  پریڈ میدان میں منعقد ہونے والے دسہرہ میلہ کیلئے لنکا کا سیٹ تیار کیا جا رہا ہے ۔ 30 ستمبر کو یہاں دسہرہ میلہ منعقد کیا جائے گا۔ اس مرتبہ اترا کھنڈ کے وزیراعلی ترویندر سنگھ راوت راون کا پتلا جلائیں گے۔

    پریڈ میدان میں منعقد ہونے والے دسہرہ میلہ کیلئے لنکا کا سیٹ تیار کیا جا رہا ہے ۔ 30 ستمبر کو یہاں دسہرہ میلہ منعقد کیا جائے گا۔ اس مرتبہ اترا کھنڈ کے وزیراعلی ترویندر سنگھ راوت راون کا پتلا جلائیں گے۔

  • ہندوستان تہوار وںکا ملک ہے، سال بھر ملک میں سیکڑوں تہوار منائے جاتے ہیں ۔ ان تہواروں میں کئی بڑے تہوار ایسے بھی آتے ہیں جب دنیا کو سماجی ہم آہنگی اور گنگا جمنی تہذیب کی مثال دیکھنے کو ملتی ہے ۔
  •  دسہرہ اور دیوالی بھی ایسے ہی اہم تہوار میں ایک ہے ، جس میں ہندوستان کی مشترکہ تہذیب اور بھائی چارے کی خوبصورت تصویر دنیا دیکھتی ہے۔
  • دہرادون میں گزشتہ 70 سال سے بنوں برادری راون کا پتلا بنا کر اسے دہن کرتی آ رہی ہے۔ اسے تاریخی بنانے میں مسلم فنكاروں کا اہم کردار ہوتا ہے ۔
  • دہرادون میں موجود بنوں برادری کے صدر بتاتے ہیں کہ اس مرتبہ راون  کے  پتلے کی اونچائی کو بڑھا 62 فٹ کر دیا گیا ہے اور پورے جسم کو خوبصورت اور پرکشش بنانے کے لئے ایل ای ڈی لائٹوں کا بڑی خوبصورتی سے استعمال کیا گیا ہے ۔
  •  یہاں پتلوں میں استعمال کی جا رہی آتش بازی بھی انتہائی پرکشش ہوتی ہے ، جس کو دیکھنے دور دور سے لوگ پریڈ میدان کا رخ کرتے ہیں ۔
  • سب سے خاص بات یہ ہے کہ اس کے ساتھ ہی اس سال دس سر والے راون کو بیس ہاتھوں والا دکھایا جائے گا ۔
  •  پریڈ میدان میں منعقد ہونے والے دسہرہ میلہ کیلئے لنکا کا سیٹ تیار کیا جا رہا ہے ۔ 30 ستمبر کو یہاں دسہرہ میلہ منعقد کیا جائے گا۔ اس مرتبہ اترا کھنڈ کے وزیراعلی ترویندر سنگھ راوت راون کا پتلا جلائیں گے۔

تازہ ترین تصاویر