مسلم پرسنل لا بورڈ کی میٹنگ میں قومی اتحاد کا نظارہ ، علماکی آمدو رفت اور کھانے پینے کے انتظام ہندو بھائیوں نے دئے انجام

Sep 11, 2017 11:45 PM IST
1 of 10
  •  بھوپال میں منعقدہ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے اجلاس میں قومی اتحاد کا بے مثال نمونہ دیکھا گیا۔ بورڈ کے اجلاس میں شرکت کرنے کے لئے علمائے دین اور دانشوروں کو لانے لے جانے اور کھانے کے انتظامات کو ہندو بھائیوں نے انجام دیا۔

    بھوپال میں منعقدہ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے اجلاس میں قومی اتحاد کا بے مثال نمونہ دیکھا گیا۔ بورڈ کے اجلاس میں شرکت کرنے کے لئے علمائے دین اور دانشوروں کو لانے لے جانے اور کھانے کے انتظامات کو ہندو بھائیوں نے انجام دیا۔

  • بھوپال کو مشترکہ تہذیب کا شہر کہا جاتا ہے ۔ یہاں پر ریاستی عہد میں نواب مسلم ضرور ہوتے تھے لیکن ان کے وزیر اعظم ہندو ہوا کرتے تھے۔ تاہم نوابوں کےعہد میں جو روایت قائم ہوئی تھی ، وہ آج بھی برقرار ہے ۔

    بھوپال کو مشترکہ تہذیب کا شہر کہا جاتا ہے ۔ یہاں پر ریاستی عہد میں نواب مسلم ضرور ہوتے تھے لیکن ان کے وزیر اعظم ہندو ہوا کرتے تھے۔ تاہم نوابوں کےعہد میں جو روایت قائم ہوئی تھی ، وہ آج بھی برقرار ہے ۔

  •  یہی وجہ ہے کہ تین طلاق کےمعاملہ پرسپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد جب  مسلم پرسنل لابورڈ نے بھوپال کا انتخاب کیا اور یہاں کے غیر مسلم بھائیوں نے بورڈ کے اراکین کی خدمت کرکے ایک نئی مثال قائم کی ہے۔

    یہی وجہ ہے کہ تین طلاق کےمعاملہ پرسپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد جب مسلم پرسنل لابورڈ نے بھوپال کا انتخاب کیا اور یہاں کے غیر مسلم بھائیوں نے بورڈ کے اراکین کی خدمت کرکے ایک نئی مثال قائم کی ہے۔

  •   بھوپال میں منعقدہ آل انڈیا پرسنل لاء بورڈ کے اجلاس کے فیصلہ پر پورے ملک کی نظر تھی ۔

    بھوپال میں منعقدہ آل انڈیا پرسنل لاء بورڈ کے اجلاس کے فیصلہ پر پورے ملک کی نظر تھی ۔

  • ادھر بورڈ میں شریک تمام لوگوں کی خدمت پر ہندو بھائیوں نے مامور ہو کر قومی یکجہتی کی ایک نئی مثال قائم کی ۔

    ادھر بورڈ میں شریک تمام لوگوں کی خدمت پر ہندو بھائیوں نے مامور ہو کر قومی یکجہتی کی ایک نئی مثال قائم کی ۔

  • مہمانوں کو ائیر پورٹ اور اسٹیشن سے لانے لے جانے اور ان کی کھانے پینے کی تمام تر ذمہ داریاں ہندو بھائیوں کےسپرد تھیں۔

    مہمانوں کو ائیر پورٹ اور اسٹیشن سے لانے لے جانے اور ان کی کھانے پینے کی تمام تر ذمہ داریاں ہندو بھائیوں کےسپرد تھیں۔

  • اس خدمت پر مسلم دانشور اورعلمائے دین کے علاوہ اس کی ہر جانب ستائش ہو رہی ہے۔

    اس خدمت پر مسلم دانشور اورعلمائے دین کے علاوہ اس کی ہر جانب ستائش ہو رہی ہے۔

  • سبھی کا کہنا ہے کہ سالانہ اجتماع ہو یا کوئی اور دیگر پروگرام، یہاں ان سب میں ہندو بردران برابر تعاون دیتے ہیں۔

    سبھی کا کہنا ہے کہ سالانہ اجتماع ہو یا کوئی اور دیگر پروگرام، یہاں ان سب میں ہندو بردران برابر تعاون دیتے ہیں۔

  • یہ یہاں کی گنگا جمنی تہذیب کا حصہ ہے اور ملک کو اسی قسم کے اتحاد کی ضرورت ہے ۔ تاکہ ہمارا ملک امن کا گہوارہ بن سکے۔

    یہ یہاں کی گنگا جمنی تہذیب کا حصہ ہے اور ملک کو اسی قسم کے اتحاد کی ضرورت ہے ۔ تاکہ ہمارا ملک امن کا گہوارہ بن سکے۔

  • بورڈ کے کچھ ممبران بھوپال سے جا چکے ہیں ، لیکن ابھی کچھ ممبران بھوپال میں موجود ہیں ۔

    بورڈ کے کچھ ممبران بھوپال سے جا چکے ہیں ، لیکن ابھی کچھ ممبران بھوپال میں موجود ہیں ۔

  • بھوپال کو مشترکہ تہذیب کا شہر کہا جاتا ہے ۔ یہاں پر ریاستی عہد میں نواب مسلم ضرور ہوتے تھے لیکن ان کے وزیر اعظم ہندو ہوا کرتے تھے۔ تاہم نوابوں کےعہد میں جو روایت قائم ہوئی تھی ، وہ آج بھی برقرار ہے ۔
  •  یہی وجہ ہے کہ تین طلاق کےمعاملہ پرسپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد جب  مسلم پرسنل لابورڈ نے بھوپال کا انتخاب کیا اور یہاں کے غیر مسلم بھائیوں نے بورڈ کے اراکین کی خدمت کرکے ایک نئی مثال قائم کی ہے۔
  •   بھوپال میں منعقدہ آل انڈیا پرسنل لاء بورڈ کے اجلاس کے فیصلہ پر پورے ملک کی نظر تھی ۔
  • ادھر بورڈ میں شریک تمام لوگوں کی خدمت پر ہندو بھائیوں نے مامور ہو کر قومی یکجہتی کی ایک نئی مثال قائم کی ۔
  • مہمانوں کو ائیر پورٹ اور اسٹیشن سے لانے لے جانے اور ان کی کھانے پینے کی تمام تر ذمہ داریاں ہندو بھائیوں کےسپرد تھیں۔
  • اس خدمت پر مسلم دانشور اورعلمائے دین کے علاوہ اس کی ہر جانب ستائش ہو رہی ہے۔
  • سبھی کا کہنا ہے کہ سالانہ اجتماع ہو یا کوئی اور دیگر پروگرام، یہاں ان سب میں ہندو بردران برابر تعاون دیتے ہیں۔
  • یہ یہاں کی گنگا جمنی تہذیب کا حصہ ہے اور ملک کو اسی قسم کے اتحاد کی ضرورت ہے ۔ تاکہ ہمارا ملک امن کا گہوارہ بن سکے۔
  • بورڈ کے کچھ ممبران بھوپال سے جا چکے ہیں ، لیکن ابھی کچھ ممبران بھوپال میں موجود ہیں ۔

تازہ ترین تصاویر